07:39 pm
جب والدہ کو دوبارہ زندہ دیکھا تو جان میں جان آئی ۔۔ وہ خوش قسمت بیٹا، جس نے اپنا جگر والدہ کو دے دیا

سوشل میڈیا پر ایسی کئی ویڈیوز دیکھی ہوں گی جس میں کچھ منفرد اور حیرت انگیز ہوتا
ہے، کچھ ایسی ویڈیوز بھی ہوتی ہیں جس میں جذبات بھی شامل ہوتے ہیں۔ اس خبر میں آپ کو ایک ایسے بیٹے سے متعلق بتائیں گے جس نے والدہ کو اپنا جگر دے دیا۔رحیم یار خان سے تعلق رکھنے والا وحید اپنے والدین کا فرماںبرار نوجوان ہے، ڈاکٹر محمد عفان قیصر نامی فیس بک پیج پر اپلوڈ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ نوجوان اور اس کی والدہ اسپتال میں موجود ہیں جبکہ ڈاکٹر عفان قیصر اس خوش قسمت نوجوان کے اس عمل پر اسے داد دے رہے ہیں۔وحید کی والدہ بیمار تھیں اور ڈاکٹرز نے والدہ کا گردہ تبدیل کرنے کا مشورہ دیا تھا، ڈاکٹرز کے مطابق وحید کی والدہ کے جگر کی نالی میں تنگی تھی، اس تنگی کو دور کرنے کے لیے 11 نومبر کو اسٹنٹ ڈالا گیا تھا، اب وہ اسٹنٹ نکال کر دیکھا جائے گا کہ تنگی دور ہوئی یا نہیں۔ جبکہ والدہ صحتیاب ہیں۔وحید رحیم یار خان میں اسٹیشنری کی دکان چلاتے ہیں جبکہ وہ اپنی والدہ سے بے حد محبت کرتے ہیں جب ہی والدہ کے لیے اپنی جان کی پرواہ کیے بغیر اپنا جگر نکلوانے کا فیصلہ کیا۔وحید کہتے ہیں کہ اس سے پہلے خالو کو بھی جگر کی ضرورت تھی اور ان کے اکلوتے بیٹے نے اپنا جگر دینے کا فیصلہ کیا تھا مگر خالو ڈرتے تھے اسی وجہ سے انہوں نے جگر نہیں لیا اور وہ اس دنیا سے رخصت ہو گئے۔لیکن میں نے والدہ کے لیے یہ قدم اٹھانے کا فیصلہ کیا اور الحمدللہ اللہ نے ہم دونوں کو صحتیاب رکھا۔ وحید تمام نوجوانوں کے لیے مشعل راہ ہیں اور ایک بہترین مرد ہے جو کہ اپنے گھر کو بھی سنبھال رہا ہے اور اپنی والدہ کو بھی ہر طرح سے خوش رکھے ہوئے ہے۔

تازہ ترین خبریں

سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کیخلاف کراچی میں مقدمہ درج ، پولیس گرفتاری کیلئے اسلام آباد پہنچ گئی

کوہاٹ تاندہ  ڈیم خادثہ ، آخری طالب علم  کی لاش 6 روز بعد  نکال لی گئی،جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد 53 ہو گئی

معروف اینکر عمران ریاض خان کیخلاف مقدمہ خارج ، عدالت کا فوری رہا کرنے کا حکم

شیخ رشید کی مشکلات میں مزید اضافہ، مری میں بھی مقدمہ درج

عالمی مارکیٹ میں ایل پی جی قیمت میں حیرت انگیز کمی، حکومت اقدامات اٹھائے، عرفان کھوکھر

عمران خان کا یوٹرن،ضمنی انتخابات میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ،سابقہ اراکین اسمبلی میدان میں اُتارے جائیں گے

ایف آئی اے حکام کے چھاپے ، غیررجسٹرڈ ادویات ، ویکسین اور انجکشن ضبط

وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت اپیکس کمیٹی کا اجلاس شروع

امریکا انسداد دہشت گردی کیلئے ہمیشہ پاکستان کیساتھ کھڑا ہے، ڈیرک شولے

عوام تیار ہوجائے، پیٹرول مزید 30 روپے مہنگا ہونے کا امکان

پشاور،ایپکس کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا،اہم فیصلے ہونے کے امکانات

عدالت نےشیخ رشید کادوروزہ جسمانی ریمانڈدے دیا

ایک دن میں سونا 2200 رروپے فی تولہ مہنگا،قیمت 2 لاکھ 7 ہزار 200 روپے ہوگئی

نیہا دھوپیا پہلی بار خاوند کے ساتھ فلم اسکرین پر نظر آئیں گی

قبر سے چپٹ کر رو رہی تھی ۔۔ مالک کی وفادار بلی، جو اس کی تدفین کے بعد بھی قبر سے نہ ہٹی

آخری وقت میں بھی بیڈ نہیں دیا، اسپتال میں دوسرے مریض کے ساتھ لٹا دیا گیا ۔۔ انتقال سے پہلے افضال احمد نے بولنا کیوں بند کر دیا تھا؟

جوڑے آسمان پر بنتے ہیں، تقدیر نے شادی سے گیارہ سال قبل ہی ان کو ایک تصویر میں کیسے ملا دیا؟ حیرت انگیز اتفاق

نوجوان ساری عمر جس کو اپنا ہیرو سمجھتا رہا اسی کے بارے میں 40 سال بعد ایسا انکشاف کہ پیروں تلے زمین نکل گئی

لڑکا ہو کر بھی اپنے نکاح کے وقت رو پڑا اور دُلہن مسکراتی رہی ۔۔ مشہور یوٹیوبر ازلان کے نکاح کی ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل

میری ڈیلیویری کے وقت ہسپتال میں ڈاکٹروں نے کوئی مدد نہیں کی ۔۔ بیماری میں تڑپتی ماں کی وہ کہانی جو معاشرے کی بے حسی کا منہ بولتا ثبوت ہے

ماشاءاللہ پاکستان میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں ۔۔۔ پاکستانی ہونہارطالبعلم نے ایم بی بی ایس میں 29 گولڈ میڈل لیکر عالمی ریکارڈ قائم کر دیا

اولاد سے محبت، باپ نے بچے کے پاؤں سینے پر کیسے بنوائے ۔۔ سالوں بعد بچہ پیدا ہونے پر باپ کا خوشی منانے کا انوکھا انداز ہر کسی کی آنکھوں میں آ