07:05 pm
کام ہم کریں اور کیک چوہا کھا جائے ۔۔ آفس میٹنگ کے دوران چوہے کی کیک کھا کر دعوت اُڑانے کی دلچسپ ویڈیو

چوہا ایسی مخلوق ہے جو کہیں بھی گُھس کر کچھ بھی کھا جاتا ہے اور پھر آسانی سے بھاگ بھی
جاتا ہے، گھر کی نہ جانے کتنی چیزوں کو کُترنے والا یہ چوہا اگر مہمانوں کے سامنے آجائے تو سوچیں کتنی شرمندگی محسوس ہوگی؟ایسا ہی کچھ منظر سوشل میڈیا پر دیکھنے کو ملا جہاں ایک میٹنگ میں لوگوں کو پیش کیے جانے والے کھانے پر چوہے کو ناشتہ کرتے ہوئے دیکھا گیا ہے۔ چوہے کی اس کارستانی کی ویڈیو آن لائن منظر عام پر آتے ساتھ ہی وائرل ہوگئی، اس کلپ کو عارف خواجہ نامی صارف نے ٹوئٹر پر شیئر کیا۔میٹنگ کے دوران کیک کے ٹکڑے پر چوہے کی چالاکی سے کیک کھانے کی ویڈیو کو لوگوں نے کافی شئیر کیا ہے کیونکہ یہ دیکھنے میں کافی مزاحیہ ہے اور آپ کو بھی یقینی طور پر اسے دیکھنا چاہئے۔اس ویڈیو کو عارف خواجہ نامی صارف نے ٹوئٹر پر شیئر کیا۔ ان کے بائیو کے مطابق، عارف خواجہ جموں و کشمیر کے ڈینٹل سرجن ہیں۔ 26 سیکنڈ کے اس کلپ میں چند لوگوں کو میٹنگ کے دوران گہری بحث کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ تاہم، کمرے میں موجود ایک غیر متوقع مہمان پر کیمرہ زوم ہو گیا۔ یہ ایک چوہا تھا جو میز پر رکھے کیک کے ٹکڑے پر خوشی سے منہ مار رہا تھا۔

تازہ ترین خبریں

ڈالر کی قدر بڑھنے سے  ملک میں مہنگائی کا طوفان  آئے گا ، شوکت ترین

ملک کو تباہ کرنے والوں کا محاسبہ انتہائی ضروری ہے ، اسحاق ڈار نے تجویز دیدی

صوبے، پاکستان ریلوے کی زمین  واپس کریں،خواجہ سعد رفیق کی اپیل

فواد کی پیشی پر پولیس اہلکاروں سے کوئی تکرار نہیں ہوئی ،حبہ چوہدری کا بیان آگیا

بھارتی اداکار انو کپور کو سینے میں شدید تکلیف ، اسپتال داخل

آئی ایم ایف  معاہدہ  اسی ہفتے طے پا جائے گا، جلد  مشکل حالات سے باہر نکلیں گے، شہباز شریف

پرویز الٰہی کا فیصل چوہدری کوفون، فواد کی گرفتاری سے متعلق بیان پر معذرت کرلی

وزیراعظم شہبازشریف نے گرین لائن ٹرین سروس کا افتتاح کردیا

مفتاح اسماعیل نے بھی فواد چوہدری گرفتاری کی مخالفت کردی

لال حویلی کو آج ہی واگزار کرایا جائے گا،ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر وقف املاک بورڈ

آصف  زرداری نے عمران خان کو قتل کرنے کی سازش کر رکھی ہے ،ثبوت موجود ہیں، شیخ رشید

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کو  کام سے روکا جائے ، پی ٹی آئی نے تعیناتی سپریم کورٹ میں چیلنج  کردی

فرخ حبیب کیخلاف مقدمہ درج، ایف آئی آر کو بہت ہی ماٹھی کہانی  قرار دیدیا

بتائیں کس قانون کے تحت عمران خان کو گرفتار کیا جائے گا؟  اسد عمر 

مجھے جنید نے کبھی برقع پہننے پر مجبور نہیں کیا تھا ۔۔ والد نے آخری بار کیا کہا تھا؟ جنید جمشید کے بچے والد کی برسی پر افسردہ ہو گئے

سالوں بعد ماں کی دعائیں رنگ لے آئیں ۔۔ بیٹے نے اپنی والدہ کو بائیک پر بٹھانے کے لئے ایسا کیا کیا کہ سب تعریف کرنے پر مجبور ہو جائیں؟

اسلام آباد میں نایا ب نسل کا تیندوا مردہ حالت میں پایا گیا۔۔۔ موت کی وجہ کیا بنی ۔۔۔؟

ملک کے سب سے بڑے شہر کی پراسرار خالی بستی، شہر کے مرکز میں موجود ایسا علاقہ جہاں کروڑوں کے گھر مگر رہنے والا کوئی نہیں

لاہور دا پاوا اختر لاوا ۔۔ 5 بچوں کا والد اختر لاوا حقیقت میں کون ہے اور یہ کیوں اتنا وائرل ہو رہا ہے؟

کینسر سے میں گنجی ہوئی تو میرے شوہر نے بھی بال کٹوا دیے ۔۔ 3 مرتبہ کینسر سے لڑنے والی خاتون کی ایسی کہانی جو کسی کو بھی آبدیدہ کرے

لڈو کی لت: خاتون نے مالک مکان سے لگائی شرط میں خود کو ہی داؤ پر لگادیا

اتنے بڑے آفیسر ہو کر بھی زمین پر بیٹھ گئے ۔۔ جانیے لوگوں کے اس مسیحا آفیسر کے کس کام کی وجہ سے لوگ دیکھتے ہی انہیں گلے لگا لیتے ہیں؟

زہریلی ہوا سے انسانوں کے ساتھ ساتھ جانور بھی بیمار ہونے لگے،ملک کے دوسرے بڑے شہر سے بری خبرآگئی

مرحومہ بیوی کا موت سے پہلے لکھا خط پڑھا تو ۔۔ مشہور شخصیات، جو اپنے پیارے کی تکلیف دیکھ کر رو پڑے

رات کی بچی ہوئی روٹی کو پھینکیں نہیں بلکہ جانیئے اس سے نوڈلز اور یہ 3 چیزیں بنانے کے آسان طریقے جو ہر کسی کو معلوم ہونے چاہیئے

والدہ کو اپنے خوابوں کا بتایا تو وہ رونے لگیں ۔۔ چھوٹے سے گھر کی یہ لڑکی مشہور پائلٹ کیسے بنی؟

آقائے دو جہاں ﷺ کا پڑوسی ۔۔ نماز جمعہ کے وقت انتقال کرنے والے 107 سالہ شیخ سے متعلق دلچسپ معلومات

ٹھیکیدار نے کام سے نکال دیاپھرایک دن وہی ٹھیکیدار بیماربیٹے کے ساتھ پرچی لے کر۔۔۔پاکستان کا وہ ڈاکٹر جس نے میڈیکل کالج کی فیس کے لیے اسی کالج

بیٹی کا جہیز، عمرے کے پیسے سب کچھ لٹ گیا، سوشل میڈيا کے ذریعے سادہ لوح خواتین کو کروڑوں کا چونا لگا دیا

آپ کا انگوٹھا ان میں سے کس شکل کا ہے ۔۔ سیدھے انگوٹھے والے ہو جائیں خبردار، جانیے آپ کی شخصیت کے بارے میں کون سے راز بتاتے ہیں