06:43 pm
منی بجٹ کے آفٹر شاکس جاری ۔۔۔گاڑیاں خریدنے والوں کیلئے بری خبر

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )منی بجٹ کے آفٹر شاکس جاری ہیں،پبلک ٹرانسپورٹیشن
اور امرا کیلئے استعمال ہونے والی گاڑیاں مزید مہنگی ہوگئیں ۔ ٹویوٹا کمپنی کی جانب سے کمرشل گاڑیوں اور امرا طبقے کی جانب سے استعمال کی جانیوالی لکژری گاڑیوں کی قیمتوں میں 3 سے 26 لاکھ روپے تک کا ریکارڈ اضافہ کردیا گیا ہے۔ ٹویوٹا ہائی ایس ڈیزل3 لاکھ 29 ہزار روپے اضافے کے بعد نئی قیمت 63 لاکھ 39 ہزار روپے کردی گئی ہے۔ ٹویوٹا ہائی روف 4 لاکھ 69 ہزار روپے بڑھ کر 83 لاکھ 19 ہزار روپے کی ہوگئی۔ اسی طرح ٹویوٹا کوسٹر39 سیٹر8 لاکھ 10 ہزارروپےبڑھ کر1 کروڑ 48 لاکھ 9 ہزار روپے کی کردی گئی۔ امراء طبقے کی گاڑیاں بھی منی بجٹ کی زد میں آگئی ہیں۔ کرولا کراس 17 لاکھ 10 ہزار روپے مہنگی ہوکر1 کروڑ 1 لاکھ9 ہزار روپے کی کردی گئی۔ ٹویوٹا پریئس 18 لاکھ 39 ہزار روپے مہنگی ہوگئی۔ نئی قیمت 1 کروڑ11 لاکھ9 ہزار روپے کردی گئی ہے۔ ٹویوٹا رش 6 لاکھ 19 ہزار روپے مہنگی ہوکر 64 لاکھ 59 ہزار روپے ہوگئی۔ ٹویوٹا کیمرے ہائیبرڈ کی قیمت 26 لاکھ99 ہزارروپے مہنگی ہوکر نئی قیمت 2 کروڑ13 لاکھ 29 ہزار روپے ہوگئی ہے ۔

تازہ ترین خبریں

پنجاب بھر کے یوٹیلٹی سٹورز سےاشیا ئے ضروریہ غائب

سائفر کیس کی سماعت ان کیمرہ ہو گی یا اوپن کورٹ سماعت ہو گی ؟ فیصلہ محفوظ کرلیا گیا

پیٹرولیم قیمتوں میں اضافے کا فی الحال کوئی امکان نہیں،اوگرا ترجمان

نگران وزیر اعلیٰ محسن نقوی کو عہدے سے ہٹانے کی اپیل سماعت کیلئے مقرر

راولپنڈی ،اسلام آباد میں ڈینگی کیسز میں اضافہ، 85 نئے کیس سامنے آگئے

آشوب چشم،  ڈرگ کنٹرول اتھارٹی  نے ایواٹسن انجکشن کی خریداری پر پابندی  لگا دی

نیلم ویلی سمیت آزادکشمیر کے بالائی علاقوں میں برفباری ، پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لی

بشریٰ بی بی کے سابق شوہر خاور مانیکا لاہور ایئر پورٹ سے گرفتار

نوازشریف کی خاندانی سیاست مرچکی،عوام پر احسان کریں، لندن ہی رہیں،  بیرسٹر سیف

چیئرمین پی ٹی آئی کی عدالت پیشی سکیورٹی رسک، سپرٹینڈنٹ اٹک جیل کا جج قدرت اللہ کو خط ارسال

عمران ریاض گھر پہنچ گئے،رہائی میں تاخیر کیوں ہوئی  وکیل نے وجہ بتادی

اڈیالہ جیل راولپنڈی میں پرویز الہٰی سے فیملی کی ملاقات

نوازشریف کی آمد سے قبل مسلم لیگ ن کا نیا پلان مرتب، سات جلسے کرنے کا فیصلہ

الیکشن کمیشن :انتخابی رولز کی 18 شقوں میں  تبدیلی کی منظوری ، 5نئے  فارم جاری