11:09 am
ٹویوٹا ٹوکیو میں 2020 اولمپکس گیمز کے لیے الیکٹرک شٹل متعارف کرائے گا

ٹویوٹا ٹوکیو میں 2020 اولمپکس گیمز کے لیے الیکٹرک شٹل متعارف کرائے گا

11:09 am

ٹویوٹا ٹوکیو میں ہونے والے 2020 اولمپکس اور پیرالمپکس گیمز کے لیے فلائنگ کار بھی متعارف کرائے گا۔اس کے ساتھ ہی ٹویوٹا کاکہنا ہے کہ وہ ایک اے پی ایم (Accessible People Mover) بھی متعارف کرائے گا۔ اسے اگلے گرما میں ہونے والے کھیلوں کے لیے بنایا جائے گا۔یہ گاڑی اوپن ائیر ہوگی اور اس میں تین قطاریں ہوگنی۔ اس میں 5 افراد بیٹھ سکیں گےا وراس کی رفتار 12 میل فی گھنٹہ ہو سکے گی۔یہ کاریں لیتھیم آئیون بیٹری سے چلیں گے۔ ایک بار چارج ہونے کے بعد یہ کار 100 کلومیٹر تک چل سکے گی۔ اولمپکس ویلج میں 100 گاڑیوں کا بیڑا لوگوں کو مختلف تقریبات لائے اور لے جائے گا۔حیرت انگیز طور پر ٹویوٹا کی اے پی ایم عام عوام کے لیے نہیں ہے۔ یہ اوپن ائیر گاڑیاں گالف کارٹ سے مشابہ ہیں۔ ٹویوٹا نے ہر اے پی ایم میں وہیل چیئر کی جگہ بھی بنائی ہے۔
ٹویوٹا کا یہ ٹرانسپورٹیشن سلوشن معذورکھلاڑیوں اور مہمانوں کے لیے کافی اہم ہے۔جنوبی کوریا میں ہونے والے  2018 پیرالمپکس گیمز میں  معذور افراد کو کافی دشواریوں کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ٹوکیو دنیا کے ترقی یافتہ ترین شہروں میں سے ایک ہے۔ اس شہر  کے اپنے مسائل ہیں۔ پچھلے اولمپکس میں تو ٹکٹیں بھی پوری طرح فروخت نہیں ہوئی تھی۔ ٹوکیو میں ٹکٹوں کی طلب بہت زیادہ ہے، اس لیے یہاں رش بھی زیادہ ہوگا۔

ٹویوٹا اولمپکس کے موقع پر مزید کئی اختراعات متعارف کرائے گا۔ ان میں ایک فلائنگ کار ہوگی، جو اولمپکس مشعل روشن کرے گی۔ اس کے علاوہ روبوٹس مہمانوں کے لیے کھانے اور مشروب لائیں گے۔ ٹویوٹا ایسے روبوٹ بھی بنانے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے جو وہیل چیئر چلانے میں مدد دیں۔ 2020 اولمپکس گیمز میں ٹیکنالوجی کے ایسے مظاہرے ہونگے، جو انسانی زندگی پر گہرا اثر ڈالیں گے۔
 

تازہ ترین خبریں

تھرپاکر، زہریلے چاول کھانے سے 4 بچے جاں بحق ،22 افراد کی حالت تشویشناک

تھرپاکر، زہریلے چاول کھانے سے 4 بچے جاں بحق ،22 افراد کی حالت تشویشناک

یا اللہ رحم فرما ! محض 5دنوں میں پاکستان کے کتنے مسیحا کورونا سے جاں بحق ہو گئے ؟ پاکستانی سپر احتیاط کریں 

یا اللہ رحم فرما ! محض 5دنوں میں پاکستان کے کتنے مسیحا کورونا سے جاں بحق ہو گئے ؟ پاکستانی سپر احتیاط کریں 

طلبہ اوراساتذہ کے لیے انتہائی اچھی خبر۔۔۔حکومت نے بڑااقدام اٹھالیا

طلبہ اوراساتذہ کے لیے انتہائی اچھی خبر۔۔۔حکومت نے بڑااقدام اٹھالیا

سابق وزیراعلیٰ پنجاب انتقال کرگئے

سابق وزیراعلیٰ پنجاب انتقال کرگئے

پاکستان مہمان نواز لوگوں کی سرزمین ، سفر میں اپنی زندگی میں کبھی  فراموش نہیں کر سکوں گا،نومسلم یوٹیوبرپاکستان کی محبت میں گرفتار

پاکستان مہمان نواز لوگوں کی سرزمین ، سفر میں اپنی زندگی میں کبھی فراموش نہیں کر سکوں گا،نومسلم یوٹیوبرپاکستان کی محبت میں گرفتار

مسلم لیگ (ن)کی جانب سے لاہور جلسے میں لوگوں کو بلانے کےلئے پیسے بانٹنے کا انکشاف

مسلم لیگ (ن)کی جانب سے لاہور جلسے میں لوگوں کو بلانے کےلئے پیسے بانٹنے کا انکشاف

اپوزیشن اتحاد ، پی ڈی ایم سے حکومت کے مذاکرات ۔۔ ناقابل یقین اعلان کردیاگیا

اپوزیشن اتحاد ، پی ڈی ایم سے حکومت کے مذاکرات ۔۔ ناقابل یقین اعلان کردیاگیا

بوائے فرینڈ پر جھگڑا: لاہور کی یونیورسٹی کی تین طالبات آپس میں لڑپڑیں

بوائے فرینڈ پر جھگڑا: لاہور کی یونیورسٹی کی تین طالبات آپس میں لڑپڑیں

ایل این جی درآمد میں تاخیر،قومی خزانے کو 122ارب کا نقصان

ایل این جی درآمد میں تاخیر،قومی خزانے کو 122ارب کا نقصان

 اپوزیشن کورونا پھیلاؤ مہم چلارہی ہے اورعوام کی زندگیوں سےکھیل رہی ہے، مراد سعید

اپوزیشن کورونا پھیلاؤ مہم چلارہی ہے اورعوام کی زندگیوں سےکھیل رہی ہے، مراد سعید

پاکستانی ڈاکٹر زجلاد بن گئے ! دوران آپریشن کورونا رپورٹ مثبت آنے پر آپریشن بیچ میں چھوڑ دیا

پاکستانی ڈاکٹر زجلاد بن گئے ! دوران آپریشن کورونا رپورٹ مثبت آنے پر آپریشن بیچ میں چھوڑ دیا

وزیراعظم عمران خان آج شب اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے

وزیراعظم عمران خان آج شب اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے

گندا ہے پر دھندا ہے ۔۔۔ صرف 16ہزار روپے لگا کر سال کے کروڑوں روپے کمائیں  تہلکہ مچادینےوالی خبر

گندا ہے پر دھندا ہے ۔۔۔ صرف 16ہزار روپے لگا کر سال کے کروڑوں روپے کمائیں تہلکہ مچادینےوالی خبر

مولانا کو بلوچستان میں مخلوط حکومت اور دو وزارتوں کی پیشکش

مولانا کو بلوچستان میں مخلوط حکومت اور دو وزارتوں کی پیشکش