09:53 pm
ٹویوٹا انڈس موٹر کمپنی نے پاکستان میں اپنے کسٹمرز سے معذرت کر لی

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) ٹویوٹا انڈس موٹر کمپنی نے پاکستان میں گاڑیوں کی ڈلیوری میں تاخیر ہونے پر اپنے کسٹمرز سے معذرت کر لی۔ نیوز ویب سائٹ’پروپاکستانی‘ کے مطابق پاکستان کی آٹوموٹیو انڈسٹری کی مشکلات میں ہر گزرتے دن کے ساتھ اضافہ ہو رہا ہے جس کی
وجہ سے کمپنیاں گاڑیوں کی بروقت ڈلیوری میں ناکام ہو رہی ہیں۔ٹویوٹا انڈس موٹرکمپنی پہلی کمپنی ہے جس نے اس تاخیر پر اپنے گاہکوں سے معذرت کی ہے۔ کمپنی کی طرف جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ”معاشی مسائل کے سبب کمپنی کو اپنے آپریشنز میں شدید مشکلات کا سامنا ہے، جس کی وجہ سے گاڑیوں کی بروقت ڈلیوری ممکن نہیں ہو رہی۔ کمپنی کو لیٹر آف کریڈٹ کی وجہ سے ’سی کے ڈی‘ یونٹس کی درآمد میں مشکل درپیش آ رہی ہے۔ اس کے علاوہ پاکستانی روپے کی قدر میں عدم استحکام کی وجہ سے پیداوار متاثر ہو رہی ہے۔ “رپورٹ کے مطابق ٹویوٹا انڈس موٹر کمپنی فی الوقت موجودہ صورتحال پر غور کر رہی ہے اور جلد گاڑیوں کی ڈلیوری کے نئے شیڈول کا اعلان کیا جائے گا۔ واضح رہے کہ لگ بھگ تمام کمپنیوں کی طرف سے گاڑیوں کی بکنگ بند کی جا چکی ہے اور جو بکنگ پہلے سے ہو چکی تھی، ان کی ڈلیوری بھی ممکن نہیں ہو رہی۔

تازہ ترین خبریں

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا جیل بھرو تحریک کا اعلان

عمران خان کی نااہلی متوقع،پی ڈی ایم ضمنی الیکشن میں حصہ نہ لے، فضل الرحمن کا شہباز شریف کو مشورہ

قتل  ہوا  تو  ذمہ دار آصف زرداری، بلاول، شہباز اور رانا ثنا اللہ ہوں گے، شیخ رشید   کا دعویٰ

وزیرخزانہ اسحاق ڈار اپنے معاشی اعداد وشمار درست کریں، شوکت ترین کی تنقید

ہرجانہ کیس ، افتخار چوہدری کے اعتراض پر عمران خان کیخلاف بینچ تبدیل

انتقامی کارروائیوں سے معیشت بہتر نہیں ہوگی،حکومت الیکشن کا اعلان کرے مذاکرات  کیلئے تیار ہیں، فیصل جاوید

تحریک انصاف کے سابق ارکان قومی اسمبلی سے پارلیمنٹ لاجز کے کمرے خالی کروالئے گئے

شیخ رشید  اسلام آباد کے کسی تھانے میں موجود نہیں، راشد شفیق کا دعویٰ

حکومتی ترجیحات امن نہیں، مقدمات ہیں، ہمیں کسی اور کی جنگ کاایندھن بنایا جارہا ہے، مراد سعیدکا انکشاف

مہنگائی میں اضافے سے عوام کو تکلیف پہنچی ،ہم سب جانتے ہیں، وزیرخزانہ اسحاق ڈار

سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کیخلاف کراچی میں مقدمہ درج ، پولیس گرفتاری کیلئے اسلام آباد پہنچ گئی

کوہاٹ تاندہ  ڈیم خادثہ ، آخری طالب علم  کی لاش 6 روز بعد  نکال لی گئی،جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد 53 ہو گئی

معروف اینکر عمران ریاض خان کیخلاف مقدمہ خارج ، عدالت کا فوری رہا کرنے کا حکم

شیخ رشید کی مشکلات میں مزید اضافہ، مری میں بھی مقدمہ درج