06:09 pm
وہ گاڑی جو دنیا کے لیے پیٹرول کی کمی کا حل ثابت ہوگی

دنیا بھر میں پیٹرول کی قیمتوں میں 2022 کے دوران ریکارڈ اضافہ دیکھنے میں آیا اور اس کا حل سولر گاڑیوں کی شکل میں سامنے آیا ہے۔ پہلے تو سولر انرجی پر چلنے والی گاڑیاں سائنس فکشن تک محدود تھیں مگر 2022 میں وہ حقیقت بن گئیں۔ ڈچ کمپنی لائٹ ائیر نے سولر انرجی پر چلنے والی پہلی گاڑی لائٹ ائیر 0 متعارف کرائی تھی جو کچھ صارفین کو ڈیلیور بھی کردی گئی ہے۔
اگرچہ ابھی یہ گاڑی بہت کم افراد کو دستیاب ہے مگر کمپنی نے اس کے نئے ورژن پر بھی کام بھی شروع کردیا ہے۔ لاس ویگاس میں کنزیومر الیکٹرونکس شو کے دوران کمپنی نے نئے ماڈل لائٹ ائیر 2 کی ویٹ لسٹ اوپن کرنے کا اعلان کیا۔ کمپنی نے بتایا کہ یہ گاڑی سورج کی روشنی سے زیادہ فاصلے تک سفر کرسکے گی۔ خیال رہے کہ لائٹ ائیر 0 مکمل طور پر سولر انرجی پر نہیں دوڑتی۔ اس گاڑی کی چھت پر 54 اسکوائر فٹ پر سولر پینلز لگے ہوئے ہیں جن کی مدد سے یہ گاڑی روزانہ 45 میل کا فاصلہ طے کرسکتی ہے جبکہ اس کے اندر نصب بیٹری کو مدنظر رکھا جائے تو یہ 390 میل تک کا سفر کرسکتی ہے۔ مگر یہ جدید ٹیکنالوجی سستی نہیں اور اس گاڑی کی قیمت 3 لاکھ ڈالرز کے قریب ہے۔ مگر کمپنی کا کہنا ہے کہ گاڑی کے نئے ماڈل کی قیمت 40 ہزار ڈالرز سے بھی کم ہوگی اور یہ متوسط طبقے کو مدنظر کر تیار کی جارہی ہے۔ اس گاڑی کی تیاری 2025 میں شروع ہونے کا امکان ہے۔

تازہ ترین خبریں

ملک میں سردی سے پہلے ہی گیس کی قلت کا خدشہ

حیدرآباد دکن میں موجود پاکستانی کرکٹ اسکواڈ کے کھانے کا مینیو بھی سامنے آگیا

گرمی سے پریشان نشئی کا انوکھا اقدام،اے ٹی ایم بوتھ لاک کرکے سو گیا

ٹیکس اصلاحات کیلئے ٹاسک فورس قائم،نگران وزیر خزانہ چیئرپرسن مقرر

نئی حلقہ بندیوں سے قومی اسمبلی کی کتنی نشستیں کم ہو گئیں؟ تفصیلات سامنے آ گئیں

عدالت نے ڈی سی اسلام آبادکی غیرمشروط معافی مستردکردی

عیدمیلاد النبی ﷺ پر لاہور سمیت ملک بھرمیں ابر رحمت برسنے کا امکان

’سب اتنا ڈرے ہوئے کیوں ہیں‘؟ سپریم کورٹ نے فیض آباد دھرنا کیس میں عملدرآمد سے متعلق رپورٹ طلب کرلی

’ پوتا پوتی پیسے گننے میں ہیرا پھیری کرتے تھے‘ 92 سالہ پردادی نے اسکول میں داخلہ لے لیا

توشہ خانہ  کیس  آصف علی زرداری  اور یوسف رضا گیلانی کو طلب کرلیا گیا

آشوب چشم کا پھیلاؤ، ڈرگ مافیا انسانی جانوں کا دشمن بن گیا

بیورو چیف اے بی این نیوز خالد جمیل  کی ضمانت  منظور کر لی گئی

انسانی جا نوں سے کھیلنے والے ڈرگ ما فیا کیخلا ف گھیرا تنگ کردیا گیا

خالصتان  تحریک،ایک اور سکھ لیڈر کی جان کو خطرہ ،کنیڈین پولیس نے خبردار کردیا