07:52 pm
﷽ کا خاص وظیفہ جو آپ کی ہر مشکل پریشانی کو دور کردے گا

﷽ کا خاص وظیفہ جو آپ کی ہر مشکل پریشانی کو دور کردے گا

07:52 pm

یہ وظیفہ ہر کسی کو کرنا چاہیے۔ اس سے ہر کام میں آسانی پیداہ ہو جاتی ہے ۔ بسم اللہ الرحمن الر حیم کا وظیفہ ہے اس کو ہ جائز مقصد کے لیے کر سکتے ہیں۔ کوشش کریں کہ یہ ۔و ظیفہ ایک ہی جگہ اور ایک ہی وقت پر کریں ۔ احادیث اسمے عظم اور بسم اللہ الرحمن الر حیم میں اتنا ہی فاصلہ ہے جتنا آنکھ کی سفیدی اورسیاہی میں ہے جو وظیفہ آپ کو
بتا رہی ہوں یہ بہت ہی طاقت ہے جو بھی یہ وظیفہ کرے گا وہ اللہ کی پناہ میں رہے گا اس کی زندگی مکمل جاننے کے لیے نیچے ویڈیوپرکلک کریں اورویڈیودیکھیں پریشانی نہیں آئے گی ایسے اللہ سیدھا راستہ دیکھائے گا ۔اور وہ دین اور دنیا میں غلطی کرنے سے بچہ رہے گا ۔ بے شک انسان غلطی کا پتلا ہے ۔لیکن وہ یہ و ظیفہ کرنے سے وہ اللہ کی ایسی حفاظت میں آجائے گا ۔ کہ وہ کم سے کم غلظی کرے گا اوراللہ تعالی کی اس پر خاز رحمت ہو گی ۔ جو بھی یہ و ظیفہ کرے گا اللہ تعالی اس کو گناہوں سے بچا لے گا ۔یہ و ظیفہ کرنے سے اللہ پاک بندے خواب میں بتا دے گا کہ کیا ہونے والا ہے ۔ یہ و ظیفہ پورے یقین کے ساتھ کریں اس سے بہت فائدہ ہو گا ۔یہ جو و ظیفہ ہے یہ اللہ کی خاص رضا کو حاصل کرنے کے لیے ہے ۔ جو بھی یہ وظیفہ کرے گا ہو کسی کا مختاج بھی نہیں رہے گا وہ کبھی بھی کسی کے آگے ہاتھ تک نہیں پھیلانا پرے گا ۔اس کو کسی سے مدد نہیں ہے مانگنی پرے گی اللہ اس کی ظرورت کو خود پورا کر دے گا ۔یعنی اس کے دل کی خواہش اللہ خود پوری کر دے گا ایسے کسی سے مانگنا نہیںپرے گا ۔جو بھی یہ وظیفہ کرےگا اس کو کوئی بھی دشمن تکا نقصان نہیں پہنچا سکے گا آپ یہ و ظیفہ کر کے دیکھیں آپ خود اپنے دشمنوں سے محفوظ ہو جائیں گے ۔جو اس و ظیفے کو اپنی روٹین کا حصہ بنا لے گا اس پے کوئی بھی جادو ٹونا بھی اثر نہیں کرے گا۔ اور یہ و ظیفہ کرنے والا جس سے بھی ملے گا جس کے پاس جائے گا سبھی اس کی عزت کریں گے۔یعنی یہ و ظیفہ کرنے والے کی عظت میں بھی اضافہ ہو گا ۔ اس وظیفہ کو روزانہ ایک ہی وقت میں ایک ھی جگہ بیٹھ کے کرنا ہے ۔ یہ وظیفہ کرنے سے پہلے وضو کرنا بہتر ہے لازمی ہے ۔اور عورتیں اپنے خاص عیام میں بھی یہ و ظیفہ جاری رکھ سکتی ہیں ۔اس و ظیفے کی ایک اور بر قت ہے فضیلت ہے جو یہ و ظیفہ پڑھے گا۔وہ بے نمازی ہو گا تو نماز کا پابند ہو جائے گا انشا ء اللہ بلکہ وہ شخص تہجد بھی پڑھنے لگ پڑے گا ۔یہ و ظیفہ کرنے سے پہلے گیارہ بار درود ابرا ہیمی پڑھیں۔ اور بعد میں آپ نے ایک ہزار مرتبہ بسم اللہ الرحمن الر حیم پڑھنا ہے ۔یہ پڑھتے ہوے اپنے مقصد اپنے زہن میں رکھیں یہ و ظیفہ پڑھ کے دوبارہ گیارہ بار درود شریف پڑھنا ہے ۔ اس کے بعد آپ جو بھی دعا چاہیں مانگ سکتے ہیں ۔ اور وہ خصوص دعا بھی لازم مانگے جس کی وجہ سے آپ نے یہ وظیفہ کیا ہے اس برقت والے وظیفے کو لازم شیئر کریں اور دوسروں تک پہنچائیں۔ جزاک اللہ

تازہ ترین خبریں

محکمہ موسمیات نے گرمی سےپریشان شہریو ں کو مزیدبارشوں کی نوید سنا دی

محکمہ موسمیات نے گرمی سےپریشان شہریو ں کو مزیدبارشوں کی نوید سنا دی

کامن ویلتھ گیمز میں گولڈ میڈل جیتنے کے بعد ارشد ندیم کیلئے 50لاکھ روپے انعام کا اعلان

کامن ویلتھ گیمز میں گولڈ میڈل جیتنے کے بعد ارشد ندیم کیلئے 50لاکھ روپے انعام کا اعلان

پرویز الٰہی تو چوہدری شجاعت کا نہ ہو سکا آپکا کیا ہو گا،کس نے عمران خان پر طنز کر دیا؟

پرویز الٰہی تو چوہدری شجاعت کا نہ ہو سکا آپکا کیا ہو گا،کس نے عمران خان پر طنز کر دیا؟

پاک فوج کیخلاف ہرزہ سرائی ، وزیر دفاع خواجہ آصف سے استعفیٰ طلب

پاک فوج کیخلاف ہرزہ سرائی ، وزیر دفاع خواجہ آصف سے استعفیٰ طلب

پنجاب میں احساس راشن پروگرام شروع کرنیکی منظوری،ماہانہ کتنے پیسے ملیں گے ،غریبوں کے لیے خوشی کی خبرآگئی

پنجاب میں احساس راشن پروگرام شروع کرنیکی منظوری،ماہانہ کتنے پیسے ملیں گے ،غریبوں کے لیے خوشی کی خبرآگئی

ارب پتی تاجرکی نئی سستی ایئر لائن نے سروس کا آغاز کر دیا

ارب پتی تاجرکی نئی سستی ایئر لائن نے سروس کا آغاز کر دیا

دلہن کے لباس میں اس پیاری بچی کو پہچان سکتے ہیں؟ 99 فیصد چاہنے والے بھی اس معصوم بچی کو پہچان نہیں سکیں گے

دلہن کے لباس میں اس پیاری بچی کو پہچان سکتے ہیں؟ 99 فیصد چاہنے والے بھی اس معصوم بچی کو پہچان نہیں سکیں گے

سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کاملکی حالات کے متعلق بڑادعویٰ

سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کاملکی حالات کے متعلق بڑادعویٰ

مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے ایک اور بری خبر

مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے ایک اور بری خبر

پیپلزپارٹی کا فواد چودھری کے الزامات پر ردعمل ، بڑا چیلنج دیدیا

پیپلزپارٹی کا فواد چودھری کے الزامات پر ردعمل ، بڑا چیلنج دیدیا

شہرقائد میں بادل ایک مرتبہ پھربرس پڑے ،کیامزیدبارش کاامکان ہے ،محکمہ موسمیات نے بتادیا

شہرقائد میں بادل ایک مرتبہ پھربرس پڑے ،کیامزیدبارش کاامکان ہے ،محکمہ موسمیات نے بتادیا

حکومت پی ٹی آئی کے خلاف اقدامات کیوں اٹھارہی ہے ،فواد چوہدری نے وجہ بتادی

حکومت پی ٹی آئی کے خلاف اقدامات کیوں اٹھارہی ہے ،فواد چوہدری نے وجہ بتادی

کامن ویلتھ گیمز، کس ملک کے 9 ایتھلیٹ اور منیجر روپوش ہوگئے ،کھیل کے میدان سے بڑی خبرآگئی

کامن ویلتھ گیمز، کس ملک کے 9 ایتھلیٹ اور منیجر روپوش ہوگئے ،کھیل کے میدان سے بڑی خبرآگئی

عمران خان توشہ خانہ سےکچھ تحائف مفت میں بھی لےگئے تھے، الیکشن کمیشن میں دائر ریفرنس میںبڑا دعویٰ کردیاگیا

عمران خان توشہ خانہ سےکچھ تحائف مفت میں بھی لےگئے تھے، الیکشن کمیشن میں دائر ریفرنس میںبڑا دعویٰ کردیاگیا