11:07 am
حضرت موسی علیہ السلام اور بے اولاد عورت کا قصہ

حضرت موسی علیہ السلام اور بے اولاد عورت کا قصہ

11:07 am


حضرت موسی علیہ السلام اللہ کے بڑے جلیل القدر پیغمبر تھے اللہ تعالی نے آپ کو اپنے ساتھ ہم
کلام ہونے کا شرف بھی بخشا تھا موسی علیہ السلام کوہ طور پہاڑ پر جا کر اللہ تعالیٰ سے ہمکلام ہوتے حضرت موسی علیہ السلام اللہ کے بڑے جلیل القدر پیغمبر تھے اللہ تعالی نے آپ کو اپنے ساتھ ہم کلام ہونے کا شرف بھی بخشا تھا موسی علیہ السلام کوہ طور پہاڑ پر جا کر اللہ تعالیٰ سے ہمکلام ہوتے تھے ایک دفعہ موسی علیہ السلام کوہ طور پہاڑ کی طرف جا رہے تھے راستے میں ایک عورت ملی جو بہت رو رہی تھی موسی علیہ السلام نے پوچھا آپ کیوں رو رہی ہو تو اس عورت نے فرمایا میری کوئی اولاد نہیں ہے عورتیں مجھے بانچپن کا طعنہ دیتی ہیں آپ اللہ تعالی سے پوچھ کے بتائیں کہ میرے اولاد ہوگی یا نہیں حضرت موسی علیہ السلام اللہ تعالی سے ہم کلام ہوئے اور عورت کے متعلق پوچھا تو اللہ تعالی نے فرمایا اس عورت کی قسمت میں اولاد نہیں ہے موسی علیہ السلام نے واپس آ کر اس عورت کو بتایا کہ اللہ نے فرمایا ہے کہ آپ کی قسمت میں اولاد نہیں ہے۔ وہ عورت بہت زاروقطار روئیں اور واپس اپنے گھر چلی گئی۔ کچھ دن بعد ایک فقیر اس عورت کے گھر آیا۔ اور کہنے لگا جتنی روٹیاں دو گی اتنے بچے ہوں گے۔ اس عورت نے چار روٹیاں دیں تو اللہ تعالی نے اسے چار بچے دیے۔ کچھ دنوں بعد موسی علیہ السلام کا اس عورت کے گھر کے پاس سے گزر ہوا اس عورت نے موسی علیہ السلام سے فرمایا۔ آپ نے تو کہا تھا کہ اللہ تعالی نے کہا کہ اس کی قسمت میں اولاد نہیں ہے تو دیکھو اللہ نے مجھے چار بچے عطا کیے ہیں۔ موسی علیہ السلام حیران ہوئے اور اللہ کی بارگاہ میں پھر حاضر ہوئے اور فرمایا باری تعالیٰ آپ نے تو اس کی قسمت میں اولاد نہیں لکھی تھی لیکن یہ چار بچے کہاں سے آئے۔ اللہ تعالی نے فرمایا اے موسی۔ اے موسیٰ جب میری راہ میں کوئی اپنا کچھ خرچ کرتا ہے تو میں اپنے فیصلے کو بھی بدل دیتا ہوں


تازہ ترین خبریں

پشاور پولیس لائنز کی مسجد میں خود کش دھماکہ بدترین دہشت گردی ہے،وفاقی وزیر احسن اقبال اورمریم اورنگزیب؎

پشاور پولیس لائنز کی مسجد میں خود کش دھماکہ بدترین دہشت گردی ہے،وفاقی وزیر احسن اقبال اورمریم اورنگزیب؎

سانحہ پشاور افسوسناک، پاکستان کیخلاف جنگ کرنیوالوں کو صفحہ ہستی سے مٹا دینگے،شہبازشریف

سانحہ پشاور افسوسناک، پاکستان کیخلاف جنگ کرنیوالوں کو صفحہ ہستی سے مٹا دینگے،شہبازشریف

پشاور   پولیس لائنز  ،مسجد  میں دوران نمازخودکش دھماکا ،2افراد جاں بحق 70 سے زائد زخمی

پشاور   پولیس لائنز  ،مسجد  میں دوران نمازخودکش دھماکا ،2افراد جاں بحق 70 سے زائد زخمی

سابق صدر آصف زرداری پر قتل کے منصوبے کا الزام ، عمران خان کو قانونی نوٹس جاری

سابق صدر آصف زرداری پر قتل کے منصوبے کا الزام ، عمران خان کو قانونی نوٹس جاری

پاکستانی روپے کو بڑا دھچکا، ڈالر کی اونچی اڑان جاری

پاکستانی روپے کو بڑا دھچکا، ڈالر کی اونچی اڑان جاری

عام الیکشن کی تاریخ نہ ملنے کیخلاف پی ٹی آئی کی درخواست سماعت کیلئے منظور

عام الیکشن کی تاریخ نہ ملنے کیخلاف پی ٹی آئی کی درخواست سماعت کیلئے منظور

ملکہ کوہسار مری میں  شدید برفباری ،بجلی غائب  ،مری تا آیبٹ آباد  روڈ ٹریفک  کیلئے بندکردیاگیا

ملکہ کوہسار مری میں شدید برفباری ،بجلی غائب ،مری تا آیبٹ آباد روڈ ٹریفک کیلئے بندکردیاگیا

مریم نواز کے ملک گیر تنظیمی دوروں کا شیڈول جاری

مریم نواز کے ملک گیر تنظیمی دوروں کا شیڈول جاری

آصف زرداری پر من گھڑت الزامات لگائے  گئے، عمران خان  خود دہشتگرد تنظیموں کے اتحادی  ہیں،  شیری رحمان

آصف زرداری پر من گھڑت الزامات لگائے گئے، عمران خان خود دہشتگرد تنظیموں کے اتحادی ہیں، شیری رحمان

پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

‏یو اے ای کے صدر محمد بن زاید النیہان کا دورہ اسلام آباد منسوخ

‏یو اے ای کے صدر محمد بن زاید النیہان کا دورہ اسلام آباد منسوخ

حکومت کا بڑا اقدام،شیخ رشید احمدکی رہائشگاہ لال حویلی سیل

حکومت کا بڑا اقدام،شیخ رشید احمدکی رہائشگاہ لال حویلی سیل

ٹرانسپورٹر نے بھی عوام پر بم گرادیا،کرائے میں 100 روپے اضافے کا اعلان

ٹرانسپورٹر نے بھی عوام پر بم گرادیا،کرائے میں 100 روپے اضافے کا اعلان

قاتلانہ حملے میں پی ٹی آئی کےرہنما بھتیجے سمیت جاں بحق

قاتلانہ حملے میں پی ٹی آئی کےرہنما بھتیجے سمیت جاں بحق