02:38 pm
وہ ائیر لائن جس کی تمام ائیر ہوسٹسز نے اپنے کپڑے اتار دیئے، وجہ جان کر آپکے پیروں تلے زمین نکل جائیگی

روم(مانیٹرنگ ڈیسک)اٹلی کی قومی فضائی کمپنی ’ال اطالیہ‘ (Alitalia)مالی بحران کا شکار ہو کر بالآخر خاتمے سے دوچار ہو گئی اور اٹلی کی حکومت نے اس ایئرلائن کو تحلیل کرکے ’آئی ٹی اے ایئرویز‘ کے نام سے نئی قومی ایئرلائن بنا دی ہے۔
گزشتہ ہفتے اس نئی ایئرلائن کی پہلی پرواز نے اڑان بھری تھی۔ حکومت کی طرف سے ال اطالیہ کمپنی کے ایک چوتھائی سٹاف کو آئی ٹی اے ایئرویز میں ملازمتیں دی گئی ہیں مگر پھر بھی ہزاروں لوگ بے روزگار ہو گئے ہیں اور گزشتہ روز ملازمتوں سے ہاتھ دھونے والی 50سے زائد ایئرہوسٹسز نے شرمناک طریقے سے احتجاجی مظاہرہ بھی کر ڈالا۔ سی این این کے مطابق ال اطالیہ کی یہ ایئرہوسٹسز اپنی ختم ہو جانے والی فضائی کمپنی کی یونیفارم میں ملبوس روم کے علاقے کیمپیوڈوگلیو میں اکٹھی ہوئیں اور وہاں احتجاجاً یونیفارم اتار کر برہنہ ہو گئیں۔ ایئرہوسٹسز برہنہ حالت میںال اطالیہ کے خاتمے اور اپنی نوکریاں کھونے پر نعرے بازی بھی کرتی رہیں۔ وہ احتجاج کے دوران ’ہم ال اطالیہ ہیں‘ جیسے نعرے لگا رہی تھیں۔ اس حوالے سے ٹریڈ یونینز کا کہنا ہے کہ ایک طرف بڑی تعداد میں ال اطالیہ کا سٹاف بے روزگار ہو گیا ہے اور جن لوگوں کو آئی ٹی اے ایئرویز میں ملازمت دی گئی ہے، انہیں بہت کم تنخواہ پر رکھا گیا ہے اور ان کی سنیارٹی بھی ختم کر دی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق یونینز آئی ٹی اے ایئرویز کی نئی انتظامیہ کے ساتھ مذاکرات جاری رکھے ہوئے ہے۔ واضح رہے کہ ال اطالیہ 74سال تک آپریشنز جاری رکھنے والی دنیا کی معروف ترین فضائی کمپنی تھی۔ اس کی آخری پرواز جمعرات کے روز اڑی اور اس کے بعد یہ تاریخی فضائی کمپنی ماضی کا حصہ بن گئی۔سات دہائیوں سے زائد عرصے تک تمام براعظموں کے مختلف ممالک میں پروازیں چلانے والی یہ کمپنی دیوالیہ ہو گئی تھی۔ 10ہزار سے زائد ملازمین کی حامل یہ کمپنی خسارے کا شکار ہوئی اور اس پر قرضوں کا بوجھ بڑھتا چلا تھا جو اس کے انہدام کا سبب بن گیا۔2002ءکے بعد سے یہ کمپنی مسلسل خسارے میں جا رہی تھی۔

تازہ ترین خبریں

باعزت بری !ن لیگ میں جشن کا سماں ، عدالت نے بڑی خوشخبری سنا دی

یہ دن بھی دیکھنے تھے۔۔طیارے کا ٹائر پنکچرہوگیا،مسافروں کودھکا لگانا پڑا

ایران اور افغانستان کے بارڈر پر شدید لڑائی۔۔ اب تک کتنے ایرانی فوجی مارے گئے۔۔ انتہائی ا فسوسناک خبر

ڈالر سے متعلق پیشگوئی سچ ہوگئی۔۔امریکی کرنسی میں قیمت بے پناہ اضافہ ۔۔ قیمت سن کر خریداروں کے ہوش اڑ گئے

بھارت سے پاکستان میں داخلے کی کوشش۔۔ پاک رینجرز نے بھارتی سامبر کو پکڑ لیا

دنیا کا خاتمہ قریب۔۔ سائنسدانوں نے بھی تصدیق کردی ۔۔ کب تک بنی نوع انسان ختم ہوجائےگا۔۔

وہ ملک جس کے راستے سے بھارتی چینی پاکستان میں لائی جا رہی ہے ، حیران کن انکشاف کر دیا گیا

پورا خاندان جان بحق۔۔ ٹریفک حادثے نے متعدد جانیں لے لیں ،لاہور سے انتہائی افسوسناک خبر

پی ٹی آئی بلدیاتی الیکشن ہار جائیگی، وزیراعظم عمران خان کو رپورٹس دیدی گئیں

کراچی سے اسلام آباد جانے والی نجی ائیرلائن کو حادثہ

مریم نواز کی ایک اور آڈیو صحافی کے ہاتھ لگ گئی، کب لیک کی جائے گی؟ تہلکہ خیز دعویٰ کر دیا گیا

منی بجٹ میں کون کونسی چیزیں مہنگی ہونیوالی ہیں؟حکومت شہریوں پر مہنگائی کا ایک اور بم گرانے کیلئے تیار

جہانگیر ترین نے عمران خان کی حکومت گرانے کی دھمکی دی اور کوشش بھی کی، وزیراعظم کی قریبی شخصیت کا دعویٰ

موٹر وے پر سفر کرنے کا ارادہ رکھنے والوں کیلئے اہم خبر ، اہم اعلان سامنے آگیا ، ہنگامی ہدایات بھی جاری

پاکستان میں شدید زلزلہ۔۔شہروں میں خوف ۔۔ 300زخمیوں کی حالت کیسی ہے؟ افسوسناک خبر

80 سال کی ہوں مگر اچھی صحت کے لئے مٹی کھاتی ہوں ۔۔ جانیں ایک  ایسی بوڑھی عورت کے بارے میں جو 65 سال سے مٹی کھا کر زندہ ہے

 اس سال شوہر نے بیوی کو کیا سرپرائز دیا کہ وہ ایک بار پھر کیک کاٹنے پر مجبور ہو گئی مجھے اس سالگرہ پر کیک نہیں کاٹنا کچھ نیا کرنا ہے

لوگوں کے طعنوں پر ہنستی ہوں، مگر جانوروں کا علاج مفت میں کرتی  ہوں  ایسی خاتون ڈاکٹر جو مویشیوں کا فری میں علاج کرتی ہے

کپڑے بیچ کر لاکھوں کا گھر خرید لیا ۔۔ جانیے 14 سالہ لڑکی کی کہانی  جس نے کم عمری میں سلائی کا کام سیکھ کر اپنی والدہ کے لیے گھر خریدا

لٹھے کی دی چادر آپ کے بیٹے کی شادی کیلئے بہترین گانا ہے اور ۔۔  کیا عمران خان اور جمائمہ کے بیٹے کی شادی ہورہی ہے؟

زیادہ پڑھے لکھے نہ ہونے کے باوجود کپڑوں کا کام شروع کیا

70سالہ خاتون کے ہاں بچے کی پیدائش ، یہ حیران کن کرشمہ کیسے پیش آیا ؟ بوڑھی خاتون نے عجیب و غریب پورا واقعہ سنا دیا