07:54 pm
قبر پر سیاہ چادر اور یہودی جملے لکھے ہیں ۔۔ حضرت داؤدؑ کی قبر مبارک، جہاں یہودی اور مسلمان ایک ساتھ جاتے ہیں

عام طور پر یہی خیال کیا جاتا ہے، کہ یہودی اور مسلمان ایک دوسرے کے شدید دشمن ہے، تاہم 
ایک مقام ایسا بھی ہے جہاں دونوں ایک ساتھ عبادت کرتے ہیں۔ اس خبر میں آپ کو اسی حوالے سے بتائیں گے۔فلسطین کے دارالحکومت بیت المقدس میں حجرت داؤد ؑ کی قبر مبارک موجود ہے، جو کہ مسلمانوں کے لیے تو مقدس ہے، ہی ساتھ ہی یہودیوں کے لیےبھی اہم مقام ہے۔اگرچہ فلسطین کے مسئلے پر مسلمانوں اور یہودیوں میں کافی تلخیاں اور جذباتی عنصر دیکھنے کو ملتا ہے، تاہم اس مقام پر دونوں اپنے حساب سے عبادت کرتے ہیں۔بیت المقدس میں حضرت داؤد ؑ کی قبر مبارک کے احاطے میں ان پر نازل ہونے والے زبور کے نسخے بھی یہاں موجود ہیں، جبکہ لائبریری بھی موجود ہے، جہاں مسلمان اور یہودی عبادت کرتے دکھائی دیتے ہیں۔دوسری جانب قبر مبارک کے احاطے میں داخل ہوتے ہی ایک یہودی چاہے مسلمان ہو یا یہودی اسے کارڈ دے رہا ہوتا ہے، جس میں مختلف معلومات موجود ہوتی ہیں۔اسی مقدس مقام پر جہاں پرانے زمانے کے بڑے بڑے پتھر موجود ہیں، انہی پتھروں سے مزار شریف کو تعمیر کیا گیا ہے، جو کہ کافی خوبصورت اور توجہ طلب بھی معلوم ہو رہا ہے۔حضرت داؤد ؑ کی قبر مبارک کا رنگ سفید رنگ کا ہے، جس پر چادر ڈلی ہوئی ہے۔دلچسپ بات یہ بھی ہے کہ اس مقام پر انتظامی امور عام طور پر یہودی سنبھالتے دکھائی دے رہے ہیں، یہی وجہ ہے کہ قبر مبارک اور اس کی دیواروں پر یہودی زبان میں ہی جملے اور مختلف معلوماتی نوٹس موجود ہیں۔

تازہ ترین خبریں

کراچی کی سڑک پرفلمی منظر،واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی،مزید جانئے اس خبر میں

سیلابی صورتحال سے کیسے بچا جائے؟ سندھ کابینہ کے اہم فیصلے

عمران خان ملک وقوم کا فخر ، حقیقی آزادی کی تحریک میں اپنا لہو دیا ،میاں اسلم اقبال

دوستوں نے ذرا سی بات پر دوست کو اغواء کرکے قتل کردیا،وجہ قتل کیاتھی،جانئے اس خبر میں

امریکی بیان پر رضا ربانی نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا مطالبہ کر دیا

صدرمملکت کا پولٹری شعبے میں انشورنس مصنوعات متعارف کروانے کا مطالبہ

بلوچستان میں رہائی کے بعد اعظم سواتی کو سندھ منتقل کرنے کی تیاری

میں کوئی جادوگر نہیں ہوں،ایسا کس کرکٹرنے کہا؟جانئے اس خبرمیں

چین خلیجی ممالک سے تیل کی خریداری جاری رکھے گا،شی جن پنگ

کراچی میں کرائم، ناصر حسین شاہ کا خیبرپختونخوا حکومت کو جواب

ڈیلی میل معذرت، برطانوی صحافی کی وضاحت آگئی،تفصیل اس خبر میں

سندھ میں کرونا وبا کے دوران کیا ہوتا رہا؟ آڈٹ رپورٹ نے بھانڈا پھوڑ دیا

ملک میں مہنگائی کا طوفان تھم نہ سکا،چینی ،آٹا، دالیں، تازہ دودھ سمیت 7اشیائے ضروریہ مزیدمہنگی

فیفاورلڈ کپ کی میزبانی پر امیرقطرکو مبارکباد ،ایران بین الاقوامی معاہدوں کی پابندی کرے ،شہزادمحمد بن سلمان