06:12 pm
زہریلی ہوا سے انسانوں کے ساتھ ساتھ جانور بھی بیمار ہونے لگے،ملک کے دوسرے بڑے شہر سے بری خبرآگئی

لاہور(نیوز ڈیسک) شہریوں کے ساتھ جانور بھی اسموگ کا شکار ہونے لگے اور لاہور
کے چڑیا گھر کے جانوروں میں زہریلی ہوا کی وجہ سے بیماریاں بڑھنے لگیں۔تفصیلات کے مطابق لاہور میں سردی بڑھنے سے فضائی آلودگی اور اسموگ کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے، اس سے نا صرف شہری متاثر ہورہے ہیں جبکہ جانوروں کے لئے بھی خطرات بڑھتے جارہے ہیں۔لاہور چڑیا گھر میں زہریلی ہوا کی وجہ سے جانور ناک ، گلے ، آنکھوں کی جلن اور پھپھڑوں کی بیماریاں کا شکار ہوسکتے ہیں۔لاہور چڑیا گھر کی ویٹرنری ڈاکٹر وردا نے بتایا کہ اسموگ کے اثرات سے بچانے کے لئے جانوروں کی خوراک میں تبدیلی اور سپلیمنٹس دیئے جاتے ہیں۔ڈاکٹر وردا کا کہنا تھا کہ جب سے اسموک کا مسئلہ بڑھا ہے تو جانوروں کو وٹامنز ، منرزل ، ملٹی وٹامنز سب دیئے جارہے ہوتے ہیں کہ ان کی قوت مدافعت کو بہتر کیا جاسکے۔لاہور چڑیا گھر کی ویٹرنری ڈاکٹر نے کہا کہ موسمی تبدیلی سب سے زیادہ چھوٹے عمر یا بزرگ جانوروں کو متاثر کرتی ہے۔چڑیا گھر کی ڈپٹی ڈائریکٹر نے بتایا کہ موسمیاتی تبدیلیوں سے بچاؤ کے لئے بھی خوراک تبدیل کی جاتی ہے۔انھوں نے کہا کہ جب موسم میں خنکی آتی ہے تو جانوروں کے گھروں کو پلاسٹک شیٹ سے ڈھانپ دیا جاتا ہے تاکہ ہوا کے گزر کو کنٹرول کیا جاسکے۔

تازہ ترین خبریں

ڈالر کی قدر بڑھنے سے  ملک میں مہنگائی کا طوفان  آئے گا ، شوکت ترین

ملک کو تباہ کرنے والوں کا محاسبہ انتہائی ضروری ہے ، اسحاق ڈار نے تجویز دیدی

صوبے، پاکستان ریلوے کی زمین  واپس کریں،خواجہ سعد رفیق کی اپیل

فواد کی پیشی پر پولیس اہلکاروں سے کوئی تکرار نہیں ہوئی ،حبہ چوہدری کا بیان آگیا

بھارتی اداکار انو کپور کو سینے میں شدید تکلیف ، اسپتال داخل

آئی ایم ایف  معاہدہ  اسی ہفتے طے پا جائے گا، جلد  مشکل حالات سے باہر نکلیں گے، شہباز شریف

پرویز الٰہی کا فیصل چوہدری کوفون، فواد کی گرفتاری سے متعلق بیان پر معذرت کرلی

وزیراعظم شہبازشریف نے گرین لائن ٹرین سروس کا افتتاح کردیا

مفتاح اسماعیل نے بھی فواد چوہدری گرفتاری کی مخالفت کردی

لال حویلی کو آج ہی واگزار کرایا جائے گا،ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر وقف املاک بورڈ

آصف  زرداری نے عمران خان کو قتل کرنے کی سازش کر رکھی ہے ،ثبوت موجود ہیں، شیخ رشید

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کو  کام سے روکا جائے ، پی ٹی آئی نے تعیناتی سپریم کورٹ میں چیلنج  کردی

فرخ حبیب کیخلاف مقدمہ درج، ایف آئی آر کو بہت ہی ماٹھی کہانی  قرار دیدیا

بتائیں کس قانون کے تحت عمران خان کو گرفتار کیا جائے گا؟  اسد عمر 

سالوں بعد ماں کی دعائیں رنگ لے آئیں ۔۔ بیٹے نے اپنی والدہ کو بائیک پر بٹھانے کے لئے ایسا کیا کیا کہ سب تعریف کرنے پر مجبور ہو جائیں؟

اسلام آباد میں نایا ب نسل کا تیندوا مردہ حالت میں پایا گیا۔۔۔ موت کی وجہ کیا بنی ۔۔۔؟

ملک کے سب سے بڑے شہر کی پراسرار خالی بستی، شہر کے مرکز میں موجود ایسا علاقہ جہاں کروڑوں کے گھر مگر رہنے والا کوئی نہیں

لاہور دا پاوا اختر لاوا ۔۔ 5 بچوں کا والد اختر لاوا حقیقت میں کون ہے اور یہ کیوں اتنا وائرل ہو رہا ہے؟

کینسر سے میں گنجی ہوئی تو میرے شوہر نے بھی بال کٹوا دیے ۔۔ 3 مرتبہ کینسر سے لڑنے والی خاتون کی ایسی کہانی جو کسی کو بھی آبدیدہ کرے

لڈو کی لت: خاتون نے مالک مکان سے لگائی شرط میں خود کو ہی داؤ پر لگادیا

اتنے بڑے آفیسر ہو کر بھی زمین پر بیٹھ گئے ۔۔ جانیے لوگوں کے اس مسیحا آفیسر کے کس کام کی وجہ سے لوگ دیکھتے ہی انہیں گلے لگا لیتے ہیں؟

مرحومہ بیوی کا موت سے پہلے لکھا خط پڑھا تو ۔۔ مشہور شخصیات، جو اپنے پیارے کی تکلیف دیکھ کر رو پڑے

رات کی بچی ہوئی روٹی کو پھینکیں نہیں بلکہ جانیئے اس سے نوڈلز اور یہ 3 چیزیں بنانے کے آسان طریقے جو ہر کسی کو معلوم ہونے چاہیئے

والدہ کو اپنے خوابوں کا بتایا تو وہ رونے لگیں ۔۔ چھوٹے سے گھر کی یہ لڑکی مشہور پائلٹ کیسے بنی؟

آقائے دو جہاں ﷺ کا پڑوسی ۔۔ نماز جمعہ کے وقت انتقال کرنے والے 107 سالہ شیخ سے متعلق دلچسپ معلومات

ٹھیکیدار نے کام سے نکال دیاپھرایک دن وہی ٹھیکیدار بیماربیٹے کے ساتھ پرچی لے کر۔۔۔پاکستان کا وہ ڈاکٹر جس نے میڈیکل کالج کی فیس کے لیے اسی کالج

بیٹی کا جہیز، عمرے کے پیسے سب کچھ لٹ گیا، سوشل میڈيا کے ذریعے سادہ لوح خواتین کو کروڑوں کا چونا لگا دیا

آپ کا انگوٹھا ان میں سے کس شکل کا ہے ۔۔ سیدھے انگوٹھے والے ہو جائیں خبردار، جانیے آپ کی شخصیت کے بارے میں کون سے راز بتاتے ہیں

محمد ﷺ کے شہر میں موجود انجن کی کہانی ۔۔ جانیں ان مختلف مقامات کے بارے میں، جن کی حقیقت آپ کو بھی حیران کر دے گی

جب والدہ کو دوبارہ زندہ دیکھا تو جان میں جان آئی ۔۔ وہ خوش قسمت بیٹا، جس نے اپنا جگر والدہ کو دے دیا