06:07 pm
تصویر کو دیکھنے میں چند منٹ لگیں گے مگر آپ یہ بتانے میں  ناکام ہو جائیں گے کہ اس میں سب سے پہلے کیا دکھائی دیا ۔۔

ہم جو دیکھتے ہیں وہی سچ نہیں ہوتا یہی وجہ ہے کہ جب انسان آنکھوں دیکھی بات پر یقین کر لیتا ہے تو کئی مرتبہ اسے نقصان اٹھانا پڑتا ہے۔یہی وجہ ہے کہ آج ہم آپ کے سامنے ایک ایسی تصویر لے کر آئے ہیں جس کی حقیقت جاننا آپکو کو پریشانی و مشکل میں ڈال دے گا، آئیے جانتے ہیں اس کے بارے میں
مزید۔اس وائرل تصویر میں پہلی نظر پڑتے ہی ہمیں لگتا ہے کہ جیسے کوئی سیاہ رنگ کا شیر ایک درخت پر بیٹھا ہے مگر آپ یہاں غلط ثابت ہو گئے ہیں اور اپ کا شمار ان انسانوں میں ہوتا ہے جو ہوتے تو بہت نرم دل کے مالک ہیں پر ان کی یہ عادت کہ آنکھوں دیکھی بات کو سچ مان لینا۔ یہ انہیں ایک دن کسی بڑی مشکل میں ڈال سکتی ہے۔آگے بڑھتے ہیں اور آپکو محسوس ہوتا ہے کہ شیر تو درخت پر بیٹھا معلوم ہو رہا ہے مگر اس کے ساتھ ایک کوئی اور پرندہ بھی موجود ہے۔ اب کئی گھنٹوں کی سوچ بچار کے بعد بھی آپ کو معلوم نہیں ہو سکا یہ تصویر کس کی ہے۔یہاں آپ سب لوگوں کے لیئے ایک اچھی بات یہ ہے کہ آپ اس امتحان میں فیل تو ہو گئے ہیں مگر آپ لوگوں کو زندگی میں کوئی بے وقوف نہیں بنا سکتا۔ کیونکہ آپ جس بھی چیز کو دیکھتے ہو اس کی حقیقت جاننے کی پوری کوشش کرتے ہیں۔مزید یہ کہ اب ان لوگوں کی بات کرتے ہیں جنہیں تصویر دیکھتے ہی معلوم ہو گیا کہ یہ ایک عورت کی تصویر ہے بنائی گئی ہے جس میں عورت کے بالوں کی جگہ شیر، گالوں کے طور پر ایک پرندہ دیکھا گیا ہے یہی نہیں درخت کی ٹہنیوں کے زریعے اس عورت کا ناک منہ، کان تخلیق کیے گئے۔یوں تصویر کو پہلی نظر میں پہچان لینے والوں کیلئے یہاں بہت بڑی خوشخبری ہے کہ ایسے لوگ بہت ذہین اور حاضر دماغ ہوتے ہیں جنہیں پریشان کرنا یا بے وقوف بنانا آسان نہیں۔

تازہ ترین خبریں

بڑے پیمانے پر موسمیاتی تبدیلیاں ،دنیا  ایسے مقام پر پہنچنے کے قریب ہے جہاں سے واپسی ممکن نہیں،  اقوامِ متحدہ رپورٹ

پاکستان تحریک انصاف کو مینار پاکستان پر جلسے کی مشروط اجازت مل گئی

لائن لگا کر آٹا فراہم  کرنے کا حکومتی اقدام ،عوام  کیلئے وبال جان  ،سیل پوائنٹ پر پھگدڑ ،8 خواتین شدید زخمی ہوگئیں

ای سی سی اجلاس، کویت پٹرولیم کیلئے 27ارب کی ضمنی گرانٹ منظور

سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کی مرکزی تقریب منسوخ

اب وکٹ اٹھا کر بھاگو مت، مقابلہ کرو،ایسا   قدم نہ اٹھائیں جس سے سیاسی بحران بڑھے ، فواد چوہدری کی حکومت پر تنقید

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج طلب ، امن وامان کی بگڑتی صورتحال پر بحث ہوگی

الیکشن ہوں گے یا جوڈو کراٹے ، ملک کی بقاء انتخابات میں ہی ہے، شیخ رشید احمد کی حکومت  کو  وارننگ

سحر وافطار کے دوران بجلی بلاتعطل فراہم کی جائے  گی ، وزیر اعظم شہباز شریف کی خصوصی ہدایت

کپتان کرکٹ ٹیم بابر اعظم کو 23 مارچ کو ستارہ امتیاز سے نوازا جائے گا

مہنگائی کا طوفان، نان بائی بھی میدان میں آگئے ، روٹی کی قیمت 25 روپے کرنے کا اعلان

پاکستان میں معاشی بحران، روس کی بڑے تعاون کی پیشکش سامنے آگئی

پاکستان میں انسانی حقوق کی خراب صورتحال پر امریکہ کا موقف بھی سامنے آگیا

توشہ خانہ کیس: عمران خان کی وارنٹ منسوخی کی درخواست غیر مؤثر قرار

پاکستان سے بھاگ کر بھارت چلا گیا ۔۔ چاہے مجھے یہاں جیل میں ڈال دو  والد کے رویے سے دلبرداشتہ ہو کر لڑکا بھارت گیا تو وہاں کی پولیس نے کیا کیا؟

ایک ہاتھ میں یورین بیگ اور ایک ہاتھ میں بسکٹ ۔۔ جانیں گُردوں  کے مرض میں مبتلا ایک ایسے بچے کی کہانی جو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے

لڑکا پیسے والا ہو، اچھا گھر ہو ہر لڑکی یہ خواہش کرتی ہے لیکن یہاں ایسا نہیں ۔۔  جانیں ہر چیز بھول کر ان لڑکیوں نے بڑی عمر کے آدمیوں سے شادیاں ک

شوہر کے بازو بن کر ان کا ساتھ دیتی ہوں ۔۔ جانیں ان 5 لوگوں کے بارے میں جنہوں نے اپنا سب کچھ چھوڑ کر معذور سے شادی کیوں کر لی؟

میرا چھ مہینے کا بیٹا فوت ہو گیا تھا جس کے بعد میں ۔۔ سب کو ہنسانے والے اسماعیل تارا کیسے باپ تھے کن مشکل وقت کا سامنا کیا؟

آج کل 30 سال کی عمر سے بھی کم لڑکے لڑکیوں کو دل کے دورے کیوں پڑرہے ہیں؟ ماہرین نے اصل وجہ بتادی جو ہر نوجوان کو ضرور معلوم ہونی چاہی

قرآن مجید کی ایسی سورۃ مبارکہ جو زانی کو زنا سے ، بیگناہ کو قید سے، گردوں کو پتھری سے نجات دلا دے

اصلی اور نقلی پرفیوم کی پہچان کا بڑا ہی آسان طریقہ