10:02 pm
ایلن مسک کی ٹیسلا چھوڑنے والے سابق چیف انجینئر نے دنیا کی تیز ترین الیکٹرک کار بنالی

سیکرامینٹو (ویب ڈیسک) ٹیسلا کے سابق چیف انجینئر پیٹر رالنسن نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے دنیا کی سب سے تیز رفتار اور ایک بار کی چارجنگ سے طویل فاصلہ طے کرنے والی الیکٹر کار تیار کی ہے۔فوربز کے مطابق لوسڈ موٹرز کے چیف ایگزیکٹو اور ایلن مسک کی ٹیسلا کے سابق چیف انجینئر پیٹر رالنسن کے مطابق انہوں نے لوسڈ ایئر کے نام سے الیکٹرک کار ڈیزائن کی ہے جس کی قیمت ایک لاکھ 69 ہزار ڈالر (2 کروڑ 70 لاکھ 50 ہزار روپے) ہوگی۔یہ اس کمپنی کی
پہلی کار ہوگی جو رواں سال فروخت کیلئے پیش کی جائے گی، یہ کار ایک بار چارجنگ سے 517 میل (832 کلومیٹر) تک فاصلہ طے کرسکتی ہے، یہ گاڑی صرف دو سیکنڈز میں ہی صفر سے 60 میل (ساڑھے 96 کلومیٹر) کی رفتار پکڑ سکتی ہے جو ٹیسلا کے ماڈل ایس سے زیادہ تیز ہے۔پیٹر رالنسن کا کہنا ہے کہ جب انہوں نے 2012 میں ٹیسلا کیلئے ماڈل ایس ڈیزائن کیا تھا تو کسی کو یقین نہیں آرہا تھا لیکن اس کار نے دنیا میں انقلاب برپا کردیا تھا، اب کی بار بھی
ان کے کام پر کسی کو بھروسہ نہیں ہو رہا لیکن وہ ایک بار پھر انقلاب برپا کرنے جا رہے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

بلاول تین صوبوں میں ’’تبدیلی‘‘ کیلئے سرگرم،سپیکر قومی اسمبلی بھی نشانے پر

محکمہ موسمیات نے گرج چمک کیساتھ بارشوں کی پیش گوئی کردی

بلوچستان: مختلف واقعات میں 9افراد جاں بحق،13 زخمی

کراچی ایکسپریس حادثہ: 15 ٹرینیں تاخیر کا شکار

کراچی کرپشن کیس: سابق فرانسیسی وزیردفاع کو قید اور جرمانہ

محکمہ موسمیات کی مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی

چودھری پرویز الٰہی کو وزیر اعلیٰ پنجاب بننے کی پیشکش

برطانوی جہاز میں تیرتے بحری جہاز کو دیکھ کر ہر کوئی حیران

شہبا ز گل نے جوتے کے واقعے کی ذمہ داری مسلم لیگ (ن) پر ڈال دی

علی حیدر گیلانی کی ویڈیو میں موجود پاکستان تحریک انصاف کےارکان اسمبلی اب منظر عام پر آگئے

 پی ڈی ایم پنجاب میں تبدیلی لانےکےلئے متحرک ہو گئی

حفیظ شیخ کا وزارت سے مستعفی نہ ہونے کا فیصلہ

مریم اورنگزیب پر حملے سے ہر ماں بیٹی کا سرشرم سے جھک گیا،مریم نواز

یوسف رضا گیلانی کی ایم کیو ایم وفد سے ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال