07:46 pm
اکلوتی اولاد کے انتقال کے بعد اہلیہ دماغی مریضہ بن گئیں ۔۔ ان مشہور شخصیات کے بچوں کے ساتھ پیش آئے حادثات جس سے ان کی زندگی بد ل گئی

اکثر صارفین کا خیال ہوتا ہے کہ مشہور شخصیات کی زندگی ہر طرح سے آسائشوں میں گھری ہوتی ہے
، تاہم جب ان کی اولاد اس دنیا سے کم عمری میں ہی چلی جائے تو زمین پیروں تلے نکل جاتی ہے۔ اس خبر میں آپ کو چند ایسے ہی شخصیات کے بارے میں بتائیں گے۔ جگجیت سنگھ: مشہور بھارتی گلوکار جگجیت سنگھ کا شمار بھارت کے صف اول کے غزل گائیک اور گلوکاروں میں ہوتا ہے۔ جگجیت سنگھ اور ان کی اہلیہ چتر دونوں کی اپنی مدھم آواز کی بنا پر مقبول تھے تاہم جوڑے کی زندگی جہاں خوشگوار لمحات میں گھری تھی وہیں ان کی زندگی میں ایک ایسا غم آیا جس نے دونوں کو توڑ دیا تھا۔ 1990 میں جگجیت اور چترا کا جواں سال بیٹا کار حادثے میں جاں بحق ہو گیا، بیٹے کے انتقال نے اس حد تک اثر ڈالا کہ جگجیت تو 6 ماہ تک سب کچھ چھوڑ چھاڑ کر اپنی اہلیہ کو سنبھالنے لگ گئے یہاں تک کہ خاموش بھی ہو گئے تھے۔ تاہم ان کی اہلیہ چترا بیٹے کی موت پر اس حد تک غمزدہ ہوئیں کہ بیٹے کی جدائی کے غم میں دماغی مریضہ بن گئی تھیں۔ چترا جو خود بھی گلوکارہ تھیں بیٹے کے بعد گانا تک بھول گئی تھیں۔ آشا بھوسلے: مشہور گلوکارہ آشا بھوسلے کی اپنی سریلی آواز کی بنا پر مقبول ہوئیں تاہم ان کے گھرانے میں موجود کئی گلوکار دنیا بھر میں شہرت کی بلندیوں کو چھو گئے تھے۔ مگر آشا کی جواں سال بیٹی کے ساتھ جو ہوا، اس نے آشا بھوسلے کو بطور ماں توڑ دیا تھا۔ 2012 میں ان کی بیٹی ورشہ نے اپنی جان لے لی تھی۔ ورشہ اپنی زندگی میں پریشانی کی وجہ سے مایوس ہو گئی تھیں جس کے بعد یہ قدم اٹھایا۔ محسن گیلانی: 3 سال قبل محسن گیلانی اداکارہ فضاء کے ٹاک شو میں مہمانِ خصوصی بنے، جہاں انہوں نے اپنی زندگی کے خوشگوار اور غمگین لمحات سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا کہ: '' بیٹی کی پیدائش پر حد سے زیادہ خوش تھا۔ پھر جب میں اپنی بیٹی کو رخصت کر رہا تھا اس وقت وہ میرے کندھے سے لگ کر روئی، جب وہ میرے کندھے سے ہٹی تو مجھے ایسا لگا کہ جیسے پیروں تلے زمین نکل گئی ہو۔ پھر جب میری بیٹی ماں بننے والی تھی، اس نے مجھے کہا کہ آپ میری بیٹی کو گود میں لے کر مجھے دکھانے آئیں گے، آپ میرے ساتھ ہسپتال چلیں گے۔ میں اور میری بیوی گئے، لیبر روم کے باہر جہاں نواسی کی پیدائش کی خوشی تھی وہیں بیٹی کی موت کا غم بھی تھا۔ میری بیٹی بچی کی پیدائش کے بعد ہارٹ اٹیک کی وجہ سے انتقال کر گئی تھی۔ '' محسن گیلانی اپنی بیٹی سے بے انتہا محبت کرتے تھے، یوں لخت جگر کی وفات اور نواسی کی پیدائش نے انہیں مزید توڑ دیا تھا کیونکہ اس ننھی پری کو ماں کا پیار تو نہیں مل پا سکے گا، تاہم بیٹی کے جانے کا دکھ انہیں مزید افسردہ کر رہا تھا۔ دلیپ کمار: مشہور اداکار دلیپ کمار اور ان کی اہلیہ سائرہ بانو کا رشتہ آخری وقت تک قائم تھا، اس دوران دونوں کے درمیان محبت اور خلوص بھی سب کی توجہ حاصل کر لیتا تھا۔ سائرہ بانو دلیپ کمار سے عمر میں چھوٹی تھیں تاہم اس کے باوجود وہ اپنے دلیپ سے بے انتہا محبت کرتیں، لیکن جب سائرہ بانو حمل کے دوران گھر میں گر گئیں اور ان کا بچہ ضائع ہو گیا تھا، تو اس واقعے نے دونوں کو توڑ دیا تھا۔ جبکہ دلیپ اور سائرہ کے لیے تکلیف دہ لمحہ وہ بھی تھا جب انہیں معلوم ہوا کہ اب سائرہ کبھی والدہ نہیں بن سکتی ہیں۔ لیکن دونوں نے ایک دوسرے کا ساتھ نہیں چھوڑا۔

