07:48 pm
مرحومہ بیوی کا موت سے پہلے لکھا خط پڑھا تو ۔۔ مشہور شخصیات، جو اپنے پیارے کی تکلیف دیکھ کر رو پڑے

مرحومہ بیوی کا موت سے پہلے لکھا خط پڑھا تو ۔۔ مشہور شخصیات، جو اپنے پیارے کی تکلیف دیکھ کر رو پڑے

07:48 pm

سوشل میڈیا پر مشہور شخصیات کی زندگی سے متعلق ایسی کئی معلومات موجود ہیں جو کہ سب کی توجہ حاصل کر ہی لیتی ہیں۔ اس خبر
میں آپ کو اسی حوالے سے بتائیں گے۔شبانہ اعظمیٰ: شبانہ اعظمیٰ ویسے تو سب کی توجہ حاصل کر لیتی ہیں، تاہم ماضی کی مقبول اداکارہ اور جاوید اختر کی اہلیہ شبانہ اعظمیٰ کی والدہ کا جب انتقال ہوا تو وہ خاموش ہو گئی تھیں۔ شبانہ اعظمیٰ کی والدہ شوکت کیفی کا انتقال ہوا تو شبانہ اعظمیٰ کو ایک ایسا خوف کھانے لگا تھا جس کا اظہار انہوں نے کیا تھا۔ آپ میرے ہاتھوں میں اس دنیا سے رخصت ہوئی تھیں، ٹھیک ہی کہتے ہیں کہ جب تک بڑوں کا ہاتھ آپ کے سر پر ہوتا ہے تو برکت رہتی ہے۔ شبانہ کی والدہ خود بھی اداکارہ تھیں اور کافی مقبول تھیں۔ سنجے دت: سنجے دت کی پہلی شادی 1987 میں ریچا شرما سے پسند کی شادی کی تھی، لیکن شادی کے ایک ساتھ بعد ہی یعنی 1988 میں ریچا برین ٹیومر جسے مرض میں مبتلا ہو گئیں، جس سے ان کی زندگی ہی بدل گئی۔ حالت بہتر ہونے پر اور اپن گھر سنبھالنے کی غرض سے ریچا واپس آ گئیں، لیکن صورتحال سنبھلنے کے بجائے سنجے نے 1993 میں طلاق کے لیے عدالت سے رجوع کر لیا۔ جس پر ریچا کو شدید صدمہ پہنچا اور ان کی حالت سنبھلنے کے بجائے بگڑتی گئی، اسی وجہ سے ریچا دوبارہ علاج کے سلسلے میں نیویارک چلی گئی، جبکہ سنجے کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے کے جرم میں جیل کی سزا ہو گئی۔ 1996 میں جب وہ ریچا ایک طرح سے ختم ہو چکی تھیں تو اپنے والدین کے گھر میں اس دنیا سے چلی گئیں۔ اپنے آخری خط میں ریچا نے جو کچھ لکھا، اسے یوں سمجھا جائے تو غلط نہ ہوگا، کہ اپنے خون سے یہ خط لکھا، کیونکہ وہ درد، تکلیف اس میں عیاں تھی۔ ان کا کہنا تھا کہ ہم سب ایک ساتھ چلتے ہیں۔ہر ایک اپنے راستے کا انتخاب خود کرتا ہے، میں نے بھی اپنا انتخاب کر لیا۔ لیکن میں ایک ناختم ہونے والے موت کی گلی میں جا چکی ہوں۔ میں پیچھے کس طرح جاؤں؟ کیا مجھے ایک موقع اور ملے گا؟ یہ سب وقت بتائے گا۔ اگرچہ وقت لگے گا، لیکن میں انتظار کروں گی۔ مجھے پتہ ہے، کہ سچ تو یہ ہے کہ پیچھے مڑنے کا کوئی راستہ نہیں ہے۔ لیکن پھر بھی میں پُر امید ہوں۔ میرے موت کے فرشتے مجھے اُس جگہ لے کر جائیں گے، جہاں میرے خواب پورے ہو جائیں گے۔ وہ اپنے بازوں کھول کر مجھے خوش آمدید کہیں گے اور میرا خیال رکھیں گے۔ رشی کپور: رشی کپور بالی ووڈ کے ان ستاروں میں شامل تھے جو کہ اپنے جذباتی پن اور غصے کی بدولت سب کی توجہ حاصل کر لیتے تھے۔ جبکہ سوشل میڈیا پر بھی رشی کپور اپنے تاثرات اور برہمی کا اظہار کرنے میں دیر نہیں لگاتے تھے۔ تاہم ان کی اہلیہ نیتو سنگھ اپنے شوہر کی صحت کا بھرپور خیال رکھتی تھیں، اگرچہ وہ غصے کے تیز تھے تاہم اس کے باوجود وہ نیتو سے بے حد پیار کرتے تھے۔ نیتو بتاتی ہیں کہ ہمارے روزانہ جھگڑے ہوتے تھے، اور روزانہ میں سوچتی تھی کہ بس اب میں ان کے ساتھ نہیں رہ سکتی ہوں، لیکن پھر پتہ نہیں کیوں میں رک جاتی تھی اور پھر اگلا دن وہی سب ہوتا تھا۔ رشی کپور اور نیتو دونوں نے پسند کی شادی کی تھی، لیکن اس پسند کی شادی میں دونوں کے درمیان سمجھوتہ اور دوستی بھی ایسی تھی کہ ایک دوسرے کا دفاع کرنے اور اپنے معاملات کو اپنے تک رکھتے تھے۔ دھرمیندر: دھرمیندر نے دوسری شادی ہیما مالنی سے کی تھی، اس سے پہلے ان کی پہلی اہلیہ نے طلاق دینے سے انکار کر دیا جس پر انہوں نے اسلام قبول کر کے ہیما مالنی سے شادی کی۔ 2015 میں ہیما مالنی کی گاڑی کی ٹکر سے ایک بچی کی وفات ہوئی تھی جس میں خود ہیما مالنی بھی زخمی ہوئی، اس سب میں دھرمیندر شدید پریشان ہو گئے تھے۔ کیونکہ انہوں نے ہیما کو کبھی تکلیف میں دیکھا ہی نہیں تھا۔ ایسی صورتحال میں دھرمیندر کی آنکھوں میں آنسو تھے جبکہ وہ اس لیے بھی پریشان تھے کیونکہ اہلیہ کی گاڑی سے جو بچی جاں بحق ہوئی اس سلسلے میں اہلیہ مشکلات کا شکار ہو گئی تھیں۔

