08:04 pm
نماز پڑھانے والے خطیب کو دیر ہوگئی، گیس اِسٹیشن کا سیکورٹی گارڈ نے خطبہ دیا۔۔ ویڈیووائرل

مسلمان آپس میں بھائی بھائی ہوتے ہیں اور اسلام میں غریب بھائیوں کے ساتھ امن اور بھائی چارگی 
کا سلوک نبھانا چاہیئے۔ایسا ہی مثبت سلوک ایک عام شخص کے ساتھ پیش آیا۔ واقعہ یہ ہے کہ جمعے کے دن مسجد میں خطبہ دینے والے خطیب کو مسجد آنے میں تاخیر ہوگئی جس کے بعد مسجد میں بیٹھے لوگ تشویش میں مبتلا ہوگئے کہ خطبہ کون دے گا۔اور اذان دینے والے مؤذن کی بھی مسجد کا خطبہ دینے کی ہمت نہ ہوئی تو نمازیوں میں سے ایک گیس اسٹیشن میں کام کرنے والا ملازم اُٹھ کھڑا ہوا اور اس نے فیصلہ کیا کہ وہ جمعہ کی نماز کا خطبہ دے گا۔گیس اسٹیشن کے سیکورٹی گارڈ نے اِنتہائی فصیح و بلیغ خطبہ دیا کہ لگا کہ سن کر ایسا محسوس ہو رہا تھا کہ کوئی خطیب خطبہ دے رہا ہے۔عام شخص کی مسجد میں خطبہ دیتے خوبصورت ویڈیو دیکھیے۔

تازہ ترین خبریں

کراچی کی سڑک پرفلمی منظر،واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی،مزید جانئے اس خبر میں

سیلابی صورتحال سے کیسے بچا جائے؟ سندھ کابینہ کے اہم فیصلے

عمران خان ملک وقوم کا فخر ، حقیقی آزادی کی تحریک میں اپنا لہو دیا ،میاں اسلم اقبال

دوستوں نے ذرا سی بات پر دوست کو اغواء کرکے قتل کردیا،وجہ قتل کیاتھی،جانئے اس خبر میں

امریکی بیان پر رضا ربانی نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا مطالبہ کر دیا

صدرمملکت کا پولٹری شعبے میں انشورنس مصنوعات متعارف کروانے کا مطالبہ

بلوچستان میں رہائی کے بعد اعظم سواتی کو سندھ منتقل کرنے کی تیاری

میں کوئی جادوگر نہیں ہوں،ایسا کس کرکٹرنے کہا؟جانئے اس خبرمیں

چین خلیجی ممالک سے تیل کی خریداری جاری رکھے گا،شی جن پنگ

کراچی میں کرائم، ناصر حسین شاہ کا خیبرپختونخوا حکومت کو جواب

ڈیلی میل معذرت، برطانوی صحافی کی وضاحت آگئی،تفصیل اس خبر میں

سندھ میں کرونا وبا کے دوران کیا ہوتا رہا؟ آڈٹ رپورٹ نے بھانڈا پھوڑ دیا

ملک میں مہنگائی کا طوفان تھم نہ سکا،چینی ،آٹا، دالیں، تازہ دودھ سمیت 7اشیائے ضروریہ مزیدمہنگی

فیفاورلڈ کپ کی میزبانی پر امیرقطرکو مبارکباد ،ایران بین الاقوامی معاہدوں کی پابندی کرے ،شہزادمحمد بن سلمان