05:27 pm
ہر قسم کی موسمیاتی شدت میں رفتار برقرار رکھنے والی بُلٹ ٹرین تیار

ہر قسم کی موسمیاتی شدت میں رفتار برقرار رکھنے والی بُلٹ ٹرین تیار

05:27 pm

چین نے ہر قسم کی موسمیاتی شدت میں بھی اپنی رفتار برقرار رکھنے والی بُلٹ ٹرین تیار کرلی۔ تفصیلات کے مطابق یہ ٹرین منفی 40 ڈگری سینٹی گریڈ میں 350 کلومیٹر فی گھنٹے کی رفتار سے دوڑ سکتی ہے۔ متعلقہ خبر380 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سےچلنے والی ٹرین تیارجدید ترین بلٹ’ ٹرین شنکانسین‘ نے 380 کلومیٹر فی گھنٹہ چلنے کااس کا ڈیزائن ہوا اور ماحول سے کم مزاحم ہے جس سے توانائی اور ایندھن کی بچت ہوتی ہے ۔ٹرین کے عوامی

یااللہ خیر،سعودی عرب میں اگلے دس روزمیں کیاہونے والاہے ،وارننگ جاری کردی گئی
استعمال کی حتمی تاریخ کا اعلان ابھی نہیں ہوا۔یادرہے کہ اس ٹرین کو CR400AF-G کا نام دیا گیا ہے جو فیوکسنگ ٹرین سیریز کا ایک حصہ ہے اور اسے 6 جنوری کو منظرِ عام پر لایا گیا۔علاوہ ازیں ٹرین کی پٹڑیاں اور نظام کو ہائی سپیڈ بنایا گیا ہے جو بیجنگ کو شمال مشرقی سرد علاقوں، ہاربِن اور شینیانگ سے جوڑے گی ۔واضح رہے کہ ٹرین کو حادثات سے بچانے کیلئے روکنے کا جدید نظام نصب کیا گیا ہے جبکہ برفانی موسم میں بھی ایندھن کی مسلسل فراہمی کیلئے لیتھئم آئن بیٹریاں استعمال کی ہیں۔

 

تازہ ترین خبریں

حلیم عادل شیخ کی درخواست ضمانت مسترد

حلیم عادل شیخ کی درخواست ضمانت مسترد

 ملک میں عوامی راج کا سورج طلوع ہونے والا ہے،بلاول

ملک میں عوامی راج کا سورج طلوع ہونے والا ہے،بلاول

سپریم کورٹ نےذمہ داری الیکشن کمیشن کےکندھوں پرڈال دی ،فردوس عاشق اعوان

سپریم کورٹ نےذمہ داری الیکشن کمیشن کےکندھوں پرڈال دی ،فردوس عاشق اعوان

 الیکشن کمیشن کو قابل شناخت بیلٹ پیپرز چھاپنے ہوں گے، اٹارنی جنرل

الیکشن کمیشن کو قابل شناخت بیلٹ پیپرز چھاپنے ہوں گے، اٹارنی جنرل

 شفاف و آزادانہ انتخابات کیلئے الیکشن کمیشن کیساتھ تعاون ضروری ہے،لطیف کھوسہ

شفاف و آزادانہ انتخابات کیلئے الیکشن کمیشن کیساتھ تعاون ضروری ہے،لطیف کھوسہ

ہنگو:مکان کی چھت گرنے سے 2افراد جاں بحق ،3زخمی

ہنگو:مکان کی چھت گرنے سے 2افراد جاں بحق ،3زخمی

سپریم کورٹ نے سینٹ الیکشن خفیہ کرانے کی رائے دی،شبلی فرازنوکری کر نے پر مجبور ہیں،مریم اورنگزیب

سپریم کورٹ نے سینٹ الیکشن خفیہ کرانے کی رائے دی،شبلی فرازنوکری کر نے پر مجبور ہیں،مریم اورنگزیب

سپریم کورٹ نےسینیٹ الیکشن میں شفافیت کیلئے زبردست فیصلہ دیا ،فیصل جاوید

سپریم کورٹ نےسینیٹ الیکشن میں شفافیت کیلئے زبردست فیصلہ دیا ،فیصل جاوید

سپریم کورٹ نے ہارس ٹریڈنگ کی حوصلہ شکنی کا موقف تسلیم کرلیا ،فواد چوہدری

سپریم کورٹ نے ہارس ٹریڈنگ کی حوصلہ شکنی کا موقف تسلیم کرلیا ،فواد چوہدری

سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد سینیٹ الیکشن دلچسپ ہونگے،شیخ رشید

سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد سینیٹ الیکشن دلچسپ ہونگے،شیخ رشید

سپریم کوٹ کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہیں،شبلی فراز

سپریم کوٹ کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہیں،شبلی فراز

وزیراعظم وزراء کی کارکردگی سے ناخوش : وفاقی کابینہ میں ردوبدل کا امکان

وزیراعظم وزراء کی کارکردگی سے ناخوش : وفاقی کابینہ میں ردوبدل کا امکان

نامور اداکار اعجاز درانی انتقال کر گئے

نامور اداکار اعجاز درانی انتقال کر گئے

پاکستان : کورونا سے مزید36افراد جاں بحق

پاکستان : کورونا سے مزید36افراد جاں بحق