07:26 pm
گاڑیوں کے شوقین افراد تیاری کر لیں ، اب الیکٹرک گاڑیاں پاکستان میں تیار ہوں گی،قیمت کیا ہوگی ؟ جانیں 

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ریگل آٹوموبلز انڈسٹریز لمیٹڈ نے پاکستان میں الیکٹرک گاڑیاں تیار کرنے کی منصوبہ بندی کر لی
ویب سائٹ ’پرو پاکستانی‘ کے مطابق ریگل آٹوموبلز کمپنی نے پاکستان سٹاک ایکسچینج میں رجسٹرڈ ہونے کی تیاری کر لی ہے تاکہ پاکستان میں الیکٹرک گاڑیوں کا پیداواری یونٹ قائم کرنے کے لیے درکار رقم حاصل کر سکے۔ رپورٹ کے مطابق کمپنی نے حصص کی فروخت سے 80کروڑ روپے حاصل کرنے کا ہدف رکھا ہے۔ کمپنی کی طرف سے ابتدائی طور پر اڑھائی کروڑ حصص فروخت کے لیے پیش کیے جائیں گے۔ ان کی فی حصص قیمت متوقع طور پر 32روپے رکھی جائے گی۔ اس معاملے کے لیے پاکستان کی سب سے بڑی سکیورٹیز بروکریج، انویسٹمنٹ بینکنگ اینڈ ریسرچ فرم عارف حبیب لمیٹڈ (اے ایچ ایل)کو ہائر کیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ ریگل آٹو موبلز انڈسٹریز لمیٹڈ کا قیام 2016ءمیں عمل میں آیا تھا اور یہ اب سات مختلف ماڈلز کی گاڑیاں تیار کر رہی ہے

تازہ ترین خبریں

پنجاب بھر کے یوٹیلٹی سٹورز سےاشیا ئے ضروریہ غائب

سائفر کیس کی سماعت ان کیمرہ ہو گی یا اوپن کورٹ سماعت ہو گی ؟ فیصلہ محفوظ کرلیا گیا

پیٹرولیم قیمتوں میں اضافے کا فی الحال کوئی امکان نہیں،اوگرا ترجمان

نگران وزیر اعلیٰ محسن نقوی کو عہدے سے ہٹانے کی اپیل سماعت کیلئے مقرر

راولپنڈی ،اسلام آباد میں ڈینگی کیسز میں اضافہ، 85 نئے کیس سامنے آگئے

آشوب چشم،  ڈرگ کنٹرول اتھارٹی  نے ایواٹسن انجکشن کی خریداری پر پابندی  لگا دی

نیلم ویلی سمیت آزادکشمیر کے بالائی علاقوں میں برفباری ، پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لی

بشریٰ بی بی کے سابق شوہر خاور مانیکا لاہور ایئر پورٹ سے گرفتار

نوازشریف کی خاندانی سیاست مرچکی،عوام پر احسان کریں، لندن ہی رہیں،  بیرسٹر سیف

چیئرمین پی ٹی آئی کی عدالت پیشی سکیورٹی رسک، سپرٹینڈنٹ اٹک جیل کا جج قدرت اللہ کو خط ارسال

عمران ریاض گھر پہنچ گئے،رہائی میں تاخیر کیوں ہوئی  وکیل نے وجہ بتادی

اڈیالہ جیل راولپنڈی میں پرویز الہٰی سے فیملی کی ملاقات

نوازشریف کی آمد سے قبل مسلم لیگ ن کا نیا پلان مرتب، سات جلسے کرنے کا فیصلہ

الیکشن کمیشن :انتخابی رولز کی 18 شقوں میں  تبدیلی کی منظوری ، 5نئے  فارم جاری