05:59 pm
فٹ بال ورلڈ کپ یا تبلیغی اجتماع ۔۔ قطر آنے  والے سیکڑوں انگریز مسلمان کیسے ہورہے ہیں؟

فٹ بال ورلڈ کپ یا تبلیغی اجتماع ۔۔ قطر آنے والے سیکڑوں انگریز مسلمان کیسے ہورہے ہیں؟

05:59 pm

قطر نے ورلڈکپ کے آغاز میں ناچ گانے اور اچھل کود کے بجائے قرآن پاک کی تلاوت کرکے جہاں پوری دنیا کو ایک بااثر اسلامی ملک ہونے کا ثبوت دیا ہے وہیں کچھ ممالک روایتی اسلام دشمنی میں قطر پر طرح طرح کے الزامات عائد کررہے ہیں کیونکہ بے ہنگم ناچ گانوں سے آغاز کرنے والوں کو
ایک معذور بچے کی تلاوت سے بھی تکلیف ہورہی ہے۔قطر نے میچز دیکھنے کیلئے آنے والے شائقین پر لباس کی سخت پابندیاں عائد کی ہیں، ہم جنس پرستوں کو اپنے نظریات کے پرچار کی اجازت نہیں، شراب نوشی اور نشہ کرنے کی ممانعت ہے۔جہاں قطر کے اسلامی تعلیمات کے فروغ کے اقدامات کو سراہا جانا چاہیے وہاں ایک بات یہ بھی یاد رکھنے کی ضرورت ہے کہ قطر نے 229 بلین ڈالر صرف اس ایونٹ کیلئے خرچ کئے ہیں۔اگر قطر سے ایونٹ کی میزبانی واپس لی جاتی ہے تو قطر کو 229 ارب ڈالر کا نقصان برداشت کرنا ہوگا لیکن قطر نے ان خدشات کو خاطر میں لانے کے بجائے اپنے مذہبی تشخص کا پورا خیال رکھا ہے۔آپ کو بتاتے چلیں کہ شائقین فٹ بال کیلئے جگہ جگہ پر فرامین نبوی صلی الله علیہ وسلم انگریزی اور عربی میں آویزاں کیے گئے ہیں۔ ہوٹل کے کمروں میں بارکوڈ چسپاں کیے گئے ہیں جنھیں اسکین کرنے پر اسلام کی تعلیمات، قران و سنت کی بنیادی معلومات سے آگہی ملے گی۔اسٹیڈیمز کے قریب مساجد میں انتہائی خوبصورت لہجے والے موذنین کو مقرر کیا گیا ہے۔ اذان کی آواز اسٹیڈیم میں سنانے کے لیے مائیکرو فون لگائے گئے ہیں۔ قطر گیسٹ سینٹر نے 2000 سے زائد مبلغین اسلام کو تیار کیا ہے جو مختلف مقامات پر اسلام کی تبلیغ کررہے ہیں۔پہلی بار اسٹیڈیم میں نماز پڑھنے اور وضو کرنے کی جگہیں مختص کی گئی ہیں، اسلامی ثقافتی نمائش کا اہتمام بھی کیا ہے جس میں مساجد، اسلامی اقدار کا تعارف دنیا کی کئی زبانوں میں کروایا جارہا ہے۔آپ کو بتاتے چلیں کہ قطر کو بارہ سال پہلے یعنی دو ہزار دس میں فیفا ورلڈ کپ کی میزبانی کے لیے نامزد کیا گیا تھا اور ان بارہ سالوں میں جدید مراعات پر مشتمل نئے اسٹیڈیمز، ہوٹل، شاپنگ مالز، فین زون اور رہائش گاہوں کی تعمیر و تیاری کی مد میں قطر تقریبا 229 ارب ڈالرز خرچ کرچکا ہے۔قطر نے اس ایونٹ پر اتنا پیسہ لگایا ہے کہ یہ ورلڈ کپ دنیا کی تاریخ کا سب سے مہنگا ترین ٹورنامنٹ بن چکا ہے، دوحہ کا ائیر پورٹ دنیا کا مصروف ترین ائیرپورٹ بن چکا ہے جہاں ایک کے بعد ایک پروازیں شائقین کو لے کر پہنچ رہی ہیں۔قطر نے ایک بار بھی نہیں سوچا کہ اگر مغربی ممالک ناراض ہوگئے تو اس کو کتنا بڑا نقصان ہوسکتا ہے اور قطر کی شاندار کاوشوں کی وجہ سے ورلڈکپ کے آغاز سے اب تک سیکڑوں افراد کلمہ پڑھ کر دائرہ اسلام میں داخل ہوچکے ہیں۔آپ کو ایک اور دلچسپ بات بتاتے چلیں کہ قطر آنے والے شائقین فٹ بال کو اسلامی تعلیمات سے روشناس کروانے کیلئے عالمی شہرت یافتہ اسلامی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک کی خدمات بھی حاصل کی گئی ہیں۔ یہاں آپ کو یہ جان کر حیرت ہوگی کہ ڈاکٹر ذاکر نائیک پر انڈیا، انگلینڈ، کینیڈا اور بنگلہ دیش میں بھی پابندی ہے۔قطر نے شاندار ایونٹ کے انعقاد کے ساتھ مذہب کی تبلیغ کیلئے بھی انتظامات کرکے پوری دنیا کو ایک مثبت پیغام دیا ہے اور اب آپ قطر کی ذہانت کا اندازہ اس بات لگا سکتے ہیں کہ جہاں قطری حکام نے دنیا بھر سے سیکڑوں مبلغین کو دعوت دی وہیں ڈاکٹر ذاکر نائیک کو بھی قطر بلاکر تبلیغ کی ذمہ داری سونپی ہے اور یہی وجہ ہے کہ دنیا بھر سے آنے والے شائقین جوق در جوق دائرہ اسلام میں داخل ہورہے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

