09:24 pm
  خودکار الیکٹرک کار کو بڑا حادثہ ۔۔۔۔ مسافر جھلس کر ہلاک ہوگئے ۔۔ انتہائی افسوس ناک خبر

واشنگٹن ( مانیٹرنگ ڈیسک) خودکار الیکٹرک کار کو بڑا حادثہ ۔۔۔۔ مسافر جھلس کر ہلاک ہوگئے ۔۔ انتہائی افسوس ناک خبر ۔تفصیلات کے مطابق خودکار طریقے سے چلنے والی الیکٹرک کار ٹسیلا درخت سے جاٹکرائی، جس کے نتیجے میں دو مسافر جھلس کر ہلاک ہوگئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق برقی گاڑیاں بنانے والی کمپنی ٹیسلا کی ایک خودکار گاڑی امریکا میں گزشتہ روز خوفناک حادثے کا شکار ہوئی ہے، حادثے کے نتیجے میں کار میں سوار دونوں
مسافر ہلاک ہوگئے۔امریکی حکام نے واقعے کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ گاڑی خود کار موڈ پر چل رہی تھی جس میں ایک شخص آگے مسافر سیٹ پر جب کہ ایک دوسرا پچھلی نشت پر بیٹھا تھاگاڑی موڑ کاٹتے وقت بے قابو ہوگئی اور سڑک کنارے لگے درخت سے جاٹکرائی۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ حادثے کے باعث میں ہولناک آگ بھڑک اٹھی جس پر قابو کےلیے فائر بریگیڈ حکام نے 4 گھنٹوں میں 32 ہزار گیلن پانی استعمال کیا کیوں گاڑی میں نصب بیٹریاں آگ بجھنے
میں رکاوٹ بن رہی تھیں۔نیویارک ٹائمز کے مطابق امریکا کی نیشنل ہائی وے ٹریفک سیفٹی ایڈمنسٹریشن (این ایچ ٹی ایس اے) ایسے 23 حادثات کی چھان بین کر رہی ہے جن کے متعلق شک ہے یہ ٹیسلا کی خودکار گاڑیوں کو پیش آئے، جو کہ آٹو پائلٹ موڈ پر تھیں۔

تازہ ترین خبریں

پنجاب کا وزیراعلیٰ ختم ہو گیا، اعتزاز احسن بھی میدان میں آگئے ، ن لیگ کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی

سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے بھی عدالت جانے کا فیصلہ کر لیا، ن لیگ کیلئے ایک اور بڑا جھٹکا

حمزہ شہباز کابطور وزیراعلیٰ پنجاب الیکشن کس صورت میں کالعدم قرار دیا جا سکتا ہے؟ سابق صدرسپریم کورٹ بار نے رائے دیدی

حکومتی اتحاد میں دراڑیں پڑ گئیں، فوری الیکشن کی تاریخ دینے کا مطالبہ مسترد، کون کونسی جماعتیں اہم اجلاس میں شریک نہیں ہوئیں؟

میں عامر لیاقت کے ساتھ ایک رات گزارنے کو تیار ہوں لیکن۔۔۔۔معروف کرکٹر کی بیٹی نے حیران کن خواہش کا اظہارکر دیا

’اگ لاواں مجبوری نوں‘مارگلہ ہلز پر آگ لگاکر ویڈیو بنانیوالی ٹک ٹاکر ڈولی بڑی مشکل میں گرفتار، بڑا ایکشن لے لیا گیا

الیکشن کمیشن پی ٹی آئی کے 25منحرف ارکان سے متعلق فیصلہ آج سنائے گایا نہیں؟ بڑی خبر آگئی

سپریم کورٹ کی آرٹیکل 63 اے پر رائے ،پنجاب اسمبلی سے 25منحرف ارکان کو نکال دیا جائے تو نمبر گیم کیا ہو گی؟ بڑی خبر آگئی

پاکستانی ڈاکٹر لڑکی نائیجیرین شہری کی محبت میں گرفتار، دونوں کی ملاقات کہاں ہوئی؟محبت کی لازوال کہانی

عامر لیاقت سے علیحدگی کے بعد دانیااس وقت کہاں اور کس حال میں ہے؟پہلی ویڈیو جاری کر دی

ستمبر ، اکتوبر یا نومبر۔۔جنرل الیکشن کب ہوںگے؟  نگران وزیراعظم کیلئے انٹرویوز جاری ، بڑا دعویٰ کر دیا گیا

منحرف ارکان کا واپسی کیلئے تحریک انصاف سے رابطوں کا انکشاف، عمران خان کو ٹکٹوں کی تقسیم کیلئے مشورہ دیدیا گیا

سپریم کور ٹ کے فیصلے کے بعد حمزہ شہبازکی وزارت اعلی خطرے میںپڑ گئی،دوبارہ رائے شماری میں ووٹ پورے کرنا مشکل قرار دیدیا گیا

راولپنڈی یا اسلام آباد۔۔؟ ۔۔ نگران وزیراعظم کیلئے امیداروں کے انٹرویو کہاں ہو رہےہیں ؟ کون کون شامل ہے؟ شیخ رشید کا بڑا دعویٰ