08:00 pm
سوشل میڈیا پر وائرل گلاب جامن برگر ملتا کہاں ہے؟تفصیلات جانیں اس خبرمیں

سوشل میڈیا خصوصاً ٹوئٹر پر ایک ایسی ویڈیو کا راج ہے جسے دیکھ کر صارفین پرمزاح انداز میں طنز و
تنقید کے نشتر برسا رہے ہیں۔یہ ویڈیو ٹک ٹاک پر ندا ملک نامی صارف کی جانب سے پوسٹ کی گئی تھی اور وہاں سے یہ ویڈیو ٹوئٹر پر بھی آگئی ہے۔یہ ویڈیو دراصل گلاب جامن اور برگر کا ایسا ملاپ ہے جسے دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین کو اپنی آنکھوں پر یقین نہیں آیا۔ویڈیو میں لکھا گیا ہے کہ ’کیا آپ نے کبھی بن گلاب جامن ٹرائی کیا ہے؟‘ یہ ویڈیو دراصل انڈین ریاست ہماچل پردیش کے علاقے کسولی ہلز میں بنائی گئی ہے۔لیکن سوشل میڈیا صارفین کو اس بات سے کوئی سروکار نہیں کہ یہ ویڈیو کہاں بنائی گئی ہے بلکہ انہیں یہ پریشانی ہے کہ گلاب جامن اور برگر کو ملانے کی کوشش ہی کیوں کی گئی۔منٹی شرما نامی صارف نے اس ویڈیو کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا کہ ’گلاب جامن برگر کھانے والے انسانیت کے دشمن ہیں۔‘تنو نامی صارف نے لکھا کہ ’میں نے ابھی گلاب جامن برگر کی ویڈیو دیکھی۔ آپ سب جہنم کی ویٹ لسٹ میں رہنے تک کے مستحق نہیں۔‘ایک اور صارف نے لکھا کہ ’گلاب جامن برگر بنانا ایک سنگین جرم ہے اور اس کا مقدمہ عالمی عدالت انصاف میں چلنا چاہیے۔‘یہ گلاب جامن برگر کسولی ہلز ہماچل پردیش میں نریندر سوئٹس نام دکان پر بنایا اور کھلایا جاتا ہے اور دکان کو بنے ہے ہوئے تقریباً 46 سال ہوچکے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

جنرل باجوہ نے مجھے کہا کہ ہم چار جرنیل پی ٹی آئی پر قربان ہوگئے،عاصمہ شیرازی کے دعوے پرسوشل میڈیاصارفین نے کیاکہا؟جانیں

روپےکے دن گئے، اب صرف ڈیجیٹل کرنسی چلےگی،حکومت کا بڑا اعلان،

سونے کی فی تولہ قیمت میں حیر ن کن تبدیلی،سستاہوایامہنگا۔۔تفصیلات جانیں اس خبرمیں

میرے بیٹے پیارے ہیں کیونکہ میں اصلی گھی والی روٹی کھاتی ہوں۔۔ کرینہ کپور نے روٹی پر گھی لگا کر کھانے کے کون سے حیرت انگیز فائدے بتائے؟

ایک وقت میں 60 روٹیاں کھالیتا ہوں ۔۔ جانیں اس شخص کے زیادہ کھانا کھانے کی وجہ سے بہنیں اسے اپنے گھر نہیں بلاتیں

عام انتخابات،الیکشن کمیشن کےلیے کتنے ارب روپے کی گرانٹ منظور ہوگئی ،شہراقتدار سے بڑی خبرآگئی

علاقے میں مسجد بنوائی، ابو کے اسکول میں ہی پڑھائی کی ۔۔ آرمی چیف عاصم منیر کا چھوٹا سا گھر کیسا دکھتا ہے؟

معروف پاکستانی اداکارہ کے گھرخوشیاں ہی خوشیاں ،ہرطرف سے مبارکبادوں کاسلسلہ جاری

معروف بھارتی ہدایتکار کا بالی وُڈ سے متعلق چونکا دینے والا انکشاف؛ بھارت میں نیا ہنگامہ کھڑا ہوگیا

تصویر میں سے اپنا پسندیدہ کیک منتخب کرکے اپنی شخصیت سے متعلق اہم راز جانیں

گاڑی پر انجیکشن اور گولیاں سجا کر بارات لے جائیں گے۔۔ ڈاکٹر دولہا کی عجیب و غریب کار ! ویڈیو وائرل

کمان کی تبدیلی لیکن اس وقت سابق آرمی چیف جنرل (ر) اشفاق پرویز کیانی کہاں تھے؟

ان کی پوری فیملی عجیب حرکتیں کرتی ہے ۔۔ جویریہ سعود کی بیٹی جنت کی بھنویں چھیدوانے کی ویڈیو پر صارفین غصہ ہوگئے

’گورنرراج لگ سکتا ہے نہ ہی تحریک عدم اعتماد آسکتی ہے‘

کپتان کا تاریخی یارکر ۔۔ مسلم لیگ کے بانی رہنما تحریک انصاف میں شامل ، ن لیگ میں صف ماتم بچھ گئی

وقار یونس بڑے حادثے کا شکار، جسم کا اہم حصہ کٹ کر الگ ہوگیا، حالت کیسی ہے ،شائقین کرکٹ کیلئے افسوسناک خبر

وقار یونس کی چھوٹی انگلی کیوں نہیں ہے ؟ ماضی کا ایسا حیران کن واقعہ جو پڑھ کر آپ بھی کانپ جائیں گے

کسی نے راستہ نہیں دیا میرا بچہ مرگیا،مظلوم ماں باپ رو پڑے،خبرپڑھ کر آپ کی آنکھیں بھی نم ہو جائیں گی

سبحان اللہ، پانی سے مسجد نمودار ۔ یہ مسجد کب بنائی گئی اور کتنے سالوں تک پانی میں ڈوبی رہی،دوبارہ کیسے نمودار ہوئی ؟جانیے تفصیل

آسمانوں پر فیصلہ لکھا جا چکا ، چند لمحے باقی ، عمران خان کے ساتھ توہین عدالت کیس میں کیا ہونے والا ہے ؟ پیر پنجر کی تہلکہ خیز پیش گوئی

شادی کے 3 ماہ بعد ہی شوہر کو چھوڑ دیا تھا ۔۔ مشہور بھارتی اداکارہ ریکھا لندن سے بھاگ کر ممبئی کیوں آ گئیں تھیں؟

قرآن مجید کی وہ سورت جس کے صر دو لفظ بڑی سے بڑی مصیبت اور مشکل کو پاش پاش کر دیتے ہیں