تازہ ترین خبریں

خواہش تو ہے دونوں رہیں لیکن رانا ثناء اللہ نہیں رہیں گے،عمران خان کا صحافی کے سوال کا جواب

خواہش تو ہے دونوں رہیں لیکن رانا ثناء اللہ نہیں رہیں گے،عمران خان کا صحافی کے سوال کا جواب

عمران خان کو بڑا ریلیف مل گیا، 7 مقدمات میں عبوری ضمانتیں منظور

عمران خان کو بڑا ریلیف مل گیا، 7 مقدمات میں عبوری ضمانتیں منظور

رانا ثنا اللہ کو عمران خان کیخلاف بیان مہنگا پڑ گیا ،پی ٹی آئی کی ہائیکورٹ میں درخواست دائر

رانا ثنا اللہ کو عمران خان کیخلاف بیان مہنگا پڑ گیا ،پی ٹی آئی کی ہائیکورٹ میں درخواست دائر

عمران خان کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیشی ، متعدد کارکن گرفتار

عمران خان کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیشی ، متعدد کارکن گرفتار

مراد سعید سمیت اسلام آباد سی ٹی ڈی میں تحریک انصاف کے 17 عہدیدار طلب

مراد سعید سمیت اسلام آباد سی ٹی ڈی میں تحریک انصاف کے 17 عہدیدار طلب

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان عدالت پیشی کیلئے اسلام آباد روانہ

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان عدالت پیشی کیلئے اسلام آباد روانہ

اسلام آباد میں کسی سیاسی اجتماع یا ریلی کی کوریج پر پابندی عائد

اسلام آباد میں کسی سیاسی اجتماع یا ریلی کی کوریج پر پابندی عائد

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کومزید دومقدمات میں شامل تفتیش ہونے کا حکم

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کومزید دومقدمات میں شامل تفتیش ہونے کا حکم

پی ڈی ایم پی ٹی آئی کو کچلنے کیلئے ہر حربہ استعمال کرچکی ،ہمارے ساتھ کشمیر اور فلسطین جیسا سلوک کیا،عمران خان

پی ڈی ایم پی ٹی آئی کو کچلنے کیلئے ہر حربہ استعمال کرچکی ،ہمارے ساتھ کشمیر اور فلسطین جیسا سلوک کیا،عمران خان

