06:45 pm
پورا ملک عید منا رہا ہوتا تھا اور میں کام کررہا تھا ۔۔ ایک فوڈ رائڈر کیسے ایک ریسٹورنٹ کا مالک بن گیا؟جانیں اس کی مکمل کہانی

پورا ملک عید منا رہا ہوتا تھا اور میں کام کررہا تھا ۔۔ ایک فوڈ رائڈر کیسے ایک ریسٹورنٹ کا مالک بن گیا؟جانیں اس کی مکمل کہانی

06:45 pm


پورا ملک عید منا رہا تھا اور ایک وقت ایسا بھی آیا جب ایک دن بغیر کھائے گزارا
۔ یہ درد بھرے الفاظ ہیں ایک ایسے شخص کے جو ایک معمولی فوڈ ڈیلیوری بوائے ہوا کرتا تھا مگر وقت نے ایسی پلٹی کھائی کہ اللہ نے اس کی تقدیر بد ڈالی۔ آج یہ شخص فوڈ ریسٹورینٹ کا مالک ہے۔ انس حسین نامی ریسٹورینٹ کے مالک نے کچھ تو ہے کے ویب چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ 2016 ستمبر کا مہینہ تھا اور اس وقت میرا موٹر سائیکل چلاتے ہوئے حادثہ پیش آیا جس کے بعد کراچی کے تمام اسپتالوں نے سوائے جناح اسپتال کے سب نے جواب دے دیا تھا کہ یہ بندہ ایکسپائر ہوچکا ہے۔ میرے گھر والوں نے صحتیابی کے لیے بہت دعائیں کیں۔ میں دو سے ڈھائی ماہ اسپتال میں ایڈمٹ رہا اور ہوش میں آنے کے بعد بھی مکمل طور پر ہوش میں نہیں تھا۔ مجھے صحیح ہونے میں تین ماہ لگے اور پھر میں نے اللہ نے مجھے نئی زندگی دی۔ شادی کے سوال پرانس نے کہا کہ انہیں کم عمری میں ہی شادی کرلی تھی۔ دراصل میرا ایکسیڈنٹ میری زندگی کا یو ٹرن ثابت ہوا۔حادثے کے بعد میں بدل گیا تھا۔ میں نے پھر سنجیدگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سوچا کہ اب مجھے نوکری کرنی چاہئے۔ پھر جب میں کمانے لگا تو والد صاحب نے میری شادی کرادی۔ انس نے بتایا کہ میری شادی کے وقت تنخواہ 14 ہزار تھی اور ماشااللہء شادی کے چھ مان بعد میری تنخواہ 35 ہزار ہوچکی ہے۔ پھر میں نے دیگر فوڈ چینز میں کام کیا اور فوڈ ڈیلیوری کمپنی جوائن کی۔ ایک سوال کے جواب میں انس حسین نے بتایا کہ اس کمپنی میں ملازمت کرتے وقت میں نے معاشرے کی تلخیاں برداشت کیں، سخت لہجے سنے۔ انس نے مزید اپنے سخت دنوں کے بارے میں بتایا کہ تین سال کے عرصے میں میں نے اپنی تین عیدیں قربان کیں. میں نے شادی کے بعد سے لے کر ابھی تک ایک عید بھی اپنی اولاد کے ساتھ نہیں منائی۔ عید کی نماز پڑھ کر جب کام پر جاتا تھا تو اللہ سے کہتا تھا کہ مجھ پر کیا وقت آگیا کہ پورا ملک عید منا رہا ہے اور میں کام کررہا ہوں۔ ریسٹورینٹ کے مالک انس نے کہا کہ آپ کے ہاتھ میں محنت ہوتی ہے اور اللہ آپ کی محنت کو دیکھ کر آپ کو کامیابی دیتا ہے۔

