03:08 pm
اگرآپ کے پاس اس کمپنی کی گاڑی ہے توفوراً واپس کردیں ورنہ۔۔۔۔

نیویارک (ویب ڈیسک) امریکا کی گاڑیاں بنانے والی کمپنی فورڈ نے 30 لاکھ گاڑیاں واپس منگوا لی ہیں ، یہ گاڑیاں جان بچانے والے ائیر بیگ کھلنے میں خرابی کے سبب منگوائی گئی ہیں ۔ امریکی تاریخ میں پہلی بار اتنی بڑی تعداد میں گاڑیاں واپس ہوئی ہیں ، واپس ہونے والی گاڑیوں
کی قیمت 96 ارب روپے سے زیادہ بنتی ہے۔ائیر بیگ خراب ہونے سے شدید مالی نقصان کے ساتھ کمپنی کی بدنامی بھی ہوئی ہے جس سے ان کی مارکیٹ ویلیو میں کمی واقع ہوئی ہے حادثات کے دوران ائیر بیگ پھٹنے سے دنیا بھر میں 27 افراد ہلاک جبکہ چار سو سے زائد زخمی ہوئے تھے ۔ جن میں سے صرف امریکہ میں 18 افراد ہلاک ہوئے ، اس کے بعد کمپنی نے دنیا بھرمیں بھجوائی گئی ستائیس لاکھ گاڑیوں کو واپس منگوانے کا فیصلہ کیا تھا۔ ان گاڑیوں کی مرمت کمپنی کے ذمہ ہوگی ، مالکان کو بتایا جائے گا کہ وہ کیسے اپنی گاڑی کمپنی میں بھیج سکتے ہیں ۔ قبل ازیں فورڈ نے اپنی گاڑیاں اس لیے واپس منگوائی تھیں ان میں مسافر سائڈ والے ائیر بیگ کا مسلہ تھا ۔بعد ازاں کمپنی نے مجاز ادارے کی درخواست کی کہ ڈرائیور سائیڈ والے ائیر بیگ کی خاطر گاڑیاں واپس بلانے کا حکم نہ دیا جائے کیونکہ اس پر بھارت رقم خرچ ہوتی ہے لیکن ان کی درخواست خارج کردی گئی تھی ۔

تازہ ترین خبریں

تصویر میں موٹا کیوں دکھایا گیا؟معروف  اداکارہ نے اخبار پر مقدمہ کردیا

میری نیپیاں بدلنے والے کوئی نہیں،عابد شیر علی نے عمران خان کو بڑا چیلنج کر دیا

کرپشن ثابت نہ ہو سکی، عثمان بزدار کو عدالت نے بڑی خوشخبری سنا دی

100اور1500روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈزرکھنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

گارنٹی سے کہتا ہوں یہ حکومت اگلے تیس دن نہیں دیکھے گی ، بڑا دعویٰ آگیا

عمران خان اُڑ رہے تھے اب انہیں زمین پر لایا جائیگا، تحریک انصاف سے مزید گرفتاریوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

آسمانی بجلی نے تباہی مچا دی، بڑا جانی نقصان ہو گیا ، افسوسناک خبر

ممنوعہ فنڈنگ کیس، ایف آئی اے بھی ایکشن میںآگیا، عمران خان کیخلاف بڑا اقدام اٹھا لیا

وزیراعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ کی گرفتاری کیلئے چھاپہ، گھر اصل میں کس کا نکلا؟

شدید بارشوں کیلئے ہوجائیں تیار، کہاں کہا ں جم کر بادل برسیں گے؟ گرمی سے پریشان شہریوں کیلئے خوشخبری

شہباز گل کا جملہ قابل اعتراض تھا، عمران خان نے آخرکار اعتراف کر لیا

وزارت داخلہ نے اے آر وائی نیوز کااین او سی منسوخ کردیا

دل دل پاکستان۔۔ ملی نغمہ پڑھتے ہوئے شرمیلا فاروقی کی ویڈیو وائرل

سوات میں سکیورٹی ہائی الرٹ، داخلی اور خارجی راستوں پر چیک پوسٹ قائم، چیکنگ شروع