12:55 pm
69سالہ بابے کاایسا کمال کہ نوجوان غیر ملکی حسینہ بھی دیوانی ہو گئی،آپ بھی جان لیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)69 سالہ پاکستانی نے 35 سالہ خاتون سے شادی کر لی،دونوں کی شادی جاپان میں ہوئی۔تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر ایک جوڑے کی شادی کی تصاویر سامنے آئیں جو آتے ساتھ وائرل ہو گئیں۔بتایا گیا ہے کہ نئے نویلے جوڑے میں دولہا کی عمر69 سالہ ہے،رئیس صدیقی کا تعلق پاکستان سے ہے ۔جب کہ 35 سالہ دلہن کا تعلق تیونس سے ہے۔دونوں
کی شادی جاپان میں طے پائی۔بتایا گیا ہے کہ رئیس صدیقی کی یہ دوسری شادی ہے،ان کی پہلی اہلیہ کا انتقال ہو گیا تھا جس کے بعد انہوں نے دوسری شادی کا فیصلہ کیا۔ان کے بچے تعلیم حاصل کر رہے ہیں اور ساتھ ساتھ کاروبار بھی کر رہے ہیں۔رئیس صدیقی ایک بزنس مین ہیں اور ان کا کاروبار کراچی ، لاہور اور جاپان تک پھیلا ہوا ہے۔وہ چالیس سال سے جاپان میں رہ رہے ہیں اور جاپان کی اسلامی سوسائٹی کے چیئرمین کی حیثیت سے خدمات انجام دے رہے ہیں۔ان کی اہلیہ گییا اپنے اہلخانہ کے ساتھ تیونس سے جاپان آئیں لیکن یہاں امیگریشن حکام نے انہیں گرفتار کیا لیکن رئیس صدیقی نے اپنی تنظیم کی مدد سے اس کی مدد کی۔اور اس طرح دونوں کی ملاقات ہوئی۔انہوں نے گییا کو اپنی رہائشگاہ پر رہنے کی پیشکش بھی کی۔کچھ وقت کے بعد 35 سالہ گییا نے کچھ وقت بعد خود رئیس صدیقی سے شادی کی خواہش کا اظہار کیا۔رئیس صدیقی نے مختلف ممالک کے بہت سے لوگوں کی جاپان میں آبادکاری میں مدد کی ہے۔رئیس صدیقی کا کہنا ہے کہ بہت سارے لوگ اچھا کمانے کے لئے غیر قانونی طریقوں سے جاپان آتے ہیں لیکن جب وہ جاپان پہنچتے ہیں تو وہ پکڑے جاتے ہیں۔رئیس صدیقی اور ان کی تنظیم ایسے لوگوں کی مدد کرتی ہے اور انہیں سپورٹ کرتی ہے۔وہ ان کے رنگ ، صنف اور قومیت سے قطع نظر ہوکر ہر ایک کی مدد کرتے ہیں۔ہ اپنی تنظیم کے لوگوں کو بھی مشورہ دیتے ہیں کہ وہ خواتین سے شادی کر کے ان کی مدد کریں۔رئیس صدیقی نے گییا سے انسانیت کے لئے شادی کی اور ان کا یہ عمل دوسروں کے لئے مثال قائم کرے گا۔

تازہ ترین خبریں

ایران اور افغانستان کے بارڈر پر شدید لڑائی۔۔ اب تک کتنے ایرانی فوجی مارے گئے۔۔ انتہائی ا فسوسناک خبر

ڈالر سے متعلق پیشگوئی سچ ہوگئی۔۔امریکی کرنسی میں قیمت بے پناہ اضافہ ۔۔ قیمت سن کر خریداروں کے ہوش اڑ گئے

بھارت سے پاکستان میں داخلے کی کوشش۔۔ پاک رینجرز نے بھارتی سامبر کو پکڑ لیا

دنیا کا خاتمہ قریب۔۔ سائنسدانوں نے بھی تصدیق کردی ۔۔ کب تک بنی نوع انسان ختم ہوجائےگا۔۔

وہ ملک جس کے راستے سے بھارتی چینی پاکستان میں لائی جا رہی ہے ، حیران کن انکشاف کر دیا گیا

پورا خاندان جان بحق۔۔ ٹریفک حادثے نے متعدد جانیں لے لیں ،لاہور سے انتہائی افسوسناک خبر

پی ٹی آئی بلدیاتی الیکشن ہار جائیگی، وزیراعظم عمران خان کو رپورٹس دیدی گئیں

کراچی سے اسلام آباد جانے والی نجی ائیرلائن کو حادثہ

مریم نواز کی ایک اور آڈیو صحافی کے ہاتھ لگ گئی، کب لیک کی جائے گی؟ تہلکہ خیز دعویٰ کر دیا گیا

منی بجٹ میں کون کونسی چیزیں مہنگی ہونیوالی ہیں؟حکومت شہریوں پر مہنگائی کا ایک اور بم گرانے کیلئے تیار

جہانگیر ترین نے عمران خان کی حکومت گرانے کی دھمکی دی اور کوشش بھی کی، وزیراعظم کی قریبی شخصیت کا دعویٰ

موٹر وے پر سفر کرنے کا ارادہ رکھنے والوں کیلئے اہم خبر ، اہم اعلان سامنے آگیا ، ہنگامی ہدایات بھی جاری

پاکستان کے ایک ہی ہاسٹل میں میڈیکل کی 2 طالبات کی پراسرار موت ، کیس کے پراسرار ہوتے ہی  ہاسٹل انتظامیہ نے ہاسٹل عمارت میں حیران کن کام کر ڈالا

طلبا و طالبات کیلئے سب سے بڑی خبر ، دسمبر کی کس تاریخ سے سکول بند کر نے کا اعلان کر دیا گیا

80 سال کی ہوں مگر اچھی صحت کے لئے مٹی کھاتی ہوں ۔۔ جانیں ایک  ایسی بوڑھی عورت کے بارے میں جو 65 سال سے مٹی کھا کر زندہ ہے

 اس سال شوہر نے بیوی کو کیا سرپرائز دیا کہ وہ ایک بار پھر کیک کاٹنے پر مجبور ہو گئی مجھے اس سالگرہ پر کیک نہیں کاٹنا کچھ نیا کرنا ہے

لوگوں کے طعنوں پر ہنستی ہوں، مگر جانوروں کا علاج مفت میں کرتی  ہوں  ایسی خاتون ڈاکٹر جو مویشیوں کا فری میں علاج کرتی ہے

کپڑے بیچ کر لاکھوں کا گھر خرید لیا ۔۔ جانیے 14 سالہ لڑکی کی کہانی  جس نے کم عمری میں سلائی کا کام سیکھ کر اپنی والدہ کے لیے گھر خریدا

لٹھے کی دی چادر آپ کے بیٹے کی شادی کیلئے بہترین گانا ہے اور ۔۔  کیا عمران خان اور جمائمہ کے بیٹے کی شادی ہورہی ہے؟

زیادہ پڑھے لکھے نہ ہونے کے باوجود کپڑوں کا کام شروع کیا

70سالہ خاتون کے ہاں بچے کی پیدائش ، یہ حیران کن کرشمہ کیسے پیش آیا ؟ بوڑھی خاتون نے عجیب و غریب پورا واقعہ سنا دیا

بارشیں برسانے والی ہوائیں آج شام پاکستان میں داخل ہو ں گی ،موسلادھار بارش ، بارفباری اور ژالہ باری کی پیش گوئی