08:25 pm
خواتین مردوں سے 5 سال زیادہ زندہ رہتی ہیں۔۔۔ وہ 6 طاقتیں جو صرف خواتین میں پائی جاتی ہیں

ہر خاتون کو ایک حیرت انگیز خاتون قرار دیا جائے تو کچھ غلط نہ ہوگا- ضروری نہیں ہے کہ ہر 
خاتون کے اندر بہت زیادہ حیرت انگیز صلاحیتیں پائی جاتی ہوں لیکن پھر چند قدرتی طاقتیں ایسی ضرور ہیں جو تمام خواتین میں موجود ہوتی ہیں جبکہ مرد ان سے محروم ہوتے ہیں- ان طاقتوں نے ماہرین کو بھی حیران و پریشان کر رکھا ہے- ذائقہ زیادہ اچھے انداز میں محسوس کرتی ہیں خواتین میں یہ صلاحیت موجود ہوتی ہے کہ وہ کسی چیز کا ذائقہ مردوں کے مقابلے میں زیادہ بہتر انداز میں محسوس کرسکتی ہیں- اس کی وجہ یہ ہے کہ ان کی زبان پر ذائقہ محسوس کرنے والے حصے (fungiform papillae) زیادہ ہوتے ہیں- لڑکیوں کے دل کی صحت بہتر ہوتی ہے خواتین میں دل کی بیماری مردوں کے مقابلے میں کم ہی پائی جاتی ہے- اس کی وجہ یہ ہے کہ خواتین کے جسم میں ایسے ہارمونز پائے جاتے ہیں جو دل کی حفاظت کرتے ہیں- خواتین زیادہ جوان نظر آتی ہیں اوسطاً خواتین مردوں سے کم عمر نظر آتی ہیں۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ مردوں کی جلد خواتین کے مقابلے میں 25 فیصد زیادہ موٹی ہوتی ہے- جس سے چہرے کی لکیریں اور عمر کے نشانات ظاہر ہونے کا خطرہ ہوتا ہے- خواتین مردوں سے زیادہ زندگی پاتی ہیں خواتین مردوں کے مقابلے میں تقریباً پانچ سال زیادہ زندہ رہتی ہیں۔ ماہرین کا خیال ہے کہ اس حقیقت کی وجہ یہ ہے کہ خواتین اپنی زندگی میں مردوں کے مقابلے میں زیادہ صحت مند رویوں میں مشغول رہتی ہیں۔ خواتین میں برداشت کی صلاحیت زیادہ ہوتی ہے ہوسکتا ہے کہ مرد حضرات خواتین کے مقابلے میں زیادہ طاقتور ہوں لیکن حقیقت یہ ہے کہ خواتین کے پٹھوں میں کچھ خاص طاقتیں ہوتی ہیں- یہ زیادہ وقت تک مضبوط اور صحت مند رہتے ہیں جس کی وجہ سے خواتین میں برداشت کی صلاحیت زیادہ ہوتی ہے- خواتین کا دماغ مختلف ہوتا ہے مردوں کے دماغ کا نظام آگے سے پیچھے کی جانب چلتا ہے جو مختلف طریقوں سے آپس میں منسلک ہوتا ہے- لیکن خواتین میں یہ سسٹم بائیں سے دائیں جانب ہوتا ہے- ماہرین کا ماننا ہے کہ شاید اسی خصوصیت کی وجہ سے خواتین ایک ہی وقت میں مختلف کام سرانجام دے پاتی ہیں-

تازہ ترین خبریں

کراچی کی سڑک پرفلمی منظر،واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی،مزید جانئے اس خبر میں

سیلابی صورتحال سے کیسے بچا جائے؟ سندھ کابینہ کے اہم فیصلے

عمران خان ملک وقوم کا فخر ، حقیقی آزادی کی تحریک میں اپنا لہو دیا ،میاں اسلم اقبال

دوستوں نے ذرا سی بات پر دوست کو اغواء کرکے قتل کردیا،وجہ قتل کیاتھی،جانئے اس خبر میں

امریکی بیان پر رضا ربانی نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا مطالبہ کر دیا

صدرمملکت کا پولٹری شعبے میں انشورنس مصنوعات متعارف کروانے کا مطالبہ

بلوچستان میں رہائی کے بعد اعظم سواتی کو سندھ منتقل کرنے کی تیاری

میں کوئی جادوگر نہیں ہوں،ایسا کس کرکٹرنے کہا؟جانئے اس خبرمیں

چین خلیجی ممالک سے تیل کی خریداری جاری رکھے گا،شی جن پنگ

کراچی میں کرائم، ناصر حسین شاہ کا خیبرپختونخوا حکومت کو جواب

ڈیلی میل معذرت، برطانوی صحافی کی وضاحت آگئی،تفصیل اس خبر میں

سندھ میں کرونا وبا کے دوران کیا ہوتا رہا؟ آڈٹ رپورٹ نے بھانڈا پھوڑ دیا

ملک میں مہنگائی کا طوفان تھم نہ سکا،چینی ،آٹا، دالیں، تازہ دودھ سمیت 7اشیائے ضروریہ مزیدمہنگی

فیفاورلڈ کپ کی میزبانی پر امیرقطرکو مبارکباد ،ایران بین الاقوامی معاہدوں کی پابندی کرے ،شہزادمحمد بن سلمان

کوئی بچوں کو پڑھا رہا ہے تو کوئی ملک چھوڑ گیا۔۔۔ شوبز کے 4 ستارے جنہوں نے اسکرین پر کم کام کیا اور چھا گئے لیکن اب کہاں ہیں؟

 ۔۔ 2 بیٹیوں کو اکیلے پالنے والی شگفتہ اعجازنے پہلی بار اپنی زندگی کے بڑے راز سے پردہ اٹھادیا

خبردار ہو جائیں ۔۔۔پاکستان بھر کے لوگوں کیساتھ کیا اہم واقعہ ہونیوالا ہے ۔۔۔؟انتہائی اہم خبر

کومے میں بیٹی کو جنم دینے والی ماں ۔۔ ماں کی ممتا نے کیسے اپنی ننھی پری کو موت کے منہ سے بچایا؟

عمرہ کرنے کے لئے جا رہا تھا، ڈکیتوں نے گولی مار دی ۔۔ کراچی میں بڑھتی ہوئی چوری کی وارداتیں ایک اور نوجوان کی زندگی لے گئی

یا اللہ! میری ماں کو مسلمان بنا دے ۔۔ خانہ کعبہ میں امی کے لیے دعا کرنے والے نوجوان کی والدہ نے اسلام کیسے قبول کیا؟ ویڈیو وائرل

میرے مولا تیری بندی وہ دنیا چھوڑ آئی ہے، شہرت کی بلندی کو چھونے والی گلوکارہ شازیہ خشک جن کی دنیا ہی بدل گئی!

کیا پرندے قبر کا عذاب دیکھ سکتے ہیں؟ مالک کی قبر پر جب طوطے کو لے جایا گیا تو طوطا خوف کے مارے چیخنے کیوں لگا؟