08:38 pm
پانچ راتیں ایسی ہیں جن میں دعا رد نہیں ہوتی جو بھی دل کی آرزو ہے مانگ لو

پانچ راتیں ایسی ہیں جن میں دعا رد نہیں کی جاتی :رجب کی پہلی رات، پندرہ شعبان ، جمعرات
اور جمعہ کی درمیانی رات، عیدالفطرکی رات ، عید الاضحیٰ کی رات۔ جس نے میرے بعد کسی مسلمان کا دل خوش کیا اس نے مجھے میری قبر انور میں خوش کیا اور جس نے مجھے خوش کیا اللہ تعالیٰ اسے قیامت کے دن خوشی عطاء فرمائے گا۔جس نے کوئی اچھا طریقہ جاری کیا تو اسے نہ صرف اس اچھے کام کا اجر ملے گا بلکہ قیامت تک اس پرعمل کرنے والوں کا اجر بھی ملے گا۔ اللہ کی قربت کا بہترین راستہ عاجز ی ہے ایک میٹھا بول خیرات سے بہتر ہے درخت اپنے پھل سے اور انسان ا پنے قول و فعل سے پہچانا جاتا ہے۔ کبھی کبھی شام کچھ اس طرح سے ڈھلتی ہےکہ ہمیں اپنے دل سمیت سب کچھ ڈوبتا ہوا محسوس ہوتا ہے زوال چاہے دن کا ہو یا کسی بھی عروج کا ہمیشہ اداس کر جاتا ہے۔ غم اور خوشی ایک کیفیت کا نام ہے اور دونوں ہی ایک دوسرے کا انجام ہیں انسان کا اپنا احساس ہی واقعات کو خوشی اور غم سے تعبیر کرتا ہے۔ بہتر انسان وہی ہے جو دوسروں کے غم میں شامل ہو کر اسے کم کردے اور دوسروں کی خوشیوں میں شامل ہو کر اس میں اضافہ کرے۔ انا پر ست انسان انا ہی میں غرق ہوجاتا ہے ۔ جبکہ جھکنے اور وقت سےسمجھوتہ کرنے والا ہی ہمیشہ بلند رہتا اور زندگی میں آگے بڑھ سکتا ہے۔

تازہ ترین خبریں

کراچی کی سڑک پرفلمی منظر،واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی،مزید جانئے اس خبر میں

سیلابی صورتحال سے کیسے بچا جائے؟ سندھ کابینہ کے اہم فیصلے

عمران خان ملک وقوم کا فخر ، حقیقی آزادی کی تحریک میں اپنا لہو دیا ،میاں اسلم اقبال

دوستوں نے ذرا سی بات پر دوست کو اغواء کرکے قتل کردیا،وجہ قتل کیاتھی،جانئے اس خبر میں

امریکی بیان پر رضا ربانی نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا مطالبہ کر دیا

صدرمملکت کا پولٹری شعبے میں انشورنس مصنوعات متعارف کروانے کا مطالبہ

بلوچستان میں رہائی کے بعد اعظم سواتی کو سندھ منتقل کرنے کی تیاری

میں کوئی جادوگر نہیں ہوں،ایسا کس کرکٹرنے کہا؟جانئے اس خبرمیں

چین خلیجی ممالک سے تیل کی خریداری جاری رکھے گا،شی جن پنگ

کراچی میں کرائم، ناصر حسین شاہ کا خیبرپختونخوا حکومت کو جواب

ڈیلی میل معذرت، برطانوی صحافی کی وضاحت آگئی،تفصیل اس خبر میں

سندھ میں کرونا وبا کے دوران کیا ہوتا رہا؟ آڈٹ رپورٹ نے بھانڈا پھوڑ دیا

ملک میں مہنگائی کا طوفان تھم نہ سکا،چینی ،آٹا، دالیں، تازہ دودھ سمیت 7اشیائے ضروریہ مزیدمہنگی

فیفاورلڈ کپ کی میزبانی پر امیرقطرکو مبارکباد ،ایران بین الاقوامی معاہدوں کی پابندی کرے ،شہزادمحمد بن سلمان