08:14 pm
پاکستانی نوجوان بھارتی کھلاڑی کو شکست دے کر ایشین اسکریبل چیمپئن بن گئے

 کراچی(نیوز ڈیسک)پاکستان کے نوجوان کھلاڑی حشام ہادی خان ایشین یوتھ اسکریبل چیمپیئن
بن گئے۔موصولہ اطلاعات کے مطابق بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں منعقدہ چیمپئین شپ کے فائنل میں حشام ہادی خان نے بھارت کے مادھوکامت کو مات دے کرٹائٹل اپنے نام کیا۔سہ روزہ چیمپیئن شپ میں پاکستانی کھلاڑی چھائے رہے، حشام ہادی نےدوسرے روزپہلی پوزیشن پرقبضہ جمایا اورپھر فائنل میں فتح پائی۔ پاکستان کے عفان سلمان تیسرے نمبرپررہے، مونس خان نے انڈر16 اوراحمد سلمان نے انڈر12 ٹائٹل اپنے نام کیا،پاکستان کے 6 کھلاڑیوں نے ٹاپ ٹین پلیئرز میں جگہ بنائی جبکہ پاکستان نے ایونٹ کا اختتام نمبرون ٹیم کی حیثیت سے کیا۔

تازہ ترین خبریں

ڈالر کی قدر بڑھنے سے  ملک میں مہنگائی کا طوفان  آئے گا ، شوکت ترین

ملک کو تباہ کرنے والوں کا محاسبہ انتہائی ضروری ہے ، اسحاق ڈار نے تجویز دیدی

صوبے، پاکستان ریلوے کی زمین  واپس کریں،خواجہ سعد رفیق کی اپیل

فواد کی پیشی پر پولیس اہلکاروں سے کوئی تکرار نہیں ہوئی ،حبہ چوہدری کا بیان آگیا

بھارتی اداکار انو کپور کو سینے میں شدید تکلیف ، اسپتال داخل

آئی ایم ایف  معاہدہ  اسی ہفتے طے پا جائے گا، جلد  مشکل حالات سے باہر نکلیں گے، شہباز شریف

پرویز الٰہی کا فیصل چوہدری کوفون، فواد کی گرفتاری سے متعلق بیان پر معذرت کرلی

وزیراعظم شہبازشریف نے گرین لائن ٹرین سروس کا افتتاح کردیا

مفتاح اسماعیل نے بھی فواد چوہدری گرفتاری کی مخالفت کردی

لال حویلی کو آج ہی واگزار کرایا جائے گا،ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر وقف املاک بورڈ

آصف  زرداری نے عمران خان کو قتل کرنے کی سازش کر رکھی ہے ،ثبوت موجود ہیں، شیخ رشید

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کو  کام سے روکا جائے ، پی ٹی آئی نے تعیناتی سپریم کورٹ میں چیلنج  کردی

فرخ حبیب کیخلاف مقدمہ درج، ایف آئی آر کو بہت ہی ماٹھی کہانی  قرار دیدیا

بتائیں کس قانون کے تحت عمران خان کو گرفتار کیا جائے گا؟  اسد عمر 

آئنسٹائن اور قرآن کی دو آیتیں ۔۔ قرآن نے البرٹ  آئنسٹائن کے سوال کا جواب کون سی سورۃمیں دے دیا تھا؟

ننھی پری برقع پہن کر آ گئی ۔۔ مسجد الحرام میں  نمازیوں کی مشکل آسان کرنے والی بچی کی ویڈیو وائرل

تصویر کو دیکھنے میں چند منٹ لگیں گے مگر آپ یہ بتانے میں  ناکام ہو جائیں گے کہ اس میں سب سے پہلے کیا دکھائی دیا ۔۔

انسان تو انسان جانور بھی نہیں بچ پائے، سیلفی کے شوقین جانور جنہوں نے انسانوں کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

مجھے رسول پاک ﷺ نے فرمایا تم ڈپٹی کمشنر کو اپنی مشکل بتاؤ، ایک  اسکول ٹیچر کی ایسی فریاد جس نے ڈپٹی کمشنر اور صدرِ پاکستان کو ہلا کر رکھ دیا

فٹ بال ورلڈ کپ یا تبلیغی اجتماع ۔۔ قطر آنے  والے سیکڑوں انگریز مسلمان کیسے ہورہے ہیں؟

پاکستان سے بھاگ کر بھارت چلا گیا ۔۔ چاہے مجھے یہاں جیل میں ڈال دو  والد کے رویے سے دلبرداشتہ ہو کر لڑکا بھارت گیا تو وہاں کی پولیس نے کیا کیا؟

ایک ہاتھ میں یورین بیگ اور ایک ہاتھ میں بسکٹ ۔۔ جانیں گُردوں  کے مرض میں مبتلا ایک ایسے بچے کی کہانی جو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے