07:12 pm
جوڑے آسمان پر بنتے ہیں، تقدیر نے شادی سے گیارہ سال قبل ہی ان کو ایک تصویر میں کیسے ملا دیا؟ حیرت انگیز اتفاق

بڑوں کا یہ کہنا غلط نہیں ہے کہ جوڑے آسمانوں پر بنتے ہیں اور اس بات کا فیصلہ آسمانوں پر
بہت پہلے ہو چکا ہوتا ہے کہ کون کس کا جیون ساتھی بنے گا، مگر حضرت انسان اس امر سے نا آشنا اپنی ساری طاقت اپنے پسندیدہ فرد سے شادی کرنے کی کوشش میں گزر جاتی ہے جو اگر تقدیر میں ہو تو بغیر کسی جدوجہد کے بھی مل ہی جاتا ہے- سالوں قبل ایک ہی تصویر میں موجود لوگوں کی شادی یہ کہانی چین سے تعلق رکھنے والے ایک جوڑے مسٹر یی اور مس ژوئی کی جن کی ملاقات سال 2011 میں اپنے کچھ مشترکہ دوستوں کی وجہ سے ہوئی تھی جس کی وجہ سے ان دونوں کے درمیان دوستی ہو گئی اور دونوں نے ایک دوسرے سے شادی کا فیصلہ کر لیا اور ایک سال بعد ایک دوسرے سے شادی کر لی- شادی کے چھ سال بعد ایک خوشگوار انکشاف شادی کے چھ سالوں کے بعد ایک دن مسٹر یی اپنی اور اپنی بیوی کی شادی سے قبل کی تصاویر دیکھ رہے تھے تو وہ یہ دیکھ کر حیران رہ گئے کہ ان دونوں کی پہلی ملاقات سال 2011 میں پہلی بار نہیں ہوئی تھی بلکہ وہ سال 2000 میں ایک دوسرے سے پہلی بار اس وقت ملے تھے جب کہ ان کی عمر بہت کم تھی ۔ یہ ملاقات اس حوالے سے بہت منفرد تھی کہ مس ژوئی کی چین کے ایک تفریحی مقام کنگ ڈاؤ پر کھینچی گئی تصویر میں پیچھے پس منظر میں کھڑا ہوا شخص کوئی اور نہیں بلکہ ان کا موجودہ شوہر تھا۔ مگر اس وقت یہ دونوں ایک دوسرے کے لیے اجنبی تھے- اور اس طرح قدرت نے ان دونوں کو ایک دوسرے سے ملوانے کا فیصلہ سالوں پہلے ہی قدرت نے کر لیا تھا اسی وجہ سے دونوں کو ایک فریم میں نہ صرف تصویر میں قید کر لیا تھا- بلکہ حقیقی زندگی میں بھی ان کے مشترکہ دوستوں کو بہانہ بنا کر ایسا موقع فراہم کیا کہ وہ نہ صرف ایک دوسرے سے مل سکیں بلکہ شادی کے بندھن میں بھی بندھ جائيں- سوشل میڈیا پر وائرل شادی سے گیارہ سال قبل کے اس حسین اتفاق کی تصاویر مسٹر یی نے جب سوشل میڈیا پر شئیر کیں تو یہ پوسٹ دنیا بھر میں وائرل ہوگئی اور اس موقع پر ایسے بہت سارے شادی شدہ جوڑوں نے ایسے ہی اتفاقات شئير کیے جیسے اتفاق کا سامنا اس جوڑے کو کرنا پڑا- ایک خاتون کا کمنٹ میں کہنا تھا کہ ان کے شوہر کے پاس ان کی ایک تصویر شادی سے قبل کی اس وقت کی تھی جب کہ وہ اپنی کالج کی دوستوں کے ساتھ کسی کانسرٹ میں گئی تھیں اور ان کے شوہر نے نجانے کب سے ان کی یہ تصویر سنبھال کر رکھی تھی- جب کہ کچھ صارف کا یہ بھی خیال تھا کہ اس اتفاق کا ایک اور حسین پہلو یہ بھی تھا کہ ان دونوں نے ایک ہی جگہ پر ایک ہی انداز میں ایک ہی وقت میں تصویر بھی لی جو کہ دونوں کے پاس محفوظ بھی تھی- بیشک دنیا میں جو کچھ ہوتا ہے اس کو کرنے والی کوئی ایسی ذات ضرور ہے جو کہ سب کچھ پلان کرتا ہے اور وہی خدا ہے-

تازہ ترین خبریں

ڈالر کی قدر بڑھنے سے  ملک میں مہنگائی کا طوفان  آئے گا ، شوکت ترین

ملک کو تباہ کرنے والوں کا محاسبہ انتہائی ضروری ہے ، اسحاق ڈار نے تجویز دیدی

صوبے، پاکستان ریلوے کی زمین  واپس کریں،خواجہ سعد رفیق کی اپیل

فواد کی پیشی پر پولیس اہلکاروں سے کوئی تکرار نہیں ہوئی ،حبہ چوہدری کا بیان آگیا

بھارتی اداکار انو کپور کو سینے میں شدید تکلیف ، اسپتال داخل

آئی ایم ایف  معاہدہ  اسی ہفتے طے پا جائے گا، جلد  مشکل حالات سے باہر نکلیں گے، شہباز شریف

