07:18 pm
کینسر سے میں گنجی ہوئی تو میرے شوہر نے بھی بال کٹوا دیے ۔۔ 3 مرتبہ کینسر سے لڑنے والی خاتون کی ایسی کہانی جو کسی کو بھی آبدیدہ کرے

کینسر ایک ایسا مرض ہے جس کی اگر بروقت تشخیص ہو جائے تو وہ قابلِ علاج ہوتا ہے یعنی
اس کا علاج ممکن ہوتا ہے اور اگر ذرا سی بھی دیر ہو جائے تو انسان زندگی کی آخری سانسیں بھی کم مکمل کرلے یہ خُدا کے سواء کوئی نہیں جانتا۔ ایسا ہی بالکل بھارتی خاتون سریا کے ساتھ ہوا۔ ان کی 2013 میں پرشانت سے پسند کی شادی ہوئی تھی۔ یہ دونوں ایک ساتھ بہت خوش تھے اور ایک اچھی ازدواجی زندگی گزار رہے تھے۔ 3 سال بعد جب دونوں نے بچوں کی خواہش کو مکمل کرنے کا سوچا اور حمل سے متعلق تیاری کرنے کے لیے خود کو ذہنی طور پر تیار کیا تو ڈاکٹری ٹیسٹ کے مطابق معلوم ہوا کہ سریا کو خون کا کینسر ہے لیکن کونکہ وہ شروعاتی سٹیج پر تھا تو علاج بھی مکمل ہوگیا اور یہ صحتیاب ہوگئیں۔ ان کی زندگی دوبارہ نارمل کی جانب واپس آئی۔ کچھ ہی ماہ گزرے تھے کہ سریا ک طبیعت دوبارہ بگڑنے لگی تو معلوم ہوا کہ ان کو دوبارہ کینسر ہوگیا ہے اور اب شدت پہلے سے زیادہ ہے کیونکہ جسم میں خون کے سیلز ابھی بھی تقویت پا رہے تھے جو دوبارہ کینسر کا باعث بنے۔ سریا کہتی ہیں دوبارہ جب کینسر ہوا تو ٹریٹمنٹس کی وجہ سے میں گنجی ہونے لگی میرے سر کے بال غائب ہونے لگے تو میں نے سوچا کہ میں اپنے سارے بال خود منڈوا دوں اس پر بھی میرے شوہر نے میرا ساتھ دیا اور میرے بالوں کو شیوو کرنے کے بعد انہوں نے اپنے بالوں کو بھی شیوو کردیا۔ میں حیران ہوتی ہوں کہ پچھلے جنم میں نے کون سے نیک کام کیے تھے جو خُدا نے مجھے پرشانت جیسا شوہر دیا۔ انہوں نے اپنے آفس سے بھی چھٹیاں لیں اور زندگی کا ہر لمحہ میرے ساتھ گزارا یہ جانتے ہوئے بھی کہ میں کبھی ماں نہیں بن سکوں گی۔ کینسر سے میری اووریاں سکڑ گئیں جس سے بچے کے پیدا ہونے کے 2 فیصد چانسز بھی ختم ہوگئے۔ ایک دن میں ہسپتال چیک اپ کروانے گئی تو دیکھا مجھ جیسی ہی ایک عورت وہاں چیک اپ کے لئے آئی ہوئی ہے مگر اس کے شوہر نے اس کو اس لیے چھوڑ دیا کہ وہ ہر وقت بیمار رہتی ہے اور نہ اولاد پیدا کرسکتی ہے۔ اس وقت مجھے احساس ہوا کہ کوئی بھی عورت اس وقت تک مضبوط ہے اور ہر مشکل کا سامنا کرسکتی ہے جب تک اس کا شوہر اس کے ساتھ ہے۔

تازہ ترین خبریں

ملک میں سردی سے پہلے ہی گیس کی قلت کا خدشہ

حیدرآباد دکن میں موجود پاکستانی کرکٹ اسکواڈ کے کھانے کا مینیو بھی سامنے آگیا

گرمی سے پریشان نشئی کا انوکھا اقدام،اے ٹی ایم بوتھ لاک کرکے سو گیا

ٹیکس اصلاحات کیلئے ٹاسک فورس قائم،نگران وزیر خزانہ چیئرپرسن مقرر

نئی حلقہ بندیوں سے قومی اسمبلی کی کتنی نشستیں کم ہو گئیں؟ تفصیلات سامنے آ گئیں

عدالت نے ڈی سی اسلام آبادکی غیرمشروط معافی مستردکردی

عیدمیلاد النبی ﷺ پر لاہور سمیت ملک بھرمیں ابر رحمت برسنے کا امکان

’سب اتنا ڈرے ہوئے کیوں ہیں‘؟ سپریم کورٹ نے فیض آباد دھرنا کیس میں عملدرآمد سے متعلق رپورٹ طلب کرلی

’ پوتا پوتی پیسے گننے میں ہیرا پھیری کرتے تھے‘ 92 سالہ پردادی نے اسکول میں داخلہ لے لیا

توشہ خانہ  کیس  آصف علی زرداری  اور یوسف رضا گیلانی کو طلب کرلیا گیا

آشوب چشم کا پھیلاؤ، ڈرگ مافیا انسانی جانوں کا دشمن بن گیا

بیورو چیف اے بی این نیوز خالد جمیل  کی ضمانت  منظور کر لی گئی

انسانی جا نوں سے کھیلنے والے ڈرگ ما فیا کیخلا ف گھیرا تنگ کردیا گیا

خالصتان  تحریک،ایک اور سکھ لیڈر کی جان کو خطرہ ،کنیڈین پولیس نے خبردار کردیا

کام ہم کریں اور کیک چوہا کھا جائے ۔۔ آفس میٹنگ کے دوران چوہے کی کیک کھا کر دعوت اُڑانے کی دلچسپ ویڈیو

مجھے جنید نے کبھی برقع پہننے پر مجبور نہیں کیا تھا ۔۔ والد نے آخری بار کیا کہا تھا؟ جنید جمشید کے بچے والد کی برسی پر افسردہ ہو گئے

سالوں بعد ماں کی دعائیں رنگ لے آئیں ۔۔ بیٹے نے اپنی والدہ کو بائیک پر بٹھانے کے لئے ایسا کیا کیا کہ سب تعریف کرنے پر مجبور ہو جائیں؟

اسلام آباد میں نایا ب نسل کا تیندوا مردہ حالت میں پایا گیا۔۔۔ موت کی وجہ کیا بنی ۔۔۔؟

ملک کے سب سے بڑے شہر کی پراسرار خالی بستی، شہر کے مرکز میں موجود ایسا علاقہ جہاں کروڑوں کے گھر مگر رہنے والا کوئی نہیں

لاہور دا پاوا اختر لاوا ۔۔ 5 بچوں کا والد اختر لاوا حقیقت میں کون ہے اور یہ کیوں اتنا وائرل ہو رہا ہے؟

لڈو کی لت: خاتون نے مالک مکان سے لگائی شرط میں خود کو ہی داؤ پر لگادیا

اتنے بڑے آفیسر ہو کر بھی زمین پر بیٹھ گئے ۔۔ جانیے لوگوں کے اس مسیحا آفیسر کے کس کام کی وجہ سے لوگ دیکھتے ہی انہیں گلے لگا لیتے ہیں؟

زہریلی ہوا سے انسانوں کے ساتھ ساتھ جانور بھی بیمار ہونے لگے،ملک کے دوسرے بڑے شہر سے بری خبرآگئی

مرحومہ بیوی کا موت سے پہلے لکھا خط پڑھا تو ۔۔ مشہور شخصیات، جو اپنے پیارے کی تکلیف دیکھ کر رو پڑے

رات کی بچی ہوئی روٹی کو پھینکیں نہیں بلکہ جانیئے اس سے نوڈلز اور یہ 3 چیزیں بنانے کے آسان طریقے جو ہر کسی کو معلوم ہونے چاہیئے

والدہ کو اپنے خوابوں کا بتایا تو وہ رونے لگیں ۔۔ چھوٹے سے گھر کی یہ لڑکی مشہور پائلٹ کیسے بنی؟

آقائے دو جہاں ﷺ کا پڑوسی ۔۔ نماز جمعہ کے وقت انتقال کرنے والے 107 سالہ شیخ سے متعلق دلچسپ معلومات

ٹھیکیدار نے کام سے نکال دیاپھرایک دن وہی ٹھیکیدار بیماربیٹے کے ساتھ پرچی لے کر۔۔۔پاکستان کا وہ ڈاکٹر جس نے میڈیکل کالج کی فیس کے لیے اسی کالج

بیٹی کا جہیز، عمرے کے پیسے سب کچھ لٹ گیا، سوشل میڈيا کے ذریعے سادہ لوح خواتین کو کروڑوں کا چونا لگا دیا

آپ کا انگوٹھا ان میں سے کس شکل کا ہے ۔۔ سیدھے انگوٹھے والے ہو جائیں خبردار، جانیے آپ کی شخصیت کے بارے میں کون سے راز بتاتے ہیں