07:40 pm
ہنڈا نے گاڑیوں کی قیمتیں پھر بڑھادیں

ہنڈا نے گاڑیوں کی قیمتیں پھر بڑھادیں

07:40 pm

لاہور( ویب ڈیسک )ڈالر کی قیمت میں اضافے کو بہانہ بناتے ہوئے پاکستانی کارساز کمپنی ہنڈا اٹلس کارز لمیٹڈ نے ایک سال میں اپنی گاڑیوں کی قیمت تیسری دفعہ بڑھا دی ۔ اٹلس ہنڈا کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ 30 اپریل سے بک ہونے
والی کاریں پرانی قیمتوں پر مہیا کی جائیں گی تاہم ہنڈا سٹی اور ہنڈا بی آر وی بک کرانیوالوں کو 30 جون سے قبل گاڑیوں کی مکمل قیمت ادا کرنا ہوگی ۔ اسی طرح یکم مئی سے گاڑیاں بک کرانے والے شہریوں کو نئی قیمتوں پر گاڑیاں فراہم کی جائیں گی ۔فوری طرف پر نافذ العمل ریٹ لسٹ کے مطابق ہنڈا اسٹی 1.2 لٹر سی وی ٹی قیمت 32لاکھ 49 ہزار سے ایک لاکھ چالیس ہزار بڑھا دی گئی ہے جس کے بعد نئی قیمت 33 لاکھ 89 ہزار ہوگی۔ اسی طرح ہنڈا سٹی 1.5 لٹر سی وی ٹی کی قیمت 34لاکھ 46 ہزار سے ایک لاکھ 43 ہزار بڑھا دی گئی نئی قیمت 35 لاکھ 89 ہزار ہوگی ۔ اسی طرح ہنڈا 1.5 لٹر ایسپائر ایم ٹی کی قیمت 35 لاکھ 79 ہزار سے ڈیڑھ لاکھ روپے بڑھا دی گئی نئی قیمت 37 لاکھ 29 ہزار ہوگی۔ ہڈا 1.5 لٹر ایسپائر سی وی ٹی کی قیمت 37 لاکھ 49 ہزار سے ڈیڑھ لاکھ روپے بڑھا دی گئی نئی قیمت 38 لاکھ 99 ہزار ہوگی ہنڈا سوک 1.5لٹرایم سی وی ٹی کی قیمت 53لاکھ 99 ہزار تھی جس میں ڈیڑھ لاکھ روپے کااضافہ کردیا گیا ہے نئی قیمت 55 لاکھ 49 ہزار ہوگی ہنڈا سوک اورئیل 1.5ٹی ایم سی وی کی قیمت 56 لاکھ 49 ہزار یتھی جس میں ڈیڑھ لاکھ روپے اضافہ کردیا گیا نئی قیمت 57 لاکھ 99 ہزارہوگی ہنڈا سول 1.5 ٹی آر ایس ایل ایل سی وی ٹی کی قیمت 64لاکھ 99 ہزار جبکہ ڈیڑھ لاکھ اضافے کے بعد نئی قیمت 66 لاکھ 49 ہزارہوگی۔

تازہ ترین خبریں

حکومت کا ظلم مزید برداشت نہیں کریں گی،رہنما پی ٹی آئی خواتین

حکومت کا ظلم مزید برداشت نہیں کریں گی،رہنما پی ٹی آئی خواتین

بزدار روحانی طریقے سے وزیراعلیٰ بنے کبھی سیاست تو کی ہی نہیں  تھی ، منظور وسان

بزدار روحانی طریقے سے وزیراعلیٰ بنے کبھی سیاست تو کی ہی نہیں تھی ، منظور وسان

پی ٹی آئی میں پت جھڑ کا سلسلہ جاری،مزید تین ارکان  ساتھ چھوڑگئے

پی ٹی آئی میں پت جھڑ کا سلسلہ جاری،مزید تین ارکان ساتھ چھوڑگئے

وزیر اعظم شہباز شریف کا 2روزہ دورہ  ترکیہ ، انقرہ پہنچ گئے،آج اہم ملاقاتیں متوقع

وزیر اعظم شہباز شریف کا 2روزہ دورہ ترکیہ ، انقرہ پہنچ گئے،آج اہم ملاقاتیں متوقع

چوہدری پرویز الہیٰ کو نے ایک اور مقدمہ میں گرفتار کر لیا گیا

چوہدری پرویز الہیٰ کو نے ایک اور مقدمہ میں گرفتار کر لیا گیا

سیاسی ومعاشی استحکام کیلئےنوازشریف جلد واپس آرہے ہیں،  مریم اورنگزیب

سیاسی ومعاشی استحکام کیلئےنوازشریف جلد واپس آرہے ہیں، مریم اورنگزیب

سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا سیاست سے دستبردار ہونے کا اعلان

سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا سیاست سے دستبردار ہونے کا اعلان

پارلیمنٹ لاجز میں رہائش پذیر رکن اسمبلی کو گیس کا بھاری بھرکم بل بھیجنے کا انکشاف

پارلیمنٹ لاجز میں رہائش پذیر رکن اسمبلی کو گیس کا بھاری بھرکم بل بھیجنے کا انکشاف

سینیٹ قائمہ کمیٹی توانائی میں مارشل لاکی بازگشت،سینیٹر سیف اللہ ابڑو افسران پربرہم

سینیٹ قائمہ کمیٹی توانائی میں مارشل لاکی بازگشت،سینیٹر سیف اللہ ابڑو افسران پربرہم

وزیر اعظم شہباز شریف کا  دورہ ترکیہ،  قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ملتوی کردیا گیا۔

وزیر اعظم شہباز شریف کا دورہ ترکیہ، قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ملتوی کردیا گیا۔

پاکستان میں سالانہ دو کے ٹو  پہاڑ کے مساوی پلاسٹک کا کچرا پیدا ہو رہا ہے، شیریں رحمان  

پاکستان میں سالانہ دو کے ٹو  پہاڑ کے مساوی پلاسٹک کا کچرا پیدا ہو رہا ہے، شیریں رحمان  

سعودی عرب میں انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن  ناسا کے ماڈلز کی نمائش

سعودی عرب میں انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن  ناسا کے ماڈلز کی نمائش

پاک آرمی کے ویٹرنز کا جناح ہاؤس لاہور کا دورہ

پاک آرمی کے ویٹرنز کا جناح ہاؤس لاہور کا دورہ

چوہدری پرویز الہیٰ کو گرفتار کر لیا گیا

چوہدری پرویز الہیٰ کو گرفتار کر لیا گیا