تازہ ترین خبریں

انتخابات التوا کیس؛ سپریم کورٹ کا 3 رکنی بینچ تیسری بار تشکیل

انتخابات التوا کیس؛ سپریم کورٹ کا 3 رکنی بینچ تیسری بار تشکیل

تحریک انصاف کےسابق ارکان اسمبلی ودیگر رہنما اینٹی کرپشن کے نشانے پر ، شکنجہ کسنے کی تیاریاں

تحریک انصاف کےسابق ارکان اسمبلی ودیگر رہنما اینٹی کرپشن کے نشانے پر ، شکنجہ کسنے کی تیاریاں

عبوری ضمانت منظور، عدالت نے  پولیس کو حسان نیازی کی گرفتار سے روک دیا

عبوری ضمانت منظور، عدالت نے پولیس کو حسان نیازی کی گرفتار سے روک دیا

الیکشن التوا کیس، جسٹس مندوخیل کی سماعت سے معذرت، ایک بار پھر بینچ ٹوٹ گیا

الیکشن التوا کیس، جسٹس مندوخیل کی سماعت سے معذرت، ایک بار پھر بینچ ٹوٹ گیا

حکومتی بل نوازشریف کو ایک اور این آرو دینے کی ناکام کوشش، چوہدری پرویز الٰہی

حکومتی بل نوازشریف کو ایک اور این آرو دینے کی ناکام کوشش، چوہدری پرویز الٰہی

پنجاب کے مختلف علاقوں میں سی ٹی ڈی حکام کی کارروائی ، 9 دہشتگرد گرفتار، بھاری اسلحہ برآمد

پنجاب کے مختلف علاقوں میں سی ٹی ڈی حکام کی کارروائی ، 9 دہشتگرد گرفتار، بھاری اسلحہ برآمد

جمہوریت سربراہی کانفرنس میں عدم شرکت سے پاک امریکا تعلقات متاثر نہیں ہوں گے، امریکہ نے وضاحت کردی

جمہوریت سربراہی کانفرنس میں عدم شرکت سے پاک امریکا تعلقات متاثر نہیں ہوں گے، امریکہ نے وضاحت کردی

ملک بھر میں ایک ساتھ انتخابات کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی

ملک بھر میں ایک ساتھ انتخابات کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی

توشہ خان، نیب نے چیئرمین پی ٹی آئی  عمران خان سے 12 سوالات کا جواب مانگ لیا

توشہ خان، نیب نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے 12 سوالات کا جواب مانگ لیا

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر  بل منظور ،حق میں 60 اور  مخالفت میں صرف 19 ووٹ پڑے

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل منظور ،حق میں 60 اور مخالفت میں صرف 19 ووٹ پڑے

مذاکرات کی راہ میں  صرف ایک فریق رکاوٹ  ، ہمیں میثاق جمہوریت پر مشترکہ لائحہ عمل بنانا ہوگا  ، راناثنا اللہ

مذاکرات کی راہ میں صرف ایک فریق رکاوٹ ، ہمیں میثاق جمہوریت پر مشترکہ لائحہ عمل بنانا ہوگا ، راناثنا اللہ

پنجاب اور خیبرپختونخوا میں  الیکشن  کا معاملہ ،  سماعت کرنے والا  سپریم کورٹ کا  لارجر بینچ ٹوٹ گیا

پنجاب اور خیبرپختونخوا میں الیکشن کا معاملہ ، سماعت کرنے والا سپریم کورٹ کا لارجر بینچ ٹوٹ گیا

لاہور ہائی کورٹ نے  بغاوت کے  قانون کی شق 124 اے کو آئین سے متصادم قرار دیدیا

لاہور ہائی کورٹ نے بغاوت کے قانون کی شق 124 اے کو آئین سے متصادم قرار دیدیا

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل  کا معاملہ ، پی ٹی آئی نے مخالفت کا اعلان کردیا

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل کا معاملہ ، پی ٹی آئی نے مخالفت کا اعلان کردیا