10:24 am
ملک بھر میں موسم کیسا رہے گا ؟

ملک بھر میں موسم کیسا رہے گا ؟

10:24 am

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ خیبرپختونخوا کے بالائی علاقوں ،کشمیر اور گلگت بلتستان میں موسم شدید سرد اور خشک رہے گا جبکہ پنجاب کے میدانی علاقوں میں دھند چھائے رہنے کی توقع ہے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق سیالکوٹ، نارووال ، لاہور، قصور، گوجرانوالہ،گجرات، جہلم ، حافظ آباد، منڈی بہاؤالدین،سرگودھا ، بھکر، فیصل آباد،ٹوبہ ٹیک سنگھ،جھنگ، خانیوال،اوکاڑہ ،ساہیوال اور بہاولپورمیں دھند چھائے رہنے کی توقع۔ صوبہ کے دیگر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔
 
جبکہ خیبرپختونخوا اور بلوچستان کے بالائی علاقوں ، کشمیر گلگت بلتستان میں موسم شدید سرد اور خشک رہے گا آج ریکارڈکیےگئےکم سےکم درجہ حرارت: لہہ منفی09 ، اسکردو ،زیارت منفی05،گوپس منفی 04،استور، پاراچنار ،کالام اور اننت ناگ میں منفی 03ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔دوسری جانب ترجمان ہائی وے اور موٹروے پولیس کے مطابق لاہور سیالکوٹ موٹروے کو شدید دھند کے باعث بند کر دیا گیا جب کہ موٹروے ایم ٹو کو لاہور سے خانقاہ ڈوگراں اور موٹروے ایم تھری لاہور سے سمندری تک بند کر دی گئی ہے۔ ترجمان ہائی وے اور موٹروے پولیس کا کہنا ہے کہ ان علاقوں میں حد نگاہ 20 میٹر رہ گئی ہے۔ موٹروے پولیس نے روڈ یوزرز کو غیر ضروری سفر سے گریز اور گاڑیوں پر فوگ لائٹس لگانے کی ہدایت کی ہے۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم نے اپنی اخلاقی فتح ثابت کردی، فوادچوہدری

وزیراعظم نے اپنی اخلاقی فتح ثابت کردی، فوادچوہدری

پارلیمنٹ سے اعتماد کا ووٹ لینے کی کوئی حیثیت نہیں۔۔۔ عمران خان کب تک کسی پر رہیں گے!فیصلہ کون کریگا

پارلیمنٹ سے اعتماد کا ووٹ لینے کی کوئی حیثیت نہیں۔۔۔ عمران خان کب تک کسی پر رہیں گے!فیصلہ کون کریگا

جوافسرنتائج نہیں دے گا وہ عہدے پر نہیں رہے گا،وزیراعلیٰ پنجاب

جوافسرنتائج نہیں دے گا وہ عہدے پر نہیں رہے گا،وزیراعلیٰ پنجاب

عمران حکومت کیخلاف بڑے’’پلان‘‘ کی تیاری ،پی ڈی ایم کی بیٹھک کل ہوگی

عمران حکومت کیخلاف بڑے’’پلان‘‘ کی تیاری ،پی ڈی ایم کی بیٹھک کل ہوگی

یوم پاکستان: آئی ایس پی آر نے نیا پرومو جاری کردیا

یوم پاکستان: آئی ایس پی آر نے نیا پرومو جاری کردیا

بلاول تین صوبوں میں ’’تبدیلی‘‘ کیلئے سرگرم،سپیکر قومی اسمبلی بھی نشانے پر

بلاول تین صوبوں میں ’’تبدیلی‘‘ کیلئے سرگرم،سپیکر قومی اسمبلی بھی نشانے پر

محکمہ موسمیات نے گرج چمک کیساتھ بارشوں کی پیش گوئی کردی

محکمہ موسمیات نے گرج چمک کیساتھ بارشوں کی پیش گوئی کردی

بلوچستان: مختلف واقعات میں 9افراد جاں بحق،13 زخمی

بلوچستان: مختلف واقعات میں 9افراد جاں بحق،13 زخمی

کراچی ایکسپریس حادثہ: 15 ٹرینیں تاخیر کا شکار

کراچی ایکسپریس حادثہ: 15 ٹرینیں تاخیر کا شکار

کراچی کرپشن کیس: سابق فرانسیسی وزیردفاع کو قید اور جرمانہ

کراچی کرپشن کیس: سابق فرانسیسی وزیردفاع کو قید اور جرمانہ

محکمہ موسمیات کی مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات کی مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی

چودھری پرویز الٰہی کو وزیر اعلیٰ پنجاب بننے کی پیشکش

چودھری پرویز الٰہی کو وزیر اعلیٰ پنجاب بننے کی پیشکش

برطانوی جہاز میں تیرتے بحری جہاز کو دیکھ کر ہر کوئی حیران

برطانوی جہاز میں تیرتے بحری جہاز کو دیکھ کر ہر کوئی حیران

شہبا ز گل نے جوتے کے واقعے کی ذمہ داری مسلم لیگ (ن) پر ڈال دی

شہبا ز گل نے جوتے کے واقعے کی ذمہ داری مسلم لیگ (ن) پر ڈال دی