07:30 pm
سوزوکی نے سستی اور منفرد گاڑی کا نیا ماڈل متعارف کروا دیا، گاڑیوں کا شوق رکھنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)سوزوکی کی کامیاب گاڑی ’سوئفٹ‘ کی تصاویر
لیک ہوگئی ہیں جس کے بعد امکان ظاہر کیا جارہاہے کہ یہ گاڑیاں ڈسٹری بیوٹرز کو بھیجی جارہی ہیں جبکہ مارکیٹ ذرائع کا کہنا ہے کہ فروری کے آخر تک نئے ماڈل کی بکنگ بھی متوقع ہے ۔سامنے آنیوالی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سوزوکی کی سوئفٹ گاڑیاں لوڈر پر موجود ہیں جو اپنی منزل کی طرف رواں دواں ہے۔ ان تصاویر کے سامنے آنے کے بعد گاڑیوں کے شائقین اس تجسس میں مبتلاءہوگئے ہیں کہ آیا یہ گاڑیاں صارفین کے لیے کب دستیاب ہوں گی اور بکنگ کب تک ہوسکتی ہے ۔ ایسے میں مارکیٹ ذرائع نے بتایا کہ سوئفٹ کی ڈسٹری بیوشن پہلے ہی شروع ہوچکی ہے اور یہ گاڑیاں بھی شاید ڈسٹری بیوٹرز کو ہی بھیجی جارہی ہیں جس کے بعد امکان ظاہر کیا جارہاہے کہ نئی ’سوئفٹ‘ کی بکنگ فروری کے آخری عشرے میں متوقع ہے ۔

تازہ ترین خبریں

اسحاق ڈار نے ہنگامہ آرائی اور شور شرابہ کے باوجودسینیٹ کی رکنیت کا حلف اٹھا لیا

سارہ انعام قتل کیس ۔۔۔عدالت نے ایاز امیر کو مقدمے سے خارج کرنے کا حکم دے دیا

بس اتنا ہی۔۔۔!!! اسحاق ڈارکی نااہلی کے لیے دائر درخوا ست۔۔۔درخواست گذارنے واپس لے لی

مریم اورنگزیب سے بد تمیزی کرنے والوں کو ایسے سبق سکھائیں گے۔۔۔ن لیگی رہنما عطا تارڑنےغصے میں انتقامی اعلان کر دیا

منافق۔۔۔عوام کے سامنے سستا سستا کے ڈھول پیٹنے والے فون پر مہنگائی کرنے کو کہتے ہیں ۔۔۔شیخ رشید نے حکومت کو نشانے پر رکھ لیا

تلاشی پردسویں جماعت کی طالبہ کے بیگ سے ایسی چیز نکلی کہ دیکھنے والے سب ہکا بکارہ گئے، دیکھیں ویڈیو

آڈیولیکس کیس ،آئی ایس آئی اور آئی بی کی ابتدائی تفشیش مکمل ، معاملہ سنجیدہ و گمبھیرہو گیا،کونسے نئے انکشافات ہوئے؟جانیں

پاکستانیوں نے سر پیٹ لیا۔۔۔ مہنگائی طوفان نا قابل یقین حد تک بڑھ گیا۔۔۔ اشیاءکی قیمتوں میں بے پناہ اضافہ

ڈار نے آتے ہی ڈالر کے پر کاٹ گئے، امریکی کرنسی میں ڈھیر، روپے نے کہیں کا نہ چھوڑا، قیمت میں بڑی کمی

افسوسناک واقعے نے پورے خاندان کو موت کی نیند سلا دیا،جاں بحق ہونےوالوں میں 4بچے اور خاتون بھی شامل ،11زخمی

 فنڈز کی کمی کا بہانہ، حکومت نے کیا کیا ختم کروانے کی کوشش کی ۔۔۔ مریم نواز اور وزیر اعظم کی مبینہ بات چیت کی آڈیو لیک

نیا انکشاف ۔۔۔عمران خان اور وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کی ملاقات کا نیا رخ سامنے آگیا

اسحاق ڈار کی آمد کیساتھ ہی ڈالرسستا کیوں ہوتا چلا جا رہا ہے۔۔۔پی ٹی آئی اہم رہنما نے بڑی سازش سے پردہ اٹھا دیا

بڑی خبر۔۔۔ فنڈز کی کمی کا بہانہ، حکومت نے کیا کیا ختم کروانے کی کوشش کی ۔۔۔