11:02 am
برٹش کولمبیا میں نئے قانون سے 2040 تک فیول سے چلنے والی گاڑیوں پر پابندی لگ جائے گی

برٹش کولمبیا میں ایک نیا قانون پاس کیا گیا ہے، جس کا مقصد فیول جلانے والی کاروں کی تیاری اور فروخت  کو روکنا تھا۔کینیڈا کے صوبے میں ہونے والی یہ قانون سازی اس حوالے سے شمالی امریکا میں ہونے والی سب سے سخت قانون سازی سمجھی جا رہی ہے۔اس قانون کے مطابق 2025 تک فروخت ہونے والی کاروں کا 10 فیصد زیرو ایمیشن   (emission) ہوگی جبکہ 2040 میں فیول جلانے والی کاروں اور ٹرکوں کی فروخت پر پابندی ہوگی۔زیرو ایمیشن کاروں میں الیکٹرک کاریں، پلگ اِن ہائیبریڈ اور ہائیڈروجن فیول سیل ماڈلز شامل ہیں۔
 
اس قانون کو زیرو ایمیشن وہیکل ایکٹ کا نام دیا گیا ہے۔اس پر کافی تنقید بھی کی جا رہی ہے۔اس قانون پر تنقید کرنے والوں کا کہنا ہے کہ اگر برٹش کولمبیا میں فیول جلانے والی کاروں کی فروخت پر پابندی لگی تو اس صوبے کے رہائشی ہمسایہ صوبے البرٹا سے کار خرید لیں گے۔ اس قانون میں کار سازوں کے لیے ایک کریڈٹ سسٹم بھی ہے، جس کے مطابق کار ساز کمپنی اگر مطلوبہ تعداد میں زیرو ایمیشن کاریں نہ بناسکے یا نہ بنانا چاہے تو ماحول کو بہتر بنانے میں مدد دینے کے لیے اضافی رقم دے۔ اس وقت برٹش کولمبیا میں نئی فروخت ہونے والی کاروں میں صرف 6 فیصد ہی زیرو ایمیشن ہوتی ہیں۔

تازہ ترین خبریں

تھرپاکر، زہریلے چاول کھانے سے 4 بچے جاں بحق ،22 افراد کی حالت تشویشناک

یا اللہ رحم فرما ! محض 5دنوں میں پاکستان کے کتنے مسیحا کورونا سے جاں بحق ہو گئے ؟ پاکستانی سپر احتیاط کریں 

طلبہ اوراساتذہ کے لیے انتہائی اچھی خبر۔۔۔حکومت نے بڑااقدام اٹھالیا

سابق وزیراعلیٰ پنجاب انتقال کرگئے

سابق وزیراعلیٰ پنجاب انتقال کرگئے

پاکستان مہمان نواز لوگوں کی سرزمین ، سفر میں اپنی زندگی میں کبھی  فراموش نہیں کر سکوں گا،نومسلم یوٹیوبرپاکستان کی محبت میں گرفتار

مسلم لیگ (ن)کی جانب سے لاہور جلسے میں لوگوں کو بلانے کےلئے پیسے بانٹنے کا انکشاف

اپوزیشن اتحاد ، پی ڈی ایم سے حکومت کے مذاکرات ۔۔ ناقابل یقین اعلان کردیاگیا

بوائے فرینڈ پر جھگڑا: لاہور کی یونیورسٹی کی تین طالبات آپس میں لڑپڑیں

ایل این جی درآمد میں تاخیر،قومی خزانے کو 122ارب کا نقصان

 اپوزیشن کورونا پھیلاؤ مہم چلارہی ہے اورعوام کی زندگیوں سےکھیل رہی ہے، مراد سعید

پاکستانی ڈاکٹر زجلاد بن گئے ! دوران آپریشن کورونا رپورٹ مثبت آنے پر آپریشن بیچ میں چھوڑ دیا

وزیراعظم عمران خان آج شب اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے

گندا ہے پر دھندا ہے ۔۔۔ صرف 16ہزار روپے لگا کر سال کے کروڑوں روپے کمائیں  تہلکہ مچادینےوالی خبر

مولانا کو بلوچستان میں مخلوط حکومت اور دو وزارتوں کی پیشکش