07:10 pm
میرا جادو مسلمانوں پر کام نہیں کرتا ۔۔ خاتون جادوگرنی نے مسلمانوں کے حوالے سے کون سا انکشاف کر دیا؟

جادو انسان کی زندگی کس طرح تباہ کر دیتا ہے، یہ بات پاکستانی بخوبی جانتے ہیں، کیونکہ
ہمارے معاشرے میں بھی ایسے لوگ موجود ہیں، جو کہ اس قسم کا کام کرتے ہیں۔ اس خبر میں آپ کو ایک مختلف پہلو کے بارے میں بتائیں گے۔سوشل میڈیا پر ایک خاتون جادوگرنی کی ویڈیو کافی وائرل ہے جو کہ غیر ملکی خاتون جادوگرنی جادو کے اثرات کے حوالے سے بات کر رہی تھی۔پروگرام میں میزبان نے سوال کیا کہ کیا آپ کے لیے مشکل بڑھ جاتی ہے، جب ایک شخص جس پر جادو کیا جانا ہو، اس کا ایمان مضبوط ہو؟ اس پر جادوگرنی کا کہنا تھا کہ جن کا ایمان سخت ہو، انہیں کافی مشکل سے اثر ہوتا ہے، جیسے کہ مسلمان روزانہ نماز پڑھتے ہیں، دعا مانگتے ہیں، مسلمان ایک ایسے حصار میں ہوتے ہیں، جو کہ انہیں محفوظ بنائے ہوئے ہوتا ہے۔جبکہ اس کے مقابلے میں اگر ایک شخص ہفتوں یا مہینوں میں مذہب مقام پر آ رہا ہے، تو اس پر باآسانی جادو کا اثر ہو سکتا ہے۔میزبان نے سوال کیا کہ آپ دوبارہ کوشش کرتی ہیں، کہ کسی طرح حفاظتی حصار کا شکار اس شخص پر جادو کیا جا سکے؟ اس پر خاتون کا کہنا تھا کہ میں کوشش کرتی ہوں، میں دیہان ہی نہیں دے پاتی ہوںِ چونکہ آنکھیں بند کر کے اس شخص کو دیکھنا پڑتا ہے، لیکن میں اس شخص کی تصویر ذہن میں لا ہی نہیں پاتی، جو ایمان افروز ہوتا ہے۔ ان کی حفاظت کرنے والی چیز مجھے باہر دکھیل دیتی ہے۔یہ تو ایک جادوگرنی کی بات تھی تاہم آج کل پاکستان میں جادو کافی حد تک عام ہو رہا ہے، خوفناک عمل کے ذریعے دوسرے کو نقصان پہنچانے کی کوشش کرنے والے اکثر خود بھی اس کا شکار ہو جاتے ہیں، کیونکہ اگر جادو الٹا ہو جائے تو جان بھی جا سکتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

چینی پھرمہنگی۔۔فی کلوقیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،غربت کی چکی میں پسی عوام کےلیے بری خبرآگئی

اکلوتی اولاد کے انتقال کے بعد اہلیہ دماغی مریضہ بن گئیں ۔۔ ان مشہور شخصیات کے بچوں کے ساتھ پیش آئے حادثات جس سے ان کی زندگی بد ل گئی

پیپلزپارٹی نہ ایم کیوایم ۔۔۔کراچی کااگلامیئرکس جماعت سے ہوگا،بڑادعویٰ کردیاگیا

پڑھائی تمہارے بس کی نہیں تم کھیتی باڑی کرو، کھیتوں سے مائیکرو سافٹ تک پہنچ جانے والا نوجوان جس نے اپنی زندگی خود بدلی

تحریک انصاف کی طرف سے استعفوں کاسلسلہ شروع ،پہل کس نے کردی ،سیاسی میدان میں ہلچل مچادینے والی خبرآگئی

 اس ایک چیز کا روزانہ کھانے سے قبل استعمال آپ کو بیماریوں سے لڑنے کی طاقت کیسے فراہم کرتا ہے؟ جانیں

قبر سے چپٹ کر رو رہی تھی ۔۔ مالک کی وفادار بلی، جو اس کی تدفین کے بعد بھی قبر سے نہ ہٹی

جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینے کا فیصلہ غلط تھا، سب پشیمان ہیں: اسد قیصرنے حیران کن بات کہہ دی

ارشد شریف قتل کیس : چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے بڑااقدام اٹھالیا

آخری وقت میں بھی بیڈ نہیں دیا، اسپتال میں دوسرے مریض کے ساتھ لٹا دیا گیا ۔۔ انتقال سے پہلے افضال احمد نے بولنا کیوں بند کر دیا تھا؟

اپوزیشن کی عدم اعتماد اور گورنر راج کی باتیں گیدڑ بھبکیاں ثابت ہوں گی،پرویز الٰہی

جوڑے آسمان پر بنتے ہیں، تقدیر نے شادی سے گیارہ سال قبل ہی ان کو ایک تصویر میں کیسے ملا دیا؟ حیرت انگیز اتفاق

نوجوان ساری عمر جس کو اپنا ہیرو سمجھتا رہا اسی کے بارے میں 40 سال بعد ایسا انکشاف کہ پیروں تلے زمین نکل گئی

کابل میں پاکستانی سفارتکار پرحملے کا ملزم گرفتار،کہاں رہائش پذیر تھا،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

قبر پر سیاہ چادر اور یہودی جملے لکھے ہیں ۔۔ حضرت داؤدؑ کی قبر مبارک، جہاں یہودی اور مسلمان ایک ساتھ جاتے ہیں

جوان بیٹے کے کینسر میں مبتلا ہونے کی خبر نے توڑ ڈالا، ایسے 4 اداکار جو موت کے بعد ہی عوام کو دوبارہ یاد آئے

نماز پڑھ کر فارغ ہوئے تو قسمت مہربان ہوئی ۔۔ ان 3 پاکستانیوں کے ساتھ نماز عشاء کے بعد کیا ہوا جس نے انہیں بڑی خوشی دی؟

قبرستان میں شادی دیکھی ۔۔ 30 سال سے قبریں کھودنے والے گورکن نے کیا خوفناک واقعات دیکھے؟ جاننے کے بعد آپ کی بھی رونگٹے کھڑے ہوجائیں گے

آرمی یونیفارم میں موجود یہ مشہور خاتون سیاستدان کون ہیں؟

ایک ساتھ 6 کیلے کھانا کیا واقعی نقصان دہ ہوسکتا ہے؟ جانیں زیادہ کیلے کھانے سے آپ کی صحت پر کیسے اثرات مرتب ہوتے ہیں؟

یہ لوگ جلد ہی دولت مند بن سکتے ہیں ۔۔ کوئی ایک نمبر چُن لیں اور جانیں اپنے متعلق کچھ چند راز جو ہر کوئی جاننا چاہتا ہے

جنات نے جنازے کو کندھا دیا تھا ۔۔ بھارت کے مشہور مولانا نسیم اختر شاہ، مشہور کیوں ہوئے؟