ملک بھر میں ایک ساتھ انتخابات کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی

ملک بھر میں ایک ساتھ انتخابات کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی

توشہ خان، نیب نے چیئرمین پی ٹی آئی  عمران خان سے 12 سوالات کا جواب مانگ لیا

توشہ خان، نیب نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے 12 سوالات کا جواب مانگ لیا

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر  بل منظور ،حق میں 60 اور  مخالفت میں صرف 19 ووٹ پڑے

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل منظور ،حق میں 60 اور مخالفت میں صرف 19 ووٹ پڑے

مذاکرات کی راہ میں  صرف ایک فریق رکاوٹ  ، ہمیں میثاق جمہوریت پر مشترکہ لائحہ عمل بنانا ہوگا  ، راناثنا اللہ

مذاکرات کی راہ میں صرف ایک فریق رکاوٹ ، ہمیں میثاق جمہوریت پر مشترکہ لائحہ عمل بنانا ہوگا ، راناثنا اللہ

پنجاب اور خیبرپختونخوا میں  الیکشن  کا معاملہ ،  سماعت کرنے والا  سپریم کورٹ کا  لارجر بینچ ٹوٹ گیا

پنجاب اور خیبرپختونخوا میں الیکشن کا معاملہ ، سماعت کرنے والا سپریم کورٹ کا لارجر بینچ ٹوٹ گیا

لاہور ہائی کورٹ نے  بغاوت کے  قانون کی شق 124 اے کو آئین سے متصادم قرار دیدیا

لاہور ہائی کورٹ نے بغاوت کے قانون کی شق 124 اے کو آئین سے متصادم قرار دیدیا

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل  کا معاملہ ، پی ٹی آئی نے مخالفت کا اعلان کردیا

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل کا معاملہ ، پی ٹی آئی نے مخالفت کا اعلان کردیا

لکی مروت تھانہ صدر پر دہشت گردوں کا حملہ ، ڈی ایس پی سمیت 4 اہلکار شہید، ملزمان فرار

لکی مروت تھانہ صدر پر دہشت گردوں کا حملہ ، ڈی ایس پی سمیت 4 اہلکار شہید، ملزمان فرار

امریکی تحفظات کے باوجو د ،سعود ی  عرب  شنگھائی تعاون تنظیم  کا رکن بنے گا

امریکی تحفظات کے باوجو د ،سعود ی عرب شنگھائی تعاون تنظیم کا رکن بنے گا

توشہ خانہ کیس،عمران خان کی آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور ،سماعت29 اپریل تک ملتوی

توشہ خانہ کیس،عمران خان کی آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور ،سماعت29 اپریل تک ملتوی

