03:07 pm
’’چمچ کو ہونٹ سے گیلا کر دو ‘‘

’’چمچ کو ہونٹ سے گیلا کر دو ‘‘

03:07 pm

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ایک اندھا آدمی ایک فائیو سٹار ھوٹل میں گیا!ہوٹل منیجر نے اس سے
پوچھا: یہ ہما را مینو ہے ، آپ کیا لیں گے سر؟اندھا آدمی: میں اندھا ہوں،آپ مجھے اپنے کچن سے،چمچہ کوکھانے کی اشیاء میں ڈبوکر لا دیں،میں اسے سو نگھ کر،آرڈر کر دوں گا!منیجر کو یہ سن کربڑی حیرانی ہوئی۔ اس نے دل ھی دل میں سوچا کہ،کوئی آدمی سونگھ کر کیسے بتا سکتا ھے کہ ہم نے آ ج کیا بنایا ہے،کیا پکایا ہے!منیجر نے جتنی بار بھی،اپنے الگ الگ کھانے کی اشیاء میں،چمچہ ڈبوکر،اندھے آدمی کو سنگھایا، اندھے نے صحیح بتایا کہ وہ کیا ھے، اور اندھے نے سونگھ کر ھی کھانے کا آرڈرکیا ہفتے بھر یہی چلتا رھا ۔اندھا سونگھ کر آرڈردیتا اور کھانا کھا کرچلا جاتا!ایک دن منیجر نے اندھے آدمی کا بڑا امتحان لینے کی سوچی ۔منیجر کچن میں گیا اوراپنی بیوی حنا سے بولا کہ تم چمچہ کواپنے ہونٹوں سے گیلا کر دو!حنا نے چائے کے چمچے کواپنے ہونٹوں پر رگڑ کر منیجر کو دے دیا۔منیجر نے وہ چائے کا چمچہ اندھے آدمی کو لے جا کردیا اور بولا،بتاؤ آج ہم نے کیا بنایا ھے؟ اندھے آدمی نے چمچہ کو سونگھا اور بولا:اوہ مائی گاڈ،میری کلاس میٹ حنا یہاں کام کرتی ہے۔ یہ بات سُننے کی دیر تھی کہ وہ منیجر بے ہوش ہوگیا۔

تازہ ترین خبریں

ڈالر کی قدر بڑھنے سے  ملک میں مہنگائی کا طوفان  آئے گا ، شوکت ترین

ملک کو تباہ کرنے والوں کا محاسبہ انتہائی ضروری ہے ، اسحاق ڈار نے تجویز دیدی

صوبے، پاکستان ریلوے کی زمین  واپس کریں،خواجہ سعد رفیق کی اپیل

فواد کی پیشی پر پولیس اہلکاروں سے کوئی تکرار نہیں ہوئی ،حبہ چوہدری کا بیان آگیا

بھارتی اداکار انو کپور کو سینے میں شدید تکلیف ، اسپتال داخل

آئی ایم ایف  معاہدہ  اسی ہفتے طے پا جائے گا، جلد  مشکل حالات سے باہر نکلیں گے، شہباز شریف

پرویز الٰہی کا فیصل چوہدری کوفون، فواد کی گرفتاری سے متعلق بیان پر معذرت کرلی

وزیراعظم شہبازشریف نے گرین لائن ٹرین سروس کا افتتاح کردیا

مفتاح اسماعیل نے بھی فواد چوہدری گرفتاری کی مخالفت کردی

لال حویلی کو آج ہی واگزار کرایا جائے گا،ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر وقف املاک بورڈ

آصف  زرداری نے عمران خان کو قتل کرنے کی سازش کر رکھی ہے ،ثبوت موجود ہیں، شیخ رشید

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کو  کام سے روکا جائے ، پی ٹی آئی نے تعیناتی سپریم کورٹ میں چیلنج  کردی

فرخ حبیب کیخلاف مقدمہ درج، ایف آئی آر کو بہت ہی ماٹھی کہانی  قرار دیدیا

بتائیں کس قانون کے تحت عمران خان کو گرفتار کیا جائے گا؟  اسد عمر 

عمرہ کرنے کے لئے جا رہا تھا، ڈکیتوں نے گولی مار دی ۔۔ کراچی میں بڑھتی ہوئی چوری کی وارداتیں ایک اور نوجوان کی زندگی لے گئی

یا اللہ! میری ماں کو مسلمان بنا دے ۔۔ خانہ کعبہ میں امی کے لیے دعا کرنے والے نوجوان کی والدہ نے اسلام کیسے قبول کیا؟ ویڈیو وائرل

میرے مولا تیری بندی وہ دنیا چھوڑ آئی ہے، شہرت کی بلندی کو چھونے والی گلوکارہ شازیہ خشک جن کی دنیا ہی بدل گئی!

کیا پرندے قبر کا عذاب دیکھ سکتے ہیں؟ مالک کی قبر پر جب طوطے کو لے جایا گیا تو طوطا خوف کے مارے چیخنے کیوں لگا؟

غریب سے غریب ترین لوگ بھی اللہ پاک کے اسم مبارک کا یہ طاقتور وظیفہ کر کے بے پناہ امیر ہو گئے ، گاڑی ہے ، پیسہ ہے ، بینکوں میں اربوں پڑا ہے

’’اس بوڑھی ماں کا بیٹا میلے پر جانے کی ضدکررہا تھا‘‘

پاکستان بھارت کی سرحد نے بھی ان کا رشتہ نہیں توڑا ۔۔ جانیے جنرل ضیاء الحق کی بیٹی اور شتروگن سنہا کے بارے میں وہ معلومات،

والد کے جسم کو قبر سے نکال لیا تھا کیونکہ ۔۔ اداکارہ کی قبر پر ہندو نام  کیوں لکھا ہے؟ جانیں مشہور شخصیات کی قبروں سے متعلق معلومات