08:13 pm
دکان جل رہی تھی، مگر نماز نہیں چھوڑی ۔۔ نوجوان دکاندار کے ایمان نے مسلمانوں کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا، تصویر وائرل

سوشل میڈیا پر ایسی کئی معلومات اور واقعات ہیں، جو کہ سب کی دلچسپی اور افسردگی کا
باعث بن جاتے ہیں۔اس خبر میں آپ کو ایک ایسے ہی ایماندار دکاندار کے بارے میں بتائیں گے۔الجیریا سے تعلق رکھنے والے ایک دکاندار کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہے، جو کہ نماز پڑھ رہا ہے۔دنیا میں ویسے تو ایسے کئی تاجر اور دکاندار ہیں، جن کے یہ ایسے خوفناک حادثات پیش آئے ہیں، لیکن بہت کم ایسے ہوتے ہیں، جو کہ جلتی ہوئی دکان کو دیکھ کر بھی نماز کو نہیں چھوڑتے ہیں۔اس نوجوان دکاندار نے بھی جہاں اس کی دکان خاکستر ہو گئی تھی، سامان جل چکا تھا، کچھ معلوم نہیں تھا کہ اب آگے وہ کیا کرے گا، لیکن اس سب میں بھی وہ بجائے افسوس کرنے اور رونے دھونے کے دو رکعات اللہ کے حضور پڑھ رہا تھا۔شہری اور اس دکاندار کے خیر خواہ دکان میں لگی آگ پر قابو پانے کی کوشش اور بچا کچا سامان باہر نکالنے کی کوشش کر رہے تھے اور دکاندار دو رکعات ادا کر رہا تھا۔اگرچہ یہ لمحہ اس کے لیے کسی بھیانک خواب سے کم نہ تھا، تاہم اس دکاندار کے لیے عین ممکن ہے یہ دنیا ایک امتحان ہو، یہ شاید وہ سمجھ گیا ہو۔ جب ہی اس امتحان کو ہمت اور حوصلے سے پاس کرنے کی کوشش کر رہا تھا۔

تازہ ترین خبریں

کراچی کی سڑک پرفلمی منظر،واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی،مزید جانئے اس خبر میں

سیلابی صورتحال سے کیسے بچا جائے؟ سندھ کابینہ کے اہم فیصلے

عمران خان ملک وقوم کا فخر ، حقیقی آزادی کی تحریک میں اپنا لہو دیا ،میاں اسلم اقبال

دوستوں نے ذرا سی بات پر دوست کو اغواء کرکے قتل کردیا،وجہ قتل کیاتھی،جانئے اس خبر میں

امریکی بیان پر رضا ربانی نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا مطالبہ کر دیا

صدرمملکت کا پولٹری شعبے میں انشورنس مصنوعات متعارف کروانے کا مطالبہ

بلوچستان میں رہائی کے بعد اعظم سواتی کو سندھ منتقل کرنے کی تیاری

میں کوئی جادوگر نہیں ہوں،ایسا کس کرکٹرنے کہا؟جانئے اس خبرمیں

چین خلیجی ممالک سے تیل کی خریداری جاری رکھے گا،شی جن پنگ

کراچی میں کرائم، ناصر حسین شاہ کا خیبرپختونخوا حکومت کو جواب

ڈیلی میل معذرت، برطانوی صحافی کی وضاحت آگئی،تفصیل اس خبر میں

سندھ میں کرونا وبا کے دوران کیا ہوتا رہا؟ آڈٹ رپورٹ نے بھانڈا پھوڑ دیا

ملک میں مہنگائی کا طوفان تھم نہ سکا،چینی ،آٹا، دالیں، تازہ دودھ سمیت 7اشیائے ضروریہ مزیدمہنگی

فیفاورلڈ کپ کی میزبانی پر امیرقطرکو مبارکباد ،ایران بین الاقوامی معاہدوں کی پابندی کرے ،شہزادمحمد بن سلمان