پرویز الٰہی کا فیصل چوہدری کوفون، فواد کی گرفتاری سے متعلق بیان پر معذرت کرلی

وزیراعظم شہبازشریف نے گرین لائن ٹرین سروس کا افتتاح کردیا

مفتاح اسماعیل نے بھی فواد چوہدری گرفتاری کی مخالفت کردی

لال حویلی کو آج ہی واگزار کرایا جائے گا،ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر وقف املاک بورڈ

آصف  زرداری نے عمران خان کو قتل کرنے کی سازش کر رکھی ہے ،ثبوت موجود ہیں، شیخ رشید

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کو  کام سے روکا جائے ، پی ٹی آئی نے تعیناتی سپریم کورٹ میں چیلنج  کردی

فرخ حبیب کیخلاف مقدمہ درج، ایف آئی آر کو بہت ہی ماٹھی کہانی  قرار دیدیا

بتائیں کس قانون کے تحت عمران خان کو گرفتار کیا جائے گا؟  اسد عمر 

اکلوتی اولاد کے انتقال کے بعد اہلیہ دماغی مریضہ بن گئیں ۔۔ ان مشہور شخصیات کے بچوں کے ساتھ پیش آئے حادثات جس سے ان کی زندگی بد ل گئی

پڑھائی تمہارے بس کی نہیں تم کھیتی باڑی کرو، کھیتوں سے مائیکرو سافٹ تک پہنچ جانے والا نوجوان جس نے اپنی زندگی خود بدلی

 اس ایک چیز کا روزانہ کھانے سے قبل استعمال آپ کو بیماریوں سے لڑنے کی طاقت کیسے فراہم کرتا ہے؟ جانیں

قبر سے چپٹ کر رو رہی تھی ۔۔ مالک کی وفادار بلی، جو اس کی تدفین کے بعد بھی قبر سے نہ ہٹی

آخری وقت میں بھی بیڈ نہیں دیا، اسپتال میں دوسرے مریض کے ساتھ لٹا دیا گیا ۔۔ انتقال سے پہلے افضال احمد نے بولنا کیوں بند کر دیا تھا؟

نوجوان ساری عمر جس کو اپنا ہیرو سمجھتا رہا اسی کے بارے میں 40 سال بعد ایسا انکشاف کہ پیروں تلے زمین نکل گئی

لڑکا ہو کر بھی اپنے نکاح کے وقت رو پڑا اور دُلہن مسکراتی رہی ۔۔ مشہور یوٹیوبر ازلان کے نکاح کی ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل

میری ڈیلیویری کے وقت ہسپتال میں ڈاکٹروں نے کوئی مدد نہیں کی ۔۔ بیماری میں تڑپتی ماں کی وہ کہانی جو معاشرے کی بے حسی کا منہ بولتا ثبوت ہے

ماشاءاللہ پاکستان میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں ۔۔۔ پاکستانی ہونہارطالبعلم نے ایم بی بی ایس میں 29 گولڈ میڈل لیکر عالمی ریکارڈ قائم کر دیا

اولاد سے محبت، باپ نے بچے کے پاؤں سینے پر کیسے بنوائے ۔۔ سالوں بعد بچہ پیدا ہونے پر باپ کا خوشی منانے کا انوکھا انداز ہر کسی کی آنکھوں میں آ

سونا چاندی کے عرفان ہاشمی نے اچانک شوبز چھوڑ کر اپنے 5 بچوں کو حافظ قرآن کیوں بنایا؟

مسلمان نہیں لیکن اسلام کے بتائے راستے پر چلنے والے رونالڈو غربت سے لڑتے لڑتے امیر کیسے بنے، دلچسپ کہانی

جس کے لیے اپنے بچوں کی ماں کو چھوڑا وہ بھی چھوڑ گئی، راجیش کھنہ کی ڈمپل کپاڈیا کے ساتھ محبت کی شادی نفرت میں کیوں بدل گئی؟

سکھ اور مسلمان انسانیت کی عظیم تصویر ۔۔ جب ایک معذور پاکستان میں اپنے مذہبی مقام آیا تو مسلمان نے اسے اٹھا کر کیسے پورا کرتار پور دکھایا؟

بیگانے کی شادی میں مفت کا کھانا کھانے والا طالب علم پکڑا گیا…!پھر کیا ہوا؟ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل

اے این ایف اہلکاروں کی رشوت لینے کی ویڈیو سامنے آگئی،واقعہ ملک کے کون سے ائیرپورٹ پرپیش آیا،تفصیلات جانیں اس خبرمیں