02:58 pm
اپنے ہی طالبعلم کیساتھ شرمناک تعلق قائم کرنے والی استانی عبرتناک انجام تک پہنچ گئی

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) برطانیہ میں اپنے 14سالہ طالب علم کے ساتھج ج ن س ی تعلق قائم کرنے والی 25سالہ خاتون ٹیچر کو جیل کی سزا سنا دی گئی۔
میل آن لائن کے مطابق فطینم حسین نامی یہ لڑکی برطانوی شہر ہورشیم کے ایک سکول میں پڑھاتی تھی جہاں اس نے اپنے کم عمر طالب علم کے ساتھ تعلق استوار کر لیا۔ اس کا شرمناک راز کھلنے پر پولیس نے اسے گرفتار کرکے برائٹن کراؤن کورٹ میں پیش کر دیا جہاں سے اب اسے 5سال قید کی سزا سنا کر جیل بھجوا دیا گیا ہے۔عدالت میں پراسیکیوٹرز نے بتایا کہ جب طالب علم نے ٹیچر کے ساتھ ج ن س ی تعلق ختم کرنے کو کہا تو ٹیچر نےح ا م ل ہ ہونے کا ڈرامہ رچا دیا اور طالب علم سے کہا کہ وہ اس کے بچے کی ماں بننے والی ہے لہٰذا اب وہ اس کے ساتھ تعلق ختم نہیں کر سکتا۔ اس نے ایک 14سالہ لڑکی ہونے کا ڈرامہ کرکے طالب علم کے ایک رشتہ دار شخص کو دھمکیاں بھی دی تھیں کہ وہ اس پر بچوں میں جنسی رغبت رکھنے کا الزام لگا کر اسے گرفتار کروا دے گی۔عدالت نے ٹیچر کا جرم ثابت ہونے پر اسے 5سال 4ماہ قید کی سزا سنا کر جیل بھجوا دیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

باعزت بری !ن لیگ میں جشن کا سماں ، عدالت نے بڑی خوشخبری سنا دی

یہ دن بھی دیکھنے تھے۔۔طیارے کا ٹائر پنکچرہوگیا،مسافروں کودھکا لگانا پڑا

ایران اور افغانستان کے بارڈر پر شدید لڑائی۔۔ اب تک کتنے ایرانی فوجی مارے گئے۔۔ انتہائی ا فسوسناک خبر

ڈالر سے متعلق پیشگوئی سچ ہوگئی۔۔امریکی کرنسی میں قیمت بے پناہ اضافہ ۔۔ قیمت سن کر خریداروں کے ہوش اڑ گئے

بھارت سے پاکستان میں داخلے کی کوشش۔۔ پاک رینجرز نے بھارتی سامبر کو پکڑ لیا

دنیا کا خاتمہ قریب۔۔ سائنسدانوں نے بھی تصدیق کردی ۔۔ کب تک بنی نوع انسان ختم ہوجائےگا۔۔

وہ ملک جس کے راستے سے بھارتی چینی پاکستان میں لائی جا رہی ہے ، حیران کن انکشاف کر دیا گیا

پورا خاندان جان بحق۔۔ ٹریفک حادثے نے متعدد جانیں لے لیں ،لاہور سے انتہائی افسوسناک خبر

پی ٹی آئی بلدیاتی الیکشن ہار جائیگی، وزیراعظم عمران خان کو رپورٹس دیدی گئیں

کراچی سے اسلام آباد جانے والی نجی ائیرلائن کو حادثہ

مریم نواز کی ایک اور آڈیو صحافی کے ہاتھ لگ گئی، کب لیک کی جائے گی؟ تہلکہ خیز دعویٰ کر دیا گیا

منی بجٹ میں کون کونسی چیزیں مہنگی ہونیوالی ہیں؟حکومت شہریوں پر مہنگائی کا ایک اور بم گرانے کیلئے تیار

جہانگیر ترین نے عمران خان کی حکومت گرانے کی دھمکی دی اور کوشش بھی کی، وزیراعظم کی قریبی شخصیت کا دعویٰ

موٹر وے پر سفر کرنے کا ارادہ رکھنے والوں کیلئے اہم خبر ، اہم اعلان سامنے آگیا ، ہنگامی ہدایات بھی جاری

پاکستان میں شدید زلزلہ۔۔شہروں میں خوف ۔۔ 300زخمیوں کی حالت کیسی ہے؟ افسوسناک خبر

80 سال کی ہوں مگر اچھی صحت کے لئے مٹی کھاتی ہوں ۔۔ جانیں ایک  ایسی بوڑھی عورت کے بارے میں جو 65 سال سے مٹی کھا کر زندہ ہے

 اس سال شوہر نے بیوی کو کیا سرپرائز دیا کہ وہ ایک بار پھر کیک کاٹنے پر مجبور ہو گئی مجھے اس سالگرہ پر کیک نہیں کاٹنا کچھ نیا کرنا ہے

لوگوں کے طعنوں پر ہنستی ہوں، مگر جانوروں کا علاج مفت میں کرتی  ہوں  ایسی خاتون ڈاکٹر جو مویشیوں کا فری میں علاج کرتی ہے

کپڑے بیچ کر لاکھوں کا گھر خرید لیا ۔۔ جانیے 14 سالہ لڑکی کی کہانی  جس نے کم عمری میں سلائی کا کام سیکھ کر اپنی والدہ کے لیے گھر خریدا

لٹھے کی دی چادر آپ کے بیٹے کی شادی کیلئے بہترین گانا ہے اور ۔۔  کیا عمران خان اور جمائمہ کے بیٹے کی شادی ہورہی ہے؟

زیادہ پڑھے لکھے نہ ہونے کے باوجود کپڑوں کا کام شروع کیا

70سالہ خاتون کے ہاں بچے کی پیدائش ، یہ حیران کن کرشمہ کیسے پیش آیا ؟ بوڑھی خاتون نے عجیب و غریب پورا واقعہ سنا دیا