تازہ ترین خبریں

ملک میں سردی سے پہلے ہی گیس کی قلت کا خدشہ

حیدرآباد دکن میں موجود پاکستانی کرکٹ اسکواڈ کے کھانے کا مینیو بھی سامنے آگیا

گرمی سے پریشان نشئی کا انوکھا اقدام،اے ٹی ایم بوتھ لاک کرکے سو گیا

ٹیکس اصلاحات کیلئے ٹاسک فورس قائم،نگران وزیر خزانہ چیئرپرسن مقرر

نئی حلقہ بندیوں سے قومی اسمبلی کی کتنی نشستیں کم ہو گئیں؟ تفصیلات سامنے آ گئیں

عدالت نے ڈی سی اسلام آبادکی غیرمشروط معافی مستردکردی

عیدمیلاد النبی ﷺ پر لاہور سمیت ملک بھرمیں ابر رحمت برسنے کا امکان

’سب اتنا ڈرے ہوئے کیوں ہیں‘؟ سپریم کورٹ نے فیض آباد دھرنا کیس میں عملدرآمد سے متعلق رپورٹ طلب کرلی

’ پوتا پوتی پیسے گننے میں ہیرا پھیری کرتے تھے‘ 92 سالہ پردادی نے اسکول میں داخلہ لے لیا

توشہ خانہ  کیس  آصف علی زرداری  اور یوسف رضا گیلانی کو طلب کرلیا گیا

آشوب چشم کا پھیلاؤ، ڈرگ مافیا انسانی جانوں کا دشمن بن گیا

بیورو چیف اے بی این نیوز خالد جمیل  کی ضمانت  منظور کر لی گئی

انسانی جا نوں سے کھیلنے والے ڈرگ ما فیا کیخلا ف گھیرا تنگ کردیا گیا

خالصتان  تحریک،ایک اور سکھ لیڈر کی جان کو خطرہ ،کنیڈین پولیس نے خبردار کردیا

پڑھائی تمہارے بس کی نہیں تم کھیتی باڑی کرو، کھیتوں سے مائیکرو سافٹ تک پہنچ جانے والا نوجوان جس نے اپنی زندگی خود بدلی

 اس ایک چیز کا روزانہ کھانے سے قبل استعمال آپ کو بیماریوں سے لڑنے کی طاقت کیسے فراہم کرتا ہے؟ جانیں

قبر سے چپٹ کر رو رہی تھی ۔۔ مالک کی وفادار بلی، جو اس کی تدفین کے بعد بھی قبر سے نہ ہٹی

آخری وقت میں بھی بیڈ نہیں دیا، اسپتال میں دوسرے مریض کے ساتھ لٹا دیا گیا ۔۔ انتقال سے پہلے افضال احمد نے بولنا کیوں بند کر دیا تھا؟

جوڑے آسمان پر بنتے ہیں، تقدیر نے شادی سے گیارہ سال قبل ہی ان کو ایک تصویر میں کیسے ملا دیا؟ حیرت انگیز اتفاق

نوجوان ساری عمر جس کو اپنا ہیرو سمجھتا رہا اسی کے بارے میں 40 سال بعد ایسا انکشاف کہ پیروں تلے زمین نکل گئی

لڑکا ہو کر بھی اپنے نکاح کے وقت رو پڑا اور دُلہن مسکراتی رہی ۔۔ مشہور یوٹیوبر ازلان کے نکاح کی ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل

میری ڈیلیویری کے وقت ہسپتال میں ڈاکٹروں نے کوئی مدد نہیں کی ۔۔ بیماری میں تڑپتی ماں کی وہ کہانی جو معاشرے کی بے حسی کا منہ بولتا ثبوت ہے

ماشاءاللہ پاکستان میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں ۔۔۔ پاکستانی ہونہارطالبعلم نے ایم بی بی ایس میں 29 گولڈ میڈل لیکر عالمی ریکارڈ قائم کر دیا

اولاد سے محبت، باپ نے بچے کے پاؤں سینے پر کیسے بنوائے ۔۔ سالوں بعد بچہ پیدا ہونے پر باپ کا خوشی منانے کا انوکھا انداز ہر کسی کی آنکھوں میں آ

سونا چاندی کے عرفان ہاشمی نے اچانک شوبز چھوڑ کر اپنے 5 بچوں کو حافظ قرآن کیوں بنایا؟

مسلمان نہیں لیکن اسلام کے بتائے راستے پر چلنے والے رونالڈو غربت سے لڑتے لڑتے امیر کیسے بنے، دلچسپ کہانی

جس کے لیے اپنے بچوں کی ماں کو چھوڑا وہ بھی چھوڑ گئی، راجیش کھنہ کی ڈمپل کپاڈیا کے ساتھ محبت کی شادی نفرت میں کیوں بدل گئی؟

سکھ اور مسلمان انسانیت کی عظیم تصویر ۔۔ جب ایک معذور پاکستان میں اپنے مذہبی مقام آیا تو مسلمان نے اسے اٹھا کر کیسے پورا کرتار پور دکھایا؟

بیگانے کی شادی میں مفت کا کھانا کھانے والا طالب علم پکڑا گیا…!پھر کیا ہوا؟ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل

اے این ایف اہلکاروں کی رشوت لینے کی ویڈیو سامنے آگئی،واقعہ ملک کے کون سے ائیرپورٹ پرپیش آیا،تفصیلات جانیں اس خبرمیں