09:48 am
موسم نے انگڑائی لے لی:بارشوں کی پیش گوئی

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں آج موسم سرد اور مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے ساتھ ہلکی بارش کا بھی امکان ہے۔ کشمیر میں مطلع ابرآلود رہنے کے ساتھ ہلکی بارش اور برفباری کی توقع ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشترعلاقوں پر بَری ہوائیں اثر انداز ہو رہی ہیں جبکہ مغربی ہواؤں کا ایک کمزور سلسلہ ملک کے مغربی اور بالائی علاقوں میں موجود ہے جو اگلے 2 سے 3 دن تک برقرار رہنے کا امکان ہے اور پنجاب کے میدانی علاقوں میں دھند چھائے رہنے کی توقع ہے۔
 
بالائی خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان، کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں مطلع ابر آلود رہنے کے ساتھ ہلکی بارش اور برف باری کا امکان ہے جبکہ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔گلگت بلتستان میں مطلع ابرآلود رہنے کے ساتھ ہلکی بارش اور برفباری کی توقع ہے جبکہ خیبر پختونخوا کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اورمطلع ابرآلود رہنے کا امکان ہے۔ دیر، چترال، کوہستان، مالاکنڈ میں بھی ہلکی بارش اور برفباری کا امکان ہے۔مردان، بونیر، پشاور، کرم، سوات اور مانسہرہ میں بھی ہلکی بارش اور برفباری کا امکان ہے۔ سندھ کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا اور پنجاب کے بیشتر اضلاع میں دھند چھائے رہنے کی توقع ہے۔ پنجاب کے دیگر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔مری اور گردونواح میں بھی مطلع ابر آلود ہے اور ہلکی بارش کا امکان ہے۔ بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں بھی موسم سرد اورخشک رہے گا۔شمالی بلوچستان میں آج مطلع جزوی ابر آلود رہے گا۔

تازہ ترین خبریں

کچھ بیرونی قوتیں پاکستان کو غیر مستحکم کرنے اور انتشار پھیلانے کی کوششیں کررہی ہیں، شاہ محمود قریشی

پی ڈی ایم کا لانگ مارچ سے قبل نئی حکمت عملی ۔۔۔۔۔ تحریک عدم اعتماد لانے پر اتفاق ہوگیا

پاک سرزمین پارٹی خیبر سے کراچی تک ظلم کا نظام ختم کرے گی ۔ مصطفی کمال

 پی ڈی ایم سینیٹ الیکشن میں اختلافات کا شکار ہوگی لیکن چاروں صوبوں اور مرکز میں پی ڈی ایم کا ‏اتحاد قوم کیلئے خوشخبری ہے۔مولانا فضل الرحمان

سینیٹ اجلاس سے قبل سندھ میں پی ٹی آئی اتحادیوں کی بیٹھک ۔۔۔۔ ایم کیو ایم نے ظہرانے میں شرکت سے آخری لمحات میں معذرت کر لی

پاکستان تحریک انصاف وہ جماعت ہے جس نے نظام میں شفافیت اور ملک میں کرپشن کے خاتمے کو ایک تحریک کی شکل دی۔شبلی فراز

ہم بھارت کیساتھ اچھے تعلقات چاہتےہیںضروری ہےکہ کشمیرکی پرانی حیثیت بحال کی جائے۔ شیخ رشید احمد

فنون لطیفہ زندگی میں خوشیاں بھرنے کا اہم ذریعہ ہے۔فوزیہ سعید

اسکولز کھولنے کا معاملہ ۔۔ سندھ حکومت اور وفاق ایک مرتبہ پھر آمنے سامنے ۔۔۔ والدین پریشان

مسافروں کیلئے خوشخبری ۔۔۔ پی آئی اے نے کرایوں میں کمی کا اعلان کردیا

سینٹ انتخابات کا معاملہ۔۔۔۔ اپوزیشن جماعتوں کے رابطے تیز پیپلزپارٹی اور جےیوآئی کے درمیان رابطہ

کورونا وائرس کے بعد ایک اور وائرس کی انٹری ۔۔۔ کراچی کےشہریوں میں تشویش کی لہر ڈور گئی

  نیا پاکستان محض نیا ہی نہیں مہنگا بھی ہے، شازیہ مری

مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے خوشخبری۔۔۔ حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کا اعلان کر دیا