07:08 pm
عام انسان ہوں پھر بھی ہر سال عمرے کے لیے اللہ کا بلاوا آ جاتا ہے ۔۔ جانیں اس 80 سالہ شخص کے بارے میں جس نے قران پاک سے کینسر کو شکست دی

میں تو عام سا انسان ہوں پر قرآن پاک کی وجہ سے ہی میں آج آپ کے سامنے بیٹھا ہوں۔ جی ہاں یہ
الفاظ ہیں اس شخص کے جس نے دنیا کو حیران کر دیا ہے۔ تو آئیے ان کے بارے میں جانتے ہیں۔اس شخص کا نام ہے شیخ محمد اقبال جنہیں گلے کا کینسر تھا جس کی وجہ سے انہیں شدید اذیت تھی مگر قرآن پاک کی تلاوت اور نماز روزے کی برکت ہی ہے کہ 80 سال کی عمر میں انہوں نے گلے کے کینسر کو نجات دی۔ان کا کہنا ہے کہ میں دن میں 10 سپارے پڑھ لیتا ہوں یوں 3 دن بعد ایک قرآن پاک اور مہینے میں میں 10 قران پاک مکمل کر لیتے ہیں۔مزید یہ کہ شیخ اقبال صاحب یہ ببی فرماتے ہیں کہ جب سے ریٹائرڈ ہوا ہوں تب سے ہی پورا دہان مذہب کی طرف ہے ورنہ اس سے پہلے بچپن کی بات کی جائے تو والد مجھے حافظ قرآن بنانا چاہتے تھے پر میں دناوی تعلیم میں زیادہ مگن تھا یہی وجہ ہے کہ ایم اے اسلا میات کرنے کے بعد میں نے ایل ایل بی کیا پھر ملازمت میں مصروف ہو گیا۔مگر 2004 سے کوئی سال ایسا نہیں گیا جب میں رمضان شریف عمرے کی سعادت حاصل کرنے نہ گیا ہوں۔اس قدر مذہب کی طرف دہان کی انہوں نے یہ وجہ بتائی کہ ہمارا گھرانہ ایک دینی گھرانہ ہے، والد صاحب بھی حافظ قرآن تھے اور وہ تو بسوں پر اور پانی والے جہازوں پر بھی حج اور عمرے کیلئے گئے۔ہاں اب میری اولاد بھی نماز روزے کی پابند ہے اور تو اور انہوں نے بھی رمضان المبارک کے بابرکت ماہ میں عمرے کر رکھے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

کراچی کی سڑک پرفلمی منظر،واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی،مزید جانئے اس خبر میں

سیلابی صورتحال سے کیسے بچا جائے؟ سندھ کابینہ کے اہم فیصلے

عمران خان ملک وقوم کا فخر ، حقیقی آزادی کی تحریک میں اپنا لہو دیا ،میاں اسلم اقبال

دوستوں نے ذرا سی بات پر دوست کو اغواء کرکے قتل کردیا،وجہ قتل کیاتھی،جانئے اس خبر میں

امریکی بیان پر رضا ربانی نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا مطالبہ کر دیا

صدرمملکت کا پولٹری شعبے میں انشورنس مصنوعات متعارف کروانے کا مطالبہ

بلوچستان میں رہائی کے بعد اعظم سواتی کو سندھ منتقل کرنے کی تیاری

میں کوئی جادوگر نہیں ہوں،ایسا کس کرکٹرنے کہا؟جانئے اس خبرمیں

چین خلیجی ممالک سے تیل کی خریداری جاری رکھے گا،شی جن پنگ

کراچی میں کرائم، ناصر حسین شاہ کا خیبرپختونخوا حکومت کو جواب

ڈیلی میل معذرت، برطانوی صحافی کی وضاحت آگئی،تفصیل اس خبر میں

سندھ میں کرونا وبا کے دوران کیا ہوتا رہا؟ آڈٹ رپورٹ نے بھانڈا پھوڑ دیا

ملک میں مہنگائی کا طوفان تھم نہ سکا،چینی ،آٹا، دالیں، تازہ دودھ سمیت 7اشیائے ضروریہ مزیدمہنگی

فیفاورلڈ کپ کی میزبانی پر امیرقطرکو مبارکباد ،ایران بین الاقوامی معاہدوں کی پابندی کرے ،شہزادمحمد بن سلمان