گاڑی و موٹر سائیکل مالکان کیلئے بری خبر، اب چالان نہیں مقدمہ درج ہوگا
لاہور(ویب ڈیسک )گاڑی و موٹر سائیکل مالکان ہوجائیں ہوشیار، اب جعلی اور بوگس نمبر پلیٹ پر چالان کی بجائے مقدمہ درج ہوگا، سی ٹی او نے احکامات جاری کر دیئے۔سی ٹی او کیپٹن(ر) سید حماد عابد نے کالے شیشوں اور غیر نمونہ نمبر پلیٹس کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ پرائیویٹ گاڑیوں پر گرین نمبر پلیٹس اور نیلی لائٹ لگانے والوں پر ایف آئی آرز درج کی جائیں اور بغیر نمبر پلیٹس موٹر سائیکلوں کو تھانوں میں بند کروا دیا جائے، غیر قانونی طور پولیس فلیشر