02:00 pm
سیاحت کے فروغ کیلئے پاکستان اور قازقستان میں معاہدے کی تیاریاں۔۔۔۔

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)  وفاقی حکومت نے سیاحت کے فروغ کو اوّلین ترجیحات میں شامل کر
لیا، پاکستان اور قازقستان کے درمیان سیاحت کے شعبے میں ایک ایم او یو کی تیاری کی جا رہی ہے۔پیر کو تفصیلات کے مطابق پاکستان سیاحت کے شعبے میں تعاون کے لیے قازقستان کے ساتھ ایک معاہدہ کرنے جا رہا ہے، جس کے ذریعے لوگوں کی سماجی و معاشی زندگیوں میں بہتری لائی جا سکے گی، سیاحت کے شعبے میں تعاون کے لیے پاکستان اور قازقستان کے درمیان ایک ایم او یو کا فیصلہ ہوا ہے، وفاقی کابینہ نے سرکولیشن کے ذریعے مفاہمتی یادداشت کی سمری بھی منظور کر لی، منظوری کے لیے یہ سمری وزارت بین الصوبائی رابطہ نے کابینہ کو بھجوائی تھی، بتایا گیا کہ دونوں ممالک کے درمیان سیاحت کے شعبے میں تعاون کی وسیع گنجائش موجود ہے۔اس ایم او یو سے لوگوں کی ثقافتی، سماجی، اور معاشی زندگیوں میں بہتری لائی جا سکے گی، اور اس کے تحت میلوں، نمائشوں، سمینارز اور سیاحتی تقریبات میں باہمی شمولیت کی حوصلہ کی جائے گی۔ذرائع کے مطابق پاکستان اور قازقستان کے مابین سیاحتی معاہدے سے حکومتی اداروں اور دیگر اسٹیک ہولڈرز کے درمیان سیاحت کے شعبے میں تعاون کو فروغ ملے گا۔

تازہ ترین خبریں

الیکشن کمیشن کو دھمکانے کا کیس، فواد چوہدری کی ضمانت منظور

خود کش حملہ آور پولیس لائنز میں کیسے داخل ہوا؟حیران کن انکشافات سامنے آگئے

متحدہ عرب امارات  کو پاکستان کے 5 سرکاری اداروں کے شیئرز خریدنےکی پیشکش

سپریم کورٹ کا بڑا ایکشن، نیب ترامیم کے ذریعے ختم کئے جانیوالے کیسز کا ریکارڈ طلب

ترجمان کی شاہدخاقان عباسی کے استعفے کی خبروں کی تردید

گھر پر پولیس کا چھاپہ،سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کاسخت  ردعمل سامنے آگیا

عمران درست کہتا ہے کہ زرداری اسے قتل کروانا چاہتا ہے،میں اپنے بیان پر قائم ہوں، شیخ رشید

پولیس ہمارے گھر کیا بھارتی جاسوس ڈھونڈ رہی تھی، مونس الٰہی کا چھاپے پر ردعمل

مریم نواز سے اختلافات شدید ۔۔۔مرکزی رہنما مسلم لیگ ن شاہد خاقان عباسی پارٹی عہدے سے مستعفی ہو گئے

آئی ایم ایف کا پاکستان پر بجلی مہنگی کرنے کیلیے دباؤ،روڈ میپ طلب کرلیا

بجلی بریک ڈاؤن،نیپرا نے سارا ملبہ این ٹی ڈی سی پرڈال دیا

غیرملکی کمپنی انڈس موٹرز کا پلانٹس بند کرنے کا اعلان

پاکستانی اداروں کی نجکاری ، پی ڈی ایم حکومت نےآئی ایم ایف کے سامنے گھٹنے ٹیک دیئے

مسلم لیگ ق کی صدارت کا معاملہ، الیکشن کمیشن کا بڑا فیصلہ، چوہدری شجاعت حسین صدر برقرار