06:24 pm
جوان بیٹے کے جنازے کو کندھا دیا، تو ٹوٹ گئے تھے ۔۔ جانیں ان مشہور شخصیات کی اپنی اولاد کیلئے محبت اور فکر،

سوشل میڈیا پر مشہور شخصیات کا اپنے بچوں سے محبت کا انداز سب کو بھا گیا ہے، کوئی اپنی
اولاد کی بہتری کے لیے ہر قدم اٹھا سکتا ہے تو کوئی جنازہ تک پڑھا دیتا ہے۔ اس خبر میں آپ کو اسی حوالے سے بتائیں گے۔عمر شریف: مشہور کامیڈین عمر شریف نے اپنے دور میں بے انتہا تکالیف دیکھیں تاہم اپنی اولاد کی پرورش میں کوئی کسر نہیں چھوڑی تھی۔ لیکن اُس وقت وہ ٹوٹ کر رہ تھے جب ان کی جواں سال بیٹی انتقال کر گئی، بیٹی کی صحت کو لے کر باپ نے ہر ممکن کوشش کی مگر وہ اپنے لخت جگر کو بچا نہیں پائے۔ باپ نے اپنی بیٹی کے جنازے کو کندھا تو دیا، تاہم ان کی آنکھوں میں بیٹی کے ساتھ بتائے لمحات تازہ تھے، جنہیں وہ آخری وقت تک نہیں بھلا پائے۔ مفتی منیب الرحمٰن: مشہور عالم دین مفتی منیب الرحمٰن ویسے تو پاکستان بھر میں مقبول ہیں، تاہم ان کے اکلوتے بیٹے کی وفات نے ہر ایک کو افسردہ کر دیا تھا۔ یہ بات بھی بہت کم لوگ جانتے ہیں کہ مفتی منیب الرحمان کا ایک بیٹا بھی تھا، جن کا نام تھا ضیاء الرحمان۔ لیکن اس وقت مفتی منیب الرحمان کے لیے تکلیف دہ لمحہ تھا جب ان کا اکلوتا بیٹا ضیاء الرحمان 36 سال کی عمر میں کینسر میں مبتلا ہو کر جہان فانی سے کوچ کر گیا۔ جنرل عاصم منیر: جنرل عاصم منیر بھی بطور والد اپنی اولاد سے بے انتہا محبت کرتے ہیں، سید گھرانے سے تعلق رکھنے والے جنرل عاصم منیر نے مدینہ منور سے قرآن مجید حفظ کیا ہے۔ دلچسپ بات یہ بھی ہے کہ آرمی چیف کے عہدے کے لیے نامزد عاصم منیر نے اپنے بیٹے کو بھی قرآن مجید حفظ کرایا ہے۔ آصف علی زرداری: اگرچہ آصف علی زرداری کو سیاست کی وجہ سے پہچان ملی ہے، تاہم بطور والد وہ اپنے بچوں کی خوب دیکھ بھال کرتے ہیں۔ جب بے نظیر کی شہادت ہوئی تو اس وقت بھی والد نے بچوں کی خوشی اور ان کی سکون کے لیے ہر ممکن اقدامات کیے، یہاں تک کہ جب چھوٹی بیٹی آصفہ کو ڈرون کیمرہ لگا تھا، تو اس وقت بھی والد شدید پریشانی میں مبتلا ہوئے تھے، بیٹی سے ملنے کے لیے دل شدید بے چین تھا۔ جنرل ضیاء الحق: جنرل ضیاء الحق اپنی بیٹی زین ضیاء سے بے انتہا محبت کرتے تھے، زین کی فرمائش پوری کرنے کے لیے والد کبھی ناں نہیں کرتے تھے۔ یہی وجہ تھی کہ ایک مرتبہ اسکول جانے سے پہلے والد نے بیٹی کی خواہش پر ہاتھی گھر کے لان میں منگوا لیا تھا، جسے بیٹی دیکھ کر بے حد خوش ہوئی تھی، دراصل یہ ہاتھی چڑیا گھر کے لیے لایا گیا تھا۔ عبدالقدیر خان: ڈاکٹر عبدالقدیر خان اپنی بیٹیوں کے بارے میں بتاتے کہتے تھے کہ میں نے اس ملک کے لیے احسن اقدام کیا اور بدلے میں مجھے صلاح یہ ملا کہ میں اپنی بیٹیوں سے 4، 4 ماہ تک نہیں مل سکتا ہوں۔ ہمارے اوپر سیکیورٹی کا سخت پہرا ہوتا ہے۔ جبکہ کورٹ کے آرڈرز کے مطابق میں آزاد شہری ہوں، مگر پھر بھی میرے آگے پیچھے سیکیورٹی لگی ہے، اور لوگوں کو پریشان کر رہے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

