08:21 pm
ماسٹر چانگان کی بغیر ڈرائیور گاڑیاں پاکستان میں لانچ کرنے کی تیاری

کراچی (ویب ڈیسک )چینی آٹو موبائل مینوفیکچرر کے پاکستان میں بننے والے یونٹ ماسٹر چانگان موٹرز پاکستان کی نقل و حرکت کو جدت کی نئی بلندیوں پر لیجانے کے لیے پَر تول رہی ہے اور اسی سلسلے میں انہوں نے اپنی خودکار ڈرائیونگ سسٹم کی حامل گاڑیوں کی پاکستانی سڑکوں پر جانچ کا عمل شروع کر دیا ہے۔ماسٹر چانگان موٹرز پاکستان کے سی ای او دانیال ملک نے بتایا کہ یہ کمپنی چین میں بہترین ٹیکنالوجی اور فیچرز متعارف کرانے کے حوالے سے سرفہرست ہے اور ہمیں کوئی
وجہ نظر نہیں آتی کہ ایسے فیچرز جن میں گاڑیوں کا خودکار طریقے سے چلنا شامل ہے اسے ہم اپنے ملک میں کیوں نہیں لا سکتے۔انہوں نے بتایا کہ ہم خودکار طریقے سے سڑک پر چلنے والی گاڑیوں کی ٹیسٹ ڈرائیو کا عمل شروع کر رہے ہیں۔ دانیال ملک نے بتایا کہ کمپنی کا عزم ہے فیوچر، فارورڈ، فارایور یعنی مستقبل، آگے اور ہمیشہ اس کی بنیاد پر ہم ایسی ٹیکنالوجی کو پاکستان لانے کا سوچ رہے ہیں۔دانیال ملک نے کہا کہ لوگ کسی پراڈکٹ کو اس لیے نہیں خریدتے کہ آپ اسے بیچ رہے ہیں بلکہ اس لیے خریدتے ہیں کہ آپ اسے کیوں بیچ رہے ہیں۔ ہمیں اپنی نقل وحمل میں جدت لانا ہے اور اس کا بہترین طریقہ نئی ٹیکنالوجی کو پاکستان لانا اور منوانا ہے۔دوسری جانب چانگان پاکستان کی جانب سے اس حوالے سے ٹیزر سوشل میڈیا پر جاری کیا گیا تو صارفین نے اس میں غیر معمولی دلچسپی ظاہر کی اور اس امید کا اظہار کیا کہ جلد ہی انہیں پاکستان کی سڑکوں پر بھی یہ نئی ٹیکنالوجی کی حامل گاڑیاں دیکھنے کو ملیں گی۔

تازہ ترین خبریں

میری خواہش ہے کہ عمران خان کو گرفتار کیا جائے اور اسی سیل میں رکھا جائے جہاں مجھے رکھا گیا تھا،وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ

شیریں مزاری کی گرفتاری، پی ٹی آئی نےملک گیر احتجاج کی کال دیدی

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما شیریں مزاری کو گرفتار کر لیا گیا

منی لانڈنگ کیس کی سماعت، وزیراعظم اور وزیراعلیٰ عدالت میں پیش 

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے منحرف اراکین کو نااہل قرار دے دیا

پنجاب حکومت کو بڑا جھٹکا لگ گیا، لاہور ہائیکورٹ نے اہم فیصلہ سنا دیا

بلاول بھٹو زرداری کا عمران خان کے دورہ روس کا دفاع

سپریم کورٹ نے پراسیکیوشن کو ہائی پروفائل کیسز واپس لینے سے روک دیا

آپ کی شکل اچھی ہو تو آپ کے مرد ساتھی ۔۔۔پی ٹی آئی کی خاتون رہنما زرتاج گل کا معنی خیز بیان آگیا

حکومت قائم رہے گی یا اسمبلیاں تحلیل ہوں گی؟ اگلے دو دن انتہائی اہم قرار۔۔وزیراعظم شہباز شریف کو کس کی یقین دہانی کا انتظار ہے؟

حمزہ شہباز عہدے پر برقرار رہیں گے یا نہیں؟  حکومتی اتحادیوں نے فیصلہ سنا دیا

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجونےتحریک عدم اعتماد پر دستخط  کرنے والے ارکان کیخلاف انتہائی اقدام اٹھانے کا اعلان کر دیا

عمران خان سے متعلق ہوشربا انکشافات، فرح گوگی اور مانیکاخاندان کے پول کھول کر رکھ دیئے

 اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا