05:50 pm
لڑکا پیسے والا ہو، اچھا گھر ہو ہر لڑکی یہ خواہش کرتی ہے لیکن یہاں ایسا نہیں ۔۔  جانیں ہر چیز بھول کر ان لڑکیوں نے بڑی عمر کے آدمیوں سے شادیاں ک

شادی یہ وہ الفاظ ہے جس کا نام سن کر ہر شخص کے دل میں خوشی کا لڈو پھوٹتا ہے۔ پہلے تو پاکستان میں 1 سے 2 سال عمر میں بڑا لڑکا یا لڑکی سے کوئی شادی نہیں کرتا تھا مگر اب پاکستانی لڑکیاں عمر میں 2 یا 3 سال بڑے نہیں بلکہ 50 اور 60 سال کی عمر والے آدمیوں سے رشتے کر رہی ہیں ۔
آئیے جانتے ہیں ان کے بارے میں۔اخلاق اچھا ہونے کی وجہ سے 18 سالہ لڑکی کی 60 سالہ شخص سے شادی:یہ انوکھی شادی کا واقعہ گوجرانوالہ میں پیش آیا ہے جہاں 18 سالہ مصباح نے 60 سالہ غلام رسول سے پسند کی شادی کی۔ ان سے محبت کی شادی کرنے پر لڑکی کو گھر سے کافی ڈانٹ سننے کو ملی لیکن آخر گھر والے راضی ہو ہی گئے۔اتنی بڑی عمر کے شخص سے شادی کرنے کی ایک ہی وجہ تھی کہ ان کا اخلاق بہت اچھا تھا۔شادی کرنے سے پہلے لڑکی مصباح کا کہنا تھا کہ میں انہیں چھپ چھپ کر دیکھا کرتی تھی اور جب گھر والوں نے ان سے بات کی تو یہ بھی راضی ہو گئے اور پھر میں نے ہی انہیں شادی کیلئے پنجابی زبان کا مشہور گیت "لائیاں لائیاں" گا کرپرپوز کیا تو انہوں نے بھی مجھے بوبی فلم کا گانا جواباََ سنایا۔یہی نہیں بلکہ پہلے تو زندگی بس ایسے ہی تھی جب سے ان سے شادی ہوئی ہے تو پتا چلا ہے کہ اصل میں زندگی گزارنی کیسے ہے۔شوہر کی تعریفیں کرتے ہوئے کہا کہ مجھے انہوں نے کھانا بنانا بھی سکھایا اور آپ سمجھ رہے ہوں گے کہ یہ پہلے سے شادی شدہ ہیں مگر حقیقت یہ ہے کہ ان کی یہ پہلی شادی ہے۔15 سالہ لڑکی کی 50 سالہ شخص سے شادی:یہ انوکھی شادی کا واقعہ لاہور کا ہے جہاں 15 سالہ کثوم نے 50 سالہ عبد الرحمان سے محبت کی شادی کر لی ہے۔ اس جوڑے کا کہنا ہے کہ ہم ایک دوسرے کے دور کے رشتے دار تھے۔زندگی میں پریشانی تو بہت ہے، ایک کمرے کے مکان میں رہتے ہیں مگر خوش بہت ہیں اور لوگ بھی بہت ہماری شادی اور عمرووں کے درمیان پائے جانے والے فرق پر باتیں کرتے ہیں مگر ہمیں اس کی کوئی پرواہ نہیں۔28 سالہ عورت کی 70 سالہ شخص سے شادی:70 سالہ بابا جی سے شادی کرنے والی 28 سالہ ثمینہ کہتی ہیں کہ مجھے ان سے محبت ہو گئی تھی جس کی وجہ سے ان سے شادی کی مگر جب سہیلیاں شادی کے بعد گھر آئیں۔انہیں ان کی تصویر دیکھائی تو وہ حیران رہ گئیں اور کہا کہ کسی چھوٹی عمر والے شخص سے بھی شادی کر سکتی تھی آپ جس پر میں نے کہا کہ یہ بہت اچھے ہیں ، نرم دل ہیں، میرا بہت خیال رکھتے ہیں۔اگر کسی بات پر لڑ بھی پڑوں تو کچھ نہیں کہتے، کیا یہ سب خوبیاں کسی اور شخص میں ہوں گی ۔ بیوی کی اپنے لیے تعریفیں سن کر بابا جی ارشد کی آنکھوں میں آنسو آ گئے۔لیکن جب ان سے شادی کا پوچھا گیا کہ کیوں ان سے شادی کی تو کہتے ہیں کہ یہ میری بہت پرانی محبت ہیں، ہمیشہ یہی چاہتا تھا کہ ان سے شادی ہو جائے۔ کیونکہ یہ بہت تابعدار ہیں، میں رات میں گھر دیر سے بھی آؤں تو جاگ رہی ہوتی ہیں میرا انتظار کر رہی ہوتی ہیں۔

تازہ ترین خبریں

ملک بھر میں ایک ساتھ انتخابات کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی

توشہ خان، نیب نے چیئرمین پی ٹی آئی  عمران خان سے 12 سوالات کا جواب مانگ لیا

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر  بل منظور ،حق میں 60 اور  مخالفت میں صرف 19 ووٹ پڑے

مذاکرات کی راہ میں  صرف ایک فریق رکاوٹ  ، ہمیں میثاق جمہوریت پر مشترکہ لائحہ عمل بنانا ہوگا  ، راناثنا اللہ

پنجاب اور خیبرپختونخوا میں  الیکشن  کا معاملہ ،  سماعت کرنے والا  سپریم کورٹ کا  لارجر بینچ ٹوٹ گیا

لاہور ہائی کورٹ نے  بغاوت کے  قانون کی شق 124 اے کو آئین سے متصادم قرار دیدیا

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل  کا معاملہ ، پی ٹی آئی نے مخالفت کا اعلان کردیا

لکی مروت تھانہ صدر پر دہشت گردوں کا حملہ ، ڈی ایس پی سمیت 4 اہلکار شہید، ملزمان فرار

امریکی تحفظات کے باوجو د ،سعود ی  عرب  شنگھائی تعاون تنظیم  کا رکن بنے گا

توشہ خانہ کیس،عمران خان کی آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور ،سماعت29 اپریل تک ملتوی

عدلیہ کے حوالے سے حکومتی قانون سازی کی ٹائمنگ ٹھیک نہیں، لطیف کھوسہ

عدلیہ سے متعلق قانون سازی کا از خود نوٹس کیس پر کوئی اثر نہیں پڑے گا، اعترازاحسن

پاکستان میں قانو ن کی حکمرانی نہیں ، ملک فسطائیت کی طرف دھکیل دیا، عمران خان

خاتون جج دھمکی کیس، عمران خان کے ایک بار پھر ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

فٹ بال ورلڈ کپ یا تبلیغی اجتماع ۔۔ قطر آنے  والے سیکڑوں انگریز مسلمان کیسے ہورہے ہیں؟

پاکستان سے بھاگ کر بھارت چلا گیا ۔۔ چاہے مجھے یہاں جیل میں ڈال دو  والد کے رویے سے دلبرداشتہ ہو کر لڑکا بھارت گیا تو وہاں کی پولیس نے کیا کیا؟

ایک ہاتھ میں یورین بیگ اور ایک ہاتھ میں بسکٹ ۔۔ جانیں گُردوں  کے مرض میں مبتلا ایک ایسے بچے کی کہانی جو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے

شوہر کے بازو بن کر ان کا ساتھ دیتی ہوں ۔۔ جانیں ان 5 لوگوں کے بارے میں جنہوں نے اپنا سب کچھ چھوڑ کر معذور سے شادی کیوں کر لی؟

میرا چھ مہینے کا بیٹا فوت ہو گیا تھا جس کے بعد میں ۔۔ سب کو ہنسانے والے اسماعیل تارا کیسے باپ تھے کن مشکل وقت کا سامنا کیا؟

آج کل 30 سال کی عمر سے بھی کم لڑکے لڑکیوں کو دل کے دورے کیوں پڑرہے ہیں؟ ماہرین نے اصل وجہ بتادی جو ہر نوجوان کو ضرور معلوم ہونی چاہی

قرآن مجید کی ایسی سورۃ مبارکہ جو زانی کو زنا سے ، بیگناہ کو قید سے، گردوں کو پتھری سے نجات دلا دے

اصلی اور نقلی پرفیوم کی پہچان کا بڑا ہی آسان طریقہ