07:51 pm
ماہر نفسیات کا کہنا ہے کہ دو قسم کے شوہر بیوی کو کبھی بھی خوش نہیں رکھ سکتے ، بیوی ساری عمر پچھتاتی ہے

ماہر نفسیات کا کہنا ہے کہ دو قسم کے شوہر بیوی کو کبھی بھی خوش نہیں رکھ سکتے ، بیوی ساری عمر پچھتاتی ہے

07:51 pm

 ہوس اور حوس کی نیت سے ہٹ کر دیکھو۔ عورت سے اچھا دوست کوئی نہیں ۔ ساری دنیا کے “مرد ” اگر اندھے بھی ہوجائیں۔ تب بھی “عورت کا پردہ واجب ہے۔ مرد اگر وفا کی ٹھان لے تو کبھی راستے میں چھوڑ کر نہیں جاتا
۔معافی اتنی ہی خوبصورتی سے مانگنی چاہیے جتنی بدصورتی سے اس کا دل دکھایا ہو۔ بہترین مرد وہ ہے جو عزت کے معیار کو، اپنے گھر کی عورت اور باہر کی عورت کے لیے یکساں رکھے۔ مرد عورت سے کبھی بھی محبت نہیں کرتا وہ بس سالن کی طرح عورت کو چھکتا ہے اگر پسند آجائے تو کھا لیتا ہے اگر نہ آئے تو کسی دوسرے مرد کے لیے چھوڑ دیتا ہے۔عورت کی پوری زندگی کھا پی کر آخر میں کہتا ہے مجبوری ہے تم سے شادی نہیں کرسکتا۔ عورت بھی پھر مرد کو خالی ہاتھ نہیں جانے دیتی وہ بھی اس کی بیٹی کے لیے تحفہ دے دیتی ہے۔یعنی اپنے چہرے ک زردی خاموشی اذیت ،د رد کرب اور نم آنکھیں تاکہ مرد جان سکے عورت کیا ہوتی ہے۔ اور جب مرد عورت کو بیٹی کے روپ میں جان لیتا ہے ۔ تب وہ خوف زدہ ہوجاتا ہے کیونکہ اسے کبھی رب کی بات اور کبھی وہ عورت یاد آجاتی ہے۔کہ دنیا میں ہر چیز کا مقافات عمل ہے۔کسی کے دل میں محبت پیدا کرکے اسے چھوڑدینا اسے ق تل کرنے کے برابر ہوتا ہے۔ کھوئی ہوئی محبت کی یاد بڑی تکلیف دہ ہوتی ہے۔ کہیں کسی بھی وقت انسان کے دل و دماغ میں چھا جاتی ہے۔ اور پھر آنسو بہائے بغیر اسے اپنی جگہ سے سرکنے نہیں دیتی۔اب میں بس اتنا ہی چاہتا ہوں کہ جب کوئی میرا نام تمہارے سامنے لے توتمہارا دل اک پل کے لیے رک جائے ۔ تمہاری آنکھیں بھر جائیں اور تمہاری آنکھ سے نکلا ہوا آنسو میر ی تمہارے ساتھ بتائی ہوئی ہر یاد کو بھگو لے۔ مقافات عمل اٹل ہے دیر ہوسکتی ہے۔ لیکن اس سے بچ نہیں سکتے ۔ جو اذیت تم نے مجھے بخشی ہے وہ تو ووقتی ہےلیکن تمہیں سار ی عمر حساب دینا ہوگا۔ ماہر نفسیات کا کہنا ہے کہ دو قسم کے شوہر بیوی کو کبھی بھی خوش نہیں رکھ سکتے ۔ بیوی ساری عمر پچھتاتی رہتی ہے۔ پہلا وہ جو ہوس کا پجاری ہو۔ دوسرا وہ جو بیوی سے زیادہ دوسری عورت کو اہمیت دیتا ہو۔ جن سے محبت کی جاتی ہے ۔ان کو اپنی خواہشات کی رسی سے قید نہیں کیا جاتا انہیں آزاد چھوڑ دیا جاتا ہے ۔ انہیں اپنی زندگی کھل کرجینے دی جاتی ہے۔ اور دنیا کے جنگلوں میں اپنی مرضی سے بھٹکنے دیا جاتا ہے ۔ اگر وہ لوٹ کے آجائیں تو ہم محبت میں سچے تھے، اور اگر نہ آئیں تو ہم صرف بد قسمت تھے۔