بڑے پیمانے پر موسمیاتی تبدیلیاں ،دنیا  ایسے مقام پر پہنچنے کے قریب ہے جہاں سے واپسی ممکن نہیں،  اقوامِ متحدہ رپورٹ

پاکستان تحریک انصاف کو مینار پاکستان پر جلسے کی مشروط اجازت مل گئی

لائن لگا کر آٹا فراہم  کرنے کا حکومتی اقدام ،عوام  کیلئے وبال جان  ،سیل پوائنٹ پر پھگدڑ ،8 خواتین شدید زخمی ہوگئیں

ای سی سی اجلاس، کویت پٹرولیم کیلئے 27ارب کی ضمنی گرانٹ منظور

سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کی مرکزی تقریب منسوخ

اب وکٹ اٹھا کر بھاگو مت، مقابلہ کرو،ایسا   قدم نہ اٹھائیں جس سے سیاسی بحران بڑھے ، فواد چوہدری کی حکومت پر تنقید

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج طلب ، امن وامان کی بگڑتی صورتحال پر بحث ہوگی

الیکشن ہوں گے یا جوڈو کراٹے ، ملک کی بقاء انتخابات میں ہی ہے، شیخ رشید احمد کی حکومت  کو  وارننگ

سحر وافطار کے دوران بجلی بلاتعطل فراہم کی جائے  گی ، وزیر اعظم شہباز شریف کی خصوصی ہدایت

کپتان کرکٹ ٹیم بابر اعظم کو 23 مارچ کو ستارہ امتیاز سے نوازا جائے گا

مہنگائی کا طوفان، نان بائی بھی میدان میں آگئے ، روٹی کی قیمت 25 روپے کرنے کا اعلان

پاکستان میں معاشی بحران، روس کی بڑے تعاون کی پیشکش سامنے آگئی

پاکستان میں انسانی حقوق کی خراب صورتحال پر امریکہ کا موقف بھی سامنے آگیا

توشہ خانہ کیس: عمران خان کی وارنٹ منسوخی کی درخواست غیر مؤثر قرار

آئنسٹائن اور قرآن کی دو آیتیں ۔۔ قرآن نے البرٹ  آئنسٹائن کے سوال کا جواب کون سی سورۃمیں دے دیا تھا؟

ننھی پری برقع پہن کر آ گئی ۔۔ مسجد الحرام میں  نمازیوں کی مشکل آسان کرنے والی بچی کی ویڈیو وائرل

تصویر کو دیکھنے میں چند منٹ لگیں گے مگر آپ یہ بتانے میں  ناکام ہو جائیں گے کہ اس میں سب سے پہلے کیا دکھائی دیا ۔۔

انسان تو انسان جانور بھی نہیں بچ پائے، سیلفی کے شوقین جانور جنہوں نے انسانوں کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

مجھے رسول پاک ﷺ نے فرمایا تم ڈپٹی کمشنر کو اپنی مشکل بتاؤ، ایک  اسکول ٹیچر کی ایسی فریاد جس نے ڈپٹی کمشنر اور صدرِ پاکستان کو ہلا کر رکھ دیا

فٹ بال ورلڈ کپ یا تبلیغی اجتماع ۔۔ قطر آنے  والے سیکڑوں انگریز مسلمان کیسے ہورہے ہیں؟

پاکستان سے بھاگ کر بھارت چلا گیا ۔۔ چاہے مجھے یہاں جیل میں ڈال دو  والد کے رویے سے دلبرداشتہ ہو کر لڑکا بھارت گیا تو وہاں کی پولیس نے کیا کیا؟

ایک ہاتھ میں یورین بیگ اور ایک ہاتھ میں بسکٹ ۔۔ جانیں گُردوں  کے مرض میں مبتلا ایک ایسے بچے کی کہانی جو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے