06:40 pm
16 سال کی عمر میں شادی کی اور ان کی ماں لگتی ہی نہیں ہیں ۔۔

میڈیا انڈسٹری میں اکثر یہی دیکھنے میں آتا ہے کہ شوبز سے تعلق رکھنے والے 
اداکار خواہ وہ پاکستانی شوبز سے ہوں یا بالی ووڈ انڈسٹری سے اکثریت اپنی شادی دیر سے کرتے ہیں۔ مگر جب ان کی اولاد ہوتی ہے تو ان کی عمر کافی ہوچکی ہوتی ہے اور وہ بوڑھے ہوجاتے ہیں۔مگر شوبز میں ایسے کئی اداکار سامنے آئے ہیں جنہوں نے کم عمری میں شادی کرنے کو اہمیت دی اور آج کامیاب ازدواجی زندگی گزار رہے ہیں یہاں تک ان کے بچے بڑے ہوگئے اور وہ اپنے بچوں کی عمر کے ہی دکھائی دیتے ہیں۔ آیئے آپ کو بتاتے ہیں کہ وہ کونسے اداکار ہیں جن کے بچے آج ان کے ساتھ اگر کھڑے ہوجائیں تو بھائی/ بہن لگیں۔ ( شویتا تیواری) بھارتی ڈراموں کی سینئر اداکارہ شویتا تیواری کی شادی کو کئی برس بیت چکے ہیں مگر فٹنس آج بھی ایسی ہے جیسے انڈسٹری میں نئی اداکار ہوں۔ انہوں نے راجہ چوہدری نامی ٹی وی اداکار سے سن 1996 میں شادی کی۔ پہلی شادی سے 18 سال کی عمر میں ان کے ہاں بیٹی کی پیداش ہوئی جن کا نام پلک تیواری ہے۔ مگر یہ شادی زیادہ دیر نہ چل سکی اور سال 2012 میں راجہ چوہدری سے ان کی طلاق ہوگئی۔ پھر اداکارہ شویتا تیواری کی شادی ابھینو کوہلی سے ہوئی۔ دوسری شادی سے ان کا ایک بیٹا ہے۔ مگر پانچ سال بعد اس شادی کا بھی اختتام ہوگیا تھا۔آج شویتا تیواری اکیلے دونوں بچوں کو پال رہی ہیں۔ ( ارچنا سنگھ) مشہور بھارتی اداکارہ و کامیڈین ارچنا سنگھ کا شمار بھی ان شخصیات میں ہوتا ہے جنہوں نے کم عمر میں شادی کی۔ وہ کئی سالوں سے ٹیلی وژن سے وابستہ ہیں مگر آج بھی اتنے سال گزر جانے کے بعد وہ جوان ہی نظر آتی ہیں۔ ارچنا سنگھ کا بیٹے بھی کافی بڑے ہوچکے ہے۔ ارچنا کی شادی سن 1992 میں پرمیت سیٹھی سے ہوئی۔ ( نعمان اعجاز) پاکستانی اداکاروں میں مشہور سیلیبریٹی نعمان اعجاز ہیں جن کے بارے میں لوگ کہتے ہیں کہ ان پر بڑھاپا نہیں آسکتا۔ وہ آج بھی اتنے ہی جوان دکھائی دیتے ہیں جتنے آج سے آٹھ دس پہلے نظر آتے تھے۔ اب تو ان کا بیٹا زاویار نعمان بھی ڈراموں کا حصہ بن چکے ہیں۔ نعمان اعجاز اپنے بیٹوں کی عمر کے لگتے ہیں۔ ان کی شادی کو بھی کئی عرصہ ہوگیا ہے۔ ( جویریہ عباسی) معروف اداکارہ جویریہ عباسی کو شوبز میں کام کرتے کافی سال گزر چکے ہیں اور وہ آج بھی پہلے کی طرح جوان دکھائی دیتی ہیں۔ اب ان کی بیٹی بھی کافی بڑی ہوگئیں ہیں لیکن دیکھ کر لگتا ہی نہیں کہ جویریہ ان کی والدہ ہیں۔ ماں بیٹی کی شکل اور مسکراہٹ اتنی ملتی ہے کہ دونوں ایک دوسرے کی ہمشکل بہنیں دکھائی دیتی ہیں۔ ( عروشی ڈھولکیا) اروشی ڈھولکیا کی شادی 16 برس کی عمر میں ہوگئی تھی لیکن ڈیڑھ سال بعد شوہر اداکار انوج سچدیوا سے علیحدگی ہوگئی تھی۔ اداکارہ 2 بچوں کی والدہ ہیں جن کی وہ اکیلے پرورش کرتی ہیں۔ عروشی اپنے بیٹوں کے ساتھ کھڑی ہوں تو ان کی ماں لگتی ہی نہیں۔

تازہ ترین خبریں

بڑے پیمانے پر موسمیاتی تبدیلیاں ،دنیا  ایسے مقام پر پہنچنے کے قریب ہے جہاں سے واپسی ممکن نہیں،  اقوامِ متحدہ رپورٹ

پاکستان تحریک انصاف کو مینار پاکستان پر جلسے کی مشروط اجازت مل گئی

لائن لگا کر آٹا فراہم  کرنے کا حکومتی اقدام ،عوام  کیلئے وبال جان  ،سیل پوائنٹ پر پھگدڑ ،8 خواتین شدید زخمی ہوگئیں

ای سی سی اجلاس، کویت پٹرولیم کیلئے 27ارب کی ضمنی گرانٹ منظور

سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کی مرکزی تقریب منسوخ

اب وکٹ اٹھا کر بھاگو مت، مقابلہ کرو،ایسا   قدم نہ اٹھائیں جس سے سیاسی بحران بڑھے ، فواد چوہدری کی حکومت پر تنقید

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج طلب ، امن وامان کی بگڑتی صورتحال پر بحث ہوگی

الیکشن ہوں گے یا جوڈو کراٹے ، ملک کی بقاء انتخابات میں ہی ہے، شیخ رشید احمد کی حکومت  کو  وارننگ

سحر وافطار کے دوران بجلی بلاتعطل فراہم کی جائے  گی ، وزیر اعظم شہباز شریف کی خصوصی ہدایت

کپتان کرکٹ ٹیم بابر اعظم کو 23 مارچ کو ستارہ امتیاز سے نوازا جائے گا

مہنگائی کا طوفان، نان بائی بھی میدان میں آگئے ، روٹی کی قیمت 25 روپے کرنے کا اعلان

پاکستان میں معاشی بحران، روس کی بڑے تعاون کی پیشکش سامنے آگئی

پاکستان میں انسانی حقوق کی خراب صورتحال پر امریکہ کا موقف بھی سامنے آگیا

توشہ خانہ کیس: عمران خان کی وارنٹ منسوخی کی درخواست غیر مؤثر قرار

پاکستانی نوجوان بھارتی کھلاڑی کو شکست دے کر ایشین اسکریبل چیمپئن بن گئے

حجاب پہنے پر گھر والے ڈر جاتے ہیں ۔۔ 17 سال کی عمر میں اسلام قبول کرنے والی لڑکی، جس کے والدین غیر مسلم ہیں

جوان بیٹے کے جنازے کو کندھا دیا، تو ٹوٹ گئے تھے ۔۔ جانیں ان مشہور شخصیات کی اپنی اولاد کیلئے محبت اور فکر،

آئنسٹائن اور قرآن کی دو آیتیں ۔۔ قرآن نے البرٹ  آئنسٹائن کے سوال کا جواب کون سی سورۃمیں دے دیا تھا؟

ننھی پری برقع پہن کر آ گئی ۔۔ مسجد الحرام میں  نمازیوں کی مشکل آسان کرنے والی بچی کی ویڈیو وائرل

تصویر کو دیکھنے میں چند منٹ لگیں گے مگر آپ یہ بتانے میں  ناکام ہو جائیں گے کہ اس میں سب سے پہلے کیا دکھائی دیا ۔۔

انسان تو انسان جانور بھی نہیں بچ پائے، سیلفی کے شوقین جانور جنہوں نے انسانوں کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

مجھے رسول پاک ﷺ نے فرمایا تم ڈپٹی کمشنر کو اپنی مشکل بتاؤ، ایک  اسکول ٹیچر کی ایسی فریاد جس نے ڈپٹی کمشنر اور صدرِ پاکستان کو ہلا کر رکھ دیا