09:50 pm
خبردار ،  گھر سے نکلنے سےپہلے یہ خبر ضرور پڑھ لیں،  شدید آئندہ پانچ دن شدید بارشیں اور سیلاب ، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا

لاوہر(نیوز ڈیسک)پروونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) پنجاب نے 11 سے 14 اگست تک
شدید بارشوں کا امکان ظاہر کیا ہے۔ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق 11 سے 14 اگست کے دوران ڈیرہ غازی خان، سرگودھا، ملتان، میانوالی اور بہاولپور میں شدید بارشوں سے سیلاب کا خدشہ ہے۔پی ڈی ایم اے کے مطابق بارشوں سے ڈیرہ غازی خان کے پہاڑی علاقوں میں 11 سے 14 اگست تک سیلاب کا امکان ہے۔ترجمان کے مطابق موسلا دھار بارشوں سے ملتان، سرگودھا، بہاولپور اور ڈی جی خان میں اربن فلڈنگ کا خدشہ ہے۔ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق کوہ سلیمان کےسالٹ رینج سے منسلک ندی نالوں میں پانی کی سطح بلند ہوسکتی ہے، جس سے علاقے میں سیلاب آ سکتا ہے۔ترجمان کے مطابق سیلابی علاقوں سے مویشیوں کے انخلا اور اُن کے لیے چارے کی فراہمی کے انتظامات کیے جائیں۔

تازہ ترین خبریں

جنرل راوت کی طیارہ حادثہ میں موت کے9 ماہ بعد نئے چیف کا انتخاب

عمران خان کو بڑی کامیابی مل گئی، اہم رہنما پی ٹی آئی میں شامل

معروف ریسٹونٹ میں خوفناک آتشزدگی ،بڑے پیمانے پرہلاکتوںکی اطلاعات،کتنے افراد زخمی ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

سڑک پر اچانک سے تیزاب پھینک دیا ۔۔ سابق چیف جسٹس گلزار احمد کے ڈرائیور کا جسم جھلس گیا، اس ظلم کے بعد ان کی حالت کیسی ہے؟

نماز پڑھانے والے خطیب کو دیر ہوگئی، گیس اِسٹیشن کا سیکورٹی گارڈ نے خطبہ دیا۔۔ ویڈیووائرل

عمران آڈیو لیک کا 3 ماہ پہلے انصار عباسی کو کیسے پتہ تھا؟سوالات اٹھنے لگے

امی ابو آپ الگ نہ ہوں میرے ساتھ گھر چلیں۔۔ 6 سالہ بچہ ماں باپ کی طلاق رکوانے یونیفارم میں عدالت پہنچ گیا۔۔

عام انسان ہوں پھر بھی ہر سال عمرے کے لیے اللہ کا بلاوا آ جاتا ہے ۔۔ جانیں اس 80 سالہ شخص کے بارے میں جس نے قران پاک سے کینسر کو شکست دی

ملک کے سب سے بڑے شہرمیں ڈینٹل کلینک پر فائرنگ، ایک غیرملکی ہلاک کتنے زخمی ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی، مقامی مارکیٹ میں اضافہ،فی تولہ کتنے کاہوگیا،جانیں

عمران خان احمق اور فتنہ گر ، اس کو قوم کا مزید نقصان نہیں کرنے دیں گے،وزیرداخلہ کابڑااعلان

سائفر سے متعلق آڈیو لیک؛ مریم نواز نے عمران خان کو ’غدار‘ قرار دے دیا

قومیں قربانیاں دے کربنتی ہیں بھیک مانگ کرنہیں،کپتان وزیراعظم پربرس پڑے

لوگوں کو بچانیوالا ادارہ  ایف آئی اے  خود ہی لوگوں کو بلیک میل اور تنگ کرنے لگا ۔۔۔بہت بڑا پول کھل گیا

میرے شوہر میرے گھر میں 18 ہزار پر ملازم تھے ۔۔ گھر کے معمولی ملازم سے شادی کیوں کی؟ عورت کی کہانی نے نئی مثال قائم کر دی

اگر آپ کی جیب یا ہاتھ میں پیسہ نہیں ٹکتا تو اللہ پاک کا یہ نام پڑھ لیں ! بے انتہا پیسہ بھی ملے گا اور جتنا خرچ کرلیں پیسے ختم نہیں ہونگے

منگنی کی انگوٹھی ہمیشہ ہاتھ کی چوتھی انگلی میں ہی کیوں پہنائی جاتی ہے ؟ کسی اور انگلی میں انگوٹھی پہنانے سے کیا نقصان ہوتا ہے ؟ لڑکے لازمی جان

’’ خوبصورت عورت ،نوجوان لڑکا‘‘

’’ خوبصورت عورت ،نوجوان لڑکا‘‘

غربت اتنی کہ موبائل فون نہیں خرید سکتے ۔۔ دیکھیں جب ٹیکسی میں بیٹھنے کے بعد گاہک کو احساس ہوا کہ پیسے نہیں ہیں تو ڈرائیور نے کیسا سلوک کیا؟

حضرت رابعہ بصری ؒکے حسن و جمال کی اتنی دھوم تھی کہ ایک نوجوان ایک  دن شادی کی خواہش لے کر حضر ت رابعہ بصریؒ کے گھر جا پہنچا

دبئی میں بیوی نے بھری عدالت میں شوہر سے  ایسی وجہ بتا کر طلاق مانگ لی جج بھی حیران رہ گیا

پانچ وقت تیر کر مسجد آنے والا امام مسجد، ایسی کہانی کہ جذبہ ایمانی تازہ ہو جائے