عدلیہ کے حوالے سے حکومتی قانون سازی کی ٹائمنگ ٹھیک نہیں، لطیف کھوسہ

عدلیہ کے حوالے سے حکومتی قانون سازی کی ٹائمنگ ٹھیک نہیں، لطیف کھوسہ

عدلیہ سے متعلق قانون سازی کا از خود نوٹس کیس پر کوئی اثر نہیں پڑے گا، اعترازاحسن

عدلیہ سے متعلق قانون سازی کا از خود نوٹس کیس پر کوئی اثر نہیں پڑے گا، اعترازاحسن

پاکستان میں قانو ن کی حکمرانی نہیں ، ملک فسطائیت کی طرف دھکیل دیا، عمران خان

پاکستان میں قانو ن کی حکمرانی نہیں ، ملک فسطائیت کی طرف دھکیل دیا، عمران خان

خاتون جج دھمکی کیس، عمران خان کے ایک بار پھر ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

خاتون جج دھمکی کیس، عمران خان کے ایک بار پھر ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

پاکستان سے بھاگ کر بھارت چلا گیا ۔۔ چاہے مجھے یہاں جیل میں ڈال دو  والد کے رویے سے دلبرداشتہ ہو کر لڑکا بھارت گیا تو وہاں کی پولیس نے کیا کیا؟

پاکستان سے بھاگ کر بھارت چلا گیا ۔۔ چاہے مجھے یہاں جیل میں ڈال دو والد کے رویے سے دلبرداشتہ ہو کر لڑکا بھارت گیا تو وہاں کی پولیس نے کیا کیا؟

ایک ہاتھ میں یورین بیگ اور ایک ہاتھ میں بسکٹ ۔۔ جانیں گُردوں  کے مرض میں مبتلا ایک ایسے بچے کی کہانی جو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے

ایک ہاتھ میں یورین بیگ اور ایک ہاتھ میں بسکٹ ۔۔ جانیں گُردوں کے مرض میں مبتلا ایک ایسے بچے کی کہانی جو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے

لڑکا پیسے والا ہو، اچھا گھر ہو ہر لڑکی یہ خواہش کرتی ہے لیکن یہاں ایسا نہیں ۔۔  جانیں ہر چیز بھول کر ان لڑکیوں نے بڑی عمر کے آدمیوں سے شادیاں ک

لڑکا پیسے والا ہو، اچھا گھر ہو ہر لڑکی یہ خواہش کرتی ہے لیکن یہاں ایسا نہیں ۔۔ جانیں ہر چیز بھول کر ان لڑکیوں نے بڑی عمر کے آدمیوں سے شادیاں ک

شوہر کے بازو بن کر ان کا ساتھ دیتی ہوں ۔۔ جانیں ان 5 لوگوں کے بارے میں جنہوں نے اپنا سب کچھ چھوڑ کر معذور سے شادی کیوں کر لی؟

شوہر کے بازو بن کر ان کا ساتھ دیتی ہوں ۔۔ جانیں ان 5 لوگوں کے بارے میں جنہوں نے اپنا سب کچھ چھوڑ کر معذور سے شادی کیوں کر لی؟

میرا چھ مہینے کا بیٹا فوت ہو گیا تھا جس کے بعد میں ۔۔ سب کو ہنسانے والے اسماعیل تارا کیسے باپ تھے کن مشکل وقت کا سامنا کیا؟

میرا چھ مہینے کا بیٹا فوت ہو گیا تھا جس کے بعد میں ۔۔ سب کو ہنسانے والے اسماعیل تارا کیسے باپ تھے کن مشکل وقت کا سامنا کیا؟

آج کل 30 سال کی عمر سے بھی کم لڑکے لڑکیوں کو دل کے دورے کیوں پڑرہے ہیں؟ ماہرین نے اصل وجہ بتادی جو ہر نوجوان کو ضرور معلوم ہونی چاہی

آج کل 30 سال کی عمر سے بھی کم لڑکے لڑکیوں کو دل کے دورے کیوں پڑرہے ہیں؟ ماہرین نے اصل وجہ بتادی جو ہر نوجوان کو ضرور معلوم ہونی چاہی

قرآن مجید کی ایسی سورۃ مبارکہ جو زانی کو زنا سے ، بیگناہ کو قید سے، گردوں کو پتھری سے نجات دلا دے

قرآن مجید کی ایسی سورۃ مبارکہ جو زانی کو زنا سے ، بیگناہ کو قید سے، گردوں کو پتھری سے نجات دلا دے

اصلی اور نقلی پرفیوم کی پہچان کا بڑا ہی آسان طریقہ

اصلی اور نقلی پرفیوم کی پہچان کا بڑا ہی آسان طریقہ