04:44 pm
سائنس دانوں نے صرف 10 منٹ میں الیکٹرک کار کی بیٹری چارج کر لی

پنسلوینیا  سٹیٹ یونیورسٹی کے سائنسدانوں کی ایک رپورٹ کے مطابق انہوں نے ایک الیکٹرک کار کی لیتھیم آئیون بیٹری  کو 10 منٹ میں چارج کیا ہے۔ ماہرین نے اس کی رینج کو بھی 321 سے 482 کلومیٹر تک بڑھا دیا ہے۔ اس کے لیے انہوں نے تھوڑے وقت میں  بہت زیادہ درجہ حرارت کا سہارا لیا ہے۔اس  تحقیق کے  شریک محقق چاؤ-یانگ وانگ نے بتایا کہ  اس طریقے سے بیٹری کو  کم از کم 2500 بار چارج کیا جا سکتا ہے یعنی یہ 8 لاکھ کلومیٹر تک چل سکتی ہے۔
دوسرے الفاظ میں  یہ طریقہ کار جلد ہی تمام الیکٹرک کار ساز کمپنیاں  اپنا سکتی ہیں۔اتنی تیز رفتاری سے بیٹری کی چارجنگ میں بہت سے مسائل بھی سامنے آئے تھے ۔ تاہم محققین نے  اس مسئلے کو تھوڑے سے وقت کے لیے زیادہ درجہ حرارت سے حل کیا۔درجہ حرارت کو تیزی سے بڑھانے کے لیے  محققین نے    پتلی نکل فوائل لیئر کے ساتھ سیلف ہیٹنگ بیٹری کو استعمال کیا۔
 
ماہرین کے مطابق انہوں نے تمام مشکلات پر قابو پاتے ہوئے بیٹری کو 10 منٹ میں 80 فیصد تک چارج کیا۔ماہرین کا کہنا ہے کہ اس طریقے سے بیٹری چارج کر کے انہوں نے ایک پرانے خیال کو بھی غلط ثابت کر دیا، جس میں کہا گیا تھا کہ بیٹریوں کو تیز درجہ حرارت پر چارج نہیں کرنا چاہیے۔وانگ کا خیال ہے کہ شارٹ ٹرم ہائی ٹیمپریچر کا فائدہ بہت تیزی سے اس کے نقصان پر غالب آ جاتا ہے۔

تازہ ترین خبریں

جاوید اقبال نے خاتون کو کہا آپ اتنی خوبصورت ہیں، آپ کو شوہر کی کیا ضرورت ہے

حمزہ کو جتوانے کیلئے لاہور میں بیٹھے آدمی کو چیلنج، ضمنی الیکشن جیتیں گے: عمران خان

والد کا ساتھ دینے کے لیے لندن سے واپس آ گئیں ۔۔ سیاہ آنکھوں والی دبئی کی خوبصورت شہزادی شیخہ ماہرہ زندگی کس انداز سے گزارتی ہیں؟

ملک میں تیل وگیس کی پیداوار۔۔۔قوم کوبری خبرسنادی گئی

ویزے تاخیر سے جاری ہونے والے عازمین حج کے لیے اچھی خبرآگئی

بجلی کے نرخوں میںنرخوں میں 7 روپے 91 پیسے اضافے کی منظوری نہیں دی گئی ۔۔۔وفاقی وزیرتوانائی نے قوم کوخوشخبری سنادی

فواد چوہدری نے مریم اورنگزیب کے شوہر کی شہریت سے متعلق سوال پوچھ لیا،وزیراطلاعات کے شوہرکس ملک کے شہری ہیں

میٹرو بس ٹریک پر کار سوار نوجوان اور لڑکی کی مستیاں،واقعہ کس شہرمیں پیش آیا،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

امپورٹڈ حکمرانوں سے اپنا چوری شدہ مینڈیٹ واپس لیں گے،عوام جانتے ہیں سازش کس نے کی اور ۔۔۔سابق وزیرخارجہ حکومت پربرس پڑے

ابلتا ہوا تیل اور خزانے سے بھرا صندوق۔۔۔ غریبوں کی مدد کرنے والے ڈاکو کا حیرت انگیز محل جس نے شاہی فوج کے ہوش اڑا دیے

معیشت کی باگ ڈور کون بہتر سنبھالے گا، مفتاح یا اسحاق ڈار؟ لیگی قیادت دو دھڑوں میں تقسیم

بڑے یورپی ملک میں بدترین خشک سالی کا 70 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا،آرائشی فواروں کو بند ، گاڑیاں دھونے اور پودوں کو غیر ضروری پانی نہ دینے کی ہدایات

آئی ایم ایف کی ایک بڑی شرط کو پورا کرنے کے لیےحکومت نے پاک فوج کے بجٹ میں کتنے ارب روپے کی کٹوتی کردی ،نجی ٹی وی نے بڑادعویٰ کردیا

ملک میں سونامزیدمہنگا۔۔فی تولہ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،جان کرپریشان ہوجائیں گے