سنگدل بیٹے نے ماں ، بھائیوں سمیت 7 افراد کی جان لے لی

سنگدل بیٹے نے ماں ، بھائیوں سمیت 7 افراد کی جان لے لی

مردان،بارش کے باعث چھت گرگئی، 2بچے جاں بحق

مردان،بارش کے باعث چھت گرگئی، 2بچے جاں بحق

توڑ پھوڑ کیس، سابق وزیراطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کی ضمانت منظور

توڑ پھوڑ کیس، سابق وزیراطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کی ضمانت منظور

 حسان نیازی کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد، ضمانت منظور

حسان نیازی کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد، ضمانت منظور

قوم رکنے والی نہیں،زمان پارک میں ہی ہوں جس کو مارنا ہے آکر مار دے، عمران خان

قوم رکنے والی نہیں،زمان پارک میں ہی ہوں جس کو مارنا ہے آکر مار دے، عمران خان

والدہ کو اپنے خوابوں کا بتایا تو وہ رونے لگیں ۔۔ چھوٹے سے گھر کی یہ لڑکی مشہور پائلٹ کیسے بنی؟

والدہ کو اپنے خوابوں کا بتایا تو وہ رونے لگیں ۔۔ چھوٹے سے گھر کی یہ لڑکی مشہور پائلٹ کیسے بنی؟

آقائے دو جہاں ﷺ کا پڑوسی ۔۔ نماز جمعہ کے وقت انتقال کرنے والے 107 سالہ شیخ سے متعلق دلچسپ معلومات

آقائے دو جہاں ﷺ کا پڑوسی ۔۔ نماز جمعہ کے وقت انتقال کرنے والے 107 سالہ شیخ سے متعلق دلچسپ معلومات

ٹھیکیدار نے کام سے نکال دیاپھرایک دن وہی ٹھیکیدار بیماربیٹے کے ساتھ پرچی لے کر۔۔۔پاکستان کا وہ ڈاکٹر جس نے میڈیکل کالج کی فیس کے لیے اسی کالج

ٹھیکیدار نے کام سے نکال دیاپھرایک دن وہی ٹھیکیدار بیماربیٹے کے ساتھ پرچی لے کر۔۔۔پاکستان کا وہ ڈاکٹر جس نے میڈیکل کالج کی فیس کے لیے اسی کالج

بیٹی کا جہیز، عمرے کے پیسے سب کچھ لٹ گیا، سوشل میڈيا کے ذریعے سادہ لوح خواتین کو کروڑوں کا چونا لگا دیا

بیٹی کا جہیز، عمرے کے پیسے سب کچھ لٹ گیا، سوشل میڈيا کے ذریعے سادہ لوح خواتین کو کروڑوں کا چونا لگا دیا

آپ کا انگوٹھا ان میں سے کس شکل کا ہے ۔۔ سیدھے انگوٹھے والے ہو جائیں خبردار، جانیے آپ کی شخصیت کے بارے میں کون سے راز بتاتے ہیں

آپ کا انگوٹھا ان میں سے کس شکل کا ہے ۔۔ سیدھے انگوٹھے والے ہو جائیں خبردار، جانیے آپ کی شخصیت کے بارے میں کون سے راز بتاتے ہیں

محمد ﷺ کے شہر میں موجود انجن کی کہانی ۔۔ جانیں ان مختلف مقامات کے بارے میں، جن کی حقیقت آپ کو بھی حیران کر دے گی

محمد ﷺ کے شہر میں موجود انجن کی کہانی ۔۔ جانیں ان مختلف مقامات کے بارے میں، جن کی حقیقت آپ کو بھی حیران کر دے گی

جب والدہ کو دوبارہ زندہ دیکھا تو جان میں جان آئی ۔۔ وہ خوش قسمت بیٹا، جس نے اپنا جگر والدہ کو دے دیا

جب والدہ کو دوبارہ زندہ دیکھا تو جان میں جان آئی ۔۔ وہ خوش قسمت بیٹا، جس نے اپنا جگر والدہ کو دے دیا

والدہ کی بیماری میں مدد کرنے پر جڑواں بہنوں نے ایک ہی لڑکے سے شادی کرلی

والدہ کی بیماری میں مدد کرنے پر جڑواں بہنوں نے ایک ہی لڑکے سے شادی کرلی