تازہ ترین خبریں

محکمہ موسمیات نے گرمی سےپریشان شہریو ں کو مزیدبارشوں کی نوید سنا دی

محکمہ موسمیات نے گرمی سےپریشان شہریو ں کو مزیدبارشوں کی نوید سنا دی

کامن ویلتھ گیمز میں گولڈ میڈل جیتنے کے بعد ارشد ندیم کیلئے 50لاکھ روپے انعام کا اعلان

کامن ویلتھ گیمز میں گولڈ میڈل جیتنے کے بعد ارشد ندیم کیلئے 50لاکھ روپے انعام کا اعلان

پرویز الٰہی تو چوہدری شجاعت کا نہ ہو سکا آپکا کیا ہو گا،کس نے عمران خان پر طنز کر دیا؟

پرویز الٰہی تو چوہدری شجاعت کا نہ ہو سکا آپکا کیا ہو گا،کس نے عمران خان پر طنز کر دیا؟

پاک فوج کیخلاف ہرزہ سرائی ، وزیر دفاع خواجہ آصف سے استعفیٰ طلب

پاک فوج کیخلاف ہرزہ سرائی ، وزیر دفاع خواجہ آصف سے استعفیٰ طلب

پنجاب میں احساس راشن پروگرام شروع کرنیکی منظوری،ماہانہ کتنے پیسے ملیں گے ،غریبوں کے لیے خوشی کی خبرآگئی

پنجاب میں احساس راشن پروگرام شروع کرنیکی منظوری،ماہانہ کتنے پیسے ملیں گے ،غریبوں کے لیے خوشی کی خبرآگئی

ارب پتی تاجرکی نئی سستی ایئر لائن نے سروس کا آغاز کر دیا

ارب پتی تاجرکی نئی سستی ایئر لائن نے سروس کا آغاز کر دیا

دلہن کے لباس میں اس پیاری بچی کو پہچان سکتے ہیں؟ 99 فیصد چاہنے والے بھی اس معصوم بچی کو پہچان نہیں سکیں گے

دلہن کے لباس میں اس پیاری بچی کو پہچان سکتے ہیں؟ 99 فیصد چاہنے والے بھی اس معصوم بچی کو پہچان نہیں سکیں گے

سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کاملکی حالات کے متعلق بڑادعویٰ

سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کاملکی حالات کے متعلق بڑادعویٰ

مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے ایک اور بری خبر

مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے ایک اور بری خبر

پیپلزپارٹی کا فواد چودھری کے الزامات پر ردعمل ، بڑا چیلنج دیدیا

پیپلزپارٹی کا فواد چودھری کے الزامات پر ردعمل ، بڑا چیلنج دیدیا

شہرقائد میں بادل ایک مرتبہ پھربرس پڑے ،کیامزیدبارش کاامکان ہے ،محکمہ موسمیات نے بتادیا

شہرقائد میں بادل ایک مرتبہ پھربرس پڑے ،کیامزیدبارش کاامکان ہے ،محکمہ موسمیات نے بتادیا

حکومت پی ٹی آئی کے خلاف اقدامات کیوں اٹھارہی ہے ،فواد چوہدری نے وجہ بتادی

حکومت پی ٹی آئی کے خلاف اقدامات کیوں اٹھارہی ہے ،فواد چوہدری نے وجہ بتادی

کامن ویلتھ گیمز، کس ملک کے 9 ایتھلیٹ اور منیجر روپوش ہوگئے ،کھیل کے میدان سے بڑی خبرآگئی

کامن ویلتھ گیمز، کس ملک کے 9 ایتھلیٹ اور منیجر روپوش ہوگئے ،کھیل کے میدان سے بڑی خبرآگئی

عمران خان توشہ خانہ سےکچھ تحائف مفت میں بھی لےگئے تھے، الیکشن کمیشن میں دائر ریفرنس میںبڑا دعویٰ کردیاگیا

عمران خان توشہ خانہ سےکچھ تحائف مفت میں بھی لےگئے تھے، الیکشن کمیشن میں دائر ریفرنس میںبڑا دعویٰ کردیاگیا