06:31 pm
صبح شادی کرنے کا کہا اور رات ہی شادی کرلی ۔۔ پہلی بیوی کو چھوڑ کر جمال شاہ نے دوسری شادی اتنی اچانک کیوں کی؟

پاکستان شوبز کے مشہور ستارے اور لیجینڈری اداکار جمال شاہ نے پہلی مرتبہ ایک ٹاک شو میں اپنی
اچانک دوسری شادی کے بارے میں بتاتے ہوئے کہا کہ: " میں نے پہلی بیوی کو چھوڑ کر دوسری شادی کرنے کا فیصلہ کیا جو یقیناً مشکل بھی تھا مگر میرا فیصلہ بالکل درست تھا۔ مجھے جیسی سادہ مزاج اور سلجھی ہوئی لڑکی چاہیے تھی وہ مجھے آمنہ کی شکل میں مل گئی۔ "انہوں نے مزید کہا کہ: " ہم نے مہنگی شادی نہیں کی بلکہ صبح میں نے آمنہ کو شادی کیلئے پروپوز کیا اور رات شادی بھی کرلی۔ میں کبھی بھی شو آف کرنے پر آمادہ نہیں ہوتا، میرے لیے تحفے تحائف بالکل بے معنی ہیں۔ مجھے لگتا ہے انسان کو حقیقی اعتبار سے زندگی کو گزارنا چاہیے۔ "جمال شاہ کی بیگم آمنہ نے بتایا کہ: " میری ہمیشہ سے خواہش تھی کہ میں اپنی شادی پر کھدر کا جوڑا پہنوں اور میری یہ خواہش پوری بھی ہوئی کیونکہ جب میری شادی ہوئی تو میں نے اپنی الماری دیکھی اور جب کپڑے نکالے تو وہ کھدر کا ہی سوٹ نکلا۔ اس سوٹ کو دیکھ کر میری امی نے مجھے کہا کہ تم ہمیشہ سے یہی کہتی تھیں کہ کھدر کا ہی جوڑا پہنو گی، دیکھو اب شادی پر یہ ضد قدرتی طور پر پوری کرلی۔ میں نے کہا ہاں امی میں نے اپنی ضد مکمل کی۔ "آمنہ اور جمال شاہ نے مزید کہا کہ: " جمال نے مجھے سب سے پہلے ایک پینٹنگ تحفے میں دی تھی۔ انہیں نہ تو سالگرہ یاد رہتی ہے اور نہ ہی کوئی خاص دن ۔۔ میں ان سے خود ہی تحفے زبردستی لے لیتی ہوں۔ ہماری شادی کا فیصلہ بالکل درست تھا اور اب بخوشی ایک ساتھ رہتے ہیں۔ ہمارے تینوں بچے بھی ہمارے ساتھ خوش ہیں۔ "

تازہ ترین خبریں

کراچی کی سڑک پرفلمی منظر،واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی،مزید جانئے اس خبر میں

سیلابی صورتحال سے کیسے بچا جائے؟ سندھ کابینہ کے اہم فیصلے

عمران خان ملک وقوم کا فخر ، حقیقی آزادی کی تحریک میں اپنا لہو دیا ،میاں اسلم اقبال

دوستوں نے ذرا سی بات پر دوست کو اغواء کرکے قتل کردیا،وجہ قتل کیاتھی،جانئے اس خبر میں

امریکی بیان پر رضا ربانی نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا مطالبہ کر دیا

صدرمملکت کا پولٹری شعبے میں انشورنس مصنوعات متعارف کروانے کا مطالبہ

بلوچستان میں رہائی کے بعد اعظم سواتی کو سندھ منتقل کرنے کی تیاری

میں کوئی جادوگر نہیں ہوں،ایسا کس کرکٹرنے کہا؟جانئے اس خبرمیں

چین خلیجی ممالک سے تیل کی خریداری جاری رکھے گا،شی جن پنگ

کراچی میں کرائم، ناصر حسین شاہ کا خیبرپختونخوا حکومت کو جواب

ڈیلی میل معذرت، برطانوی صحافی کی وضاحت آگئی،تفصیل اس خبر میں

سندھ میں کرونا وبا کے دوران کیا ہوتا رہا؟ آڈٹ رپورٹ نے بھانڈا پھوڑ دیا

ملک میں مہنگائی کا طوفان تھم نہ سکا،چینی ،آٹا، دالیں، تازہ دودھ سمیت 7اشیائے ضروریہ مزیدمہنگی

فیفاورلڈ کپ کی میزبانی پر امیرقطرکو مبارکباد ،ایران بین الاقوامی معاہدوں کی پابندی کرے ،شہزادمحمد بن سلمان

31 دن گاڑی چلائی، ڈھائی لاکھ کا پیٹرول ڈلوایا۔۔ یہ شخص جہاز کے بجائے گاڑی سے ترکی کیوں گیا؟ خود بتادیا

ایک طرف ماں اکیلے رہتی ہیں، تو دوسری طرف کینسر کا شکار بیوی ۔۔ انوپم کھیر ان دنوں کن مشکلات کا شکار ہیں؟

دبئی میں شادی کی تو گھر والوں نے چھوڑ دیا، شوہر دھوکے باز نکلا ۔۔ دیکھیں لاکھوں روپے گھر بھیجنے والی بہن کو بھائی اب مارنا کیوں چاہتا ہے؟

تصویر میں آپ کو سب سے پہلے کیا نظر آیا؟ جواب دے کر اپنی شخصیت پہچانیں

نماز پڑھانے والے خطیب کو دیر ہوگئی، گیس اِسٹیشن کا سیکورٹی گارڈ نے خطبہ دیا۔۔ ویڈیووائرل

امی ابو آپ الگ نہ ہوں میرے ساتھ گھر چلیں۔۔ 6 سالہ بچہ ماں باپ کی طلاق رکوانے یونیفارم میں عدالت پہنچ گیا۔۔

عام انسان ہوں پھر بھی ہر سال عمرے کے لیے اللہ کا بلاوا آ جاتا ہے ۔۔ جانیں اس 80 سالہ شخص کے بارے میں جس نے قران پاک سے کینسر کو شکست دی

بے نظیر کی جائیداد بھی بچوں کو دے دی ۔۔ آصف علی زرداری نے کون سی بڑی خواہش کا اظہار کر دیا؟