09:43 pm
ہونڈایسی گاڑی بنانے والی دنیاکی پہلی کمپنی  بن گئی،گاڑی کی خاص بات یہ ہے کہ ۔۔۔۔

اب تک خودکار ڈرائیونگ والی گاڑیوں کی تیاری پر کام تو ہورہا ہے مگر وہ عام افراد کو دستیاب نہیں۔مگر ہونڈا دنیا کی پہلی کمپنی بن گئی ہے جو لیول 3 سیلف ڈرائیونگ کی صلاحیت رکھنے والی گاڑی لیجنڈ کو فروخت کے لیے پیش کررہی ہے۔اس سیڈان گاڑی کے 100 یونٹ جاپان میں 5 مارچ سے فروخت کے لیے پیش کیے جارہے ہیں۔گاڑی کی خاص بات یہ ہے کہ پرہجوم ہائی ویز میں یہ گاڑی وہیل کا انتظام خود سنبھالنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔کمپنی نے بتایا کہ ہیوی ٹریفک میں یہ گاڑی
خود ڈرائیونگ کی صلاحیت رکھتی ہے اور ڈرائیور کو نیوی گیشن اسکرین پر ٹی وی یا ڈی وی ڈی دیکھنے کا موقع مل سکے گا، جس سے تناؤ یا تھکاوٹ کم ہوسکے گی۔لیول 3 ٹریفک جام پائلٹ آپشن مخصوص حالات میں ایکسیلریشن، بریکنگ اور اسٹیئرنگ کنٹرول کی صلاحیت رکھتا ہے۔تاہم جب گاڑی کو محسوس ہوگا کہ اب ڈرائیور کو کنٹرول سنبھال لینا چاہیے تو وہ سیٹ بیلت پر وائبریشن کے ذریعے الرٹ بھیجے گی۔اگر اس الرٹ پر کوئی ردعمل ظاہر نہیں کیا گیا تو سسٹم دیگر وارننگز
بشمول الارم ساؤنڈز، روشنیاں اور ہارن کے ذریعے ڈرائیو کو کنٹرول سنبھالنے پر مجبور کرے گا، جبکہ اس دوران گاڑی کی رفتار ہلکی کرنے کے ساتھ اسے روکا بھی جاسکتا ہے۔تو لوگ کہہ سکتےہیں کہ یہ خودکار ڈرائیونگ کی صلاحیت رکھنے والی گاڑی ہے اور جاپانی وزارت لینڈ، انفراسٹرکر، ٹرانسپورٹ اینڈ ٹورازم نے اس کے لیے ہونڈا کو لیول تھری سرٹیفکیشن بھی جاری کیے گئے ہیں۔اس سے ہونڈا کو لیول 5 یا مکمل طور پر خودکار ڈرائیونگ کی صلاحیت رکھنے والی گاڑیوں پر تیار کرنے میں مدد ملے گی۔مگر ہونڈا کی یہ گاڑی سستی نہیں بلکہ لمیٹڈ ایڈیشن ماڈل کے لیے ایک کروڑ 10 لاکھ جاپانی ین (ایک کروڑ 60 لاکھ پاکستانی روپے سے زائد) خرچ کرنا ہوں گے۔
 
تازہ ترین خبریں

انتظارکی گھڑیاں ختم۔۔۔عمران خا ن لانگ مارچ کی کال کب دیں گے ،کپتان نے آخرکاراعلان کردیا

عبدالقدوس بزنجو کے خلاف تحریک عدم اعتماد۔۔۔بلوچستان حکومت نے بڑااعلان کردیا

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجوکی کرسی خطرے میں۔۔۔بڑااقدام اٹھالیاگیا

عالمی مارکیٹ میں کمی کے باوجود پاکستان میں سونا مزید مہنگا ،فی تولہ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،جانیں

قومی کرکٹر آصف علی کے گھرخوشیاں ہی خوشیاں ،ہرطرف سے مبارکبادوں کاسلسلہ جاری

انحراف کرنے والے رکن کا ووٹ شمار ہوگا: جسٹس مظہر اور جسٹس جمال کا اختلافی نوٹ

بوتل پیتا یہ بچہ آج کا کونسا مشہور اداکار ہے؟ 80 فیصد لوگ پہچان نہیں پاتے

آرٹیکل 63 اےکی تشریح پر سپریم کورٹ کے فیصلےکے بعد عثمان بزدار بھی متحرک

پی ٹی آئی کے منحرف ارکان کیخلاف نا اہلی ریفرنس، الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سپریم کورٹ سے مدد لینے کا فیصلہ کر لیا

مارگلہ ہلز میں آگ لگانے کا معاملہ ، اب تک کتنی گرفتاریاں ہو گئیں؟ بڑی خبر

پنجاب کا وزیراعلیٰ ختم ہو گیا، اعتزاز احسن بھی میدان میں آگئے ، ن لیگ کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی

سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے بھی عدالت جانے کا فیصلہ کر لیا، ن لیگ کیلئے ایک اور بڑا جھٹکا

حمزہ شہباز کابطور وزیراعلیٰ پنجاب الیکشن کس صورت میں کالعدم قرار دیا جا سکتا ہے؟ سابق صدرسپریم کورٹ بار نے رائے دیدی

حکومتی اتحاد میں دراڑیں پڑ گئیں، فوری الیکشن کی تاریخ دینے کا مطالبہ مسترد، کون کونسی جماعتیں اہم اجلاس میں شریک نہیں